-
پاکستان: سیکیورٹی فورسز کے آپریشنز کے دوران 12 دہشتگرد ہلاک و زخمی
Feb ۰۹, ۲۰۲۵ ۱۶:۳۴پاکستان کے صوبہ خیبرپختونخوا کے علاقوں ڈیرہ اسماعیل خان اور شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کے 2 الگ الگ آپریشنز کے دوران 7 دہشتگرد ہلاک اور 5 زخمی ہوگئے۔
-
سویڈن: اسکول میں فائرنگ ، 11 افراد ہلاک
Feb ۰۵, ۲۰۲۵ ۱۳:۰۸سویڈن کے ایک اسکول میں فائرنگ کا واقعہ پیش آیا ہے جس کےنتیجے میں 11 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔
-
فلسطینی نوجوان کی شہادت پسند کارروائی میں 2 صیہونی ہلاک 8 زخمی
Feb ۰۴, ۲۰۲۵ ۱۳:۱۴مغربی کنارے میں بڑھتی صیہونی دہشت گردی کے درمیان مزاحمتی کارروائیوں میں بھی اضافہ ہو رہا ہے۔
-
شام میں بڑے پیمانے پر گرفتاریوں کا سلسلہ شروع
Feb ۰۴, ۲۰۲۵ ۱۰:۳۰شام پر حاکم تحریر الشام کے عناصر نے 16 شہروں میں بے گناہ شہریوں کو گرفتار کرنا شروع کیا ہے۔
-
شام: کار بم دھماکے میں 21 شہری ہلاک
Feb ۰۳, ۲۰۲۵ ۱۲:۴۵شام کے صوبہ حلب میں ایک کار بم دھماکے میں کم سےکم 21 شامی شہری ہلاک ہوگئے ہیں۔
-
ضلع کرم میں امن معاہدے پر عمل درآمد کے لئے جرگہ
Feb ۰۲, ۲۰۲۵ ۱۵:۰۵ضلع کرم میں دیرپا امن کے لیے کوششیں جاری ہیں، فریقین کے درمیان امن معاہدے پر عمل درآمد کے لیے اسلام آباد میں جرگے کا انعقاد کیا گیا، جس میں پارلیمنٹیرینز اور مشران نے شرکت کی۔
-
بلوچستان: سیکیورٹی فورسز اور دہشت گردوں کے درمیان شدید فائرنگ، 18 سیکیورٹی اہلکار جاں بحق
Feb ۰۱, ۲۰۲۵ ۱۱:۰۵پاکستان کے صوبے بلوچستان کے ضلع قلات میں فورسز کے ایک آپریشن کے دوران 12 دہشت گرد ہلاک جب کہ 18 فوجی اہلکار جاں بحق ہوئے۔
-
امریکہ: فلاڈیلفیا شہر کے شمال مشرقی علاقے میں ایک اور طیارہ گرکر تباہ
Feb ۰۱, ۲۰۲۵ ۰۵:۰۳امریکی ریاست پنسلوینیا کے شہر فلاڈیلفیا کے شمال مشرقی علاقے میں شاپنگ مال کے قریب ایک چھوٹا طیارہ گرکر تباہ ہوگیا ہے۔
-
پاکستان: سیکیورٹی فورسز کی مختلف کارروائیوں میں 10 دہشت گردہلاک
Jan ۳۱, ۲۰۲۵ ۱۳:۲۱پاکستان کے صوبے خیبر پختونخوا میں سیکیورٹی فورسز نے مختلف آپریشنز کے دوران 10 دہشت گردوں کو ہلاک کرنے کا دعوی کیا ہے۔
-
سویڈن: قرآن پاک کی بے حرمتی کرنے والا اپنے انجام کو پہنچا
Jan ۳۰, ۲۰۲۵ ۱۰:۳۱سویڈش میڈیا نے قرآن پاک کی بے حرمتی کرنے والے شخص کے قتل کی خبر دی ہے۔