-
امریکہ میں ریلی پر فائرنگ سے ایک شخص ہلاک متعدد زخمی
Feb ۱۵, ۲۰۲۴ ۱۱:۲۱امریکی ریاست مسوری کے شہر کینساس سٹی میں ایک ریلی پر فائرنگ کے نتیجے میں ایک شخص ہلاک اور متعدد دیگر زخمی ہوگئے۔
-
ہندوستان: ہلدوانی میں کرفیو میں نرمی کا اعلان، زخمی محمد اسرار چل بسا
Feb ۱۵, ۲۰۲۴ ۰۹:۳۵ہندوستان کی ریاست اترا کھنڈ کے شہر ہلدوانی میں آج فساد کے آٹھویں دن متاثرہ علاقے میں کرفیو میں نرمی دے دی گئی ہے۔ اس دوران لوگ اپنی ضرورت کا سامان خرید سکیں گے۔
-
اسرائیل پر حزب اللہ کا شدید میزائلی حملہ، متعدد اسرائیلی فوجی ہلاک و زخمی
Feb ۱۴, ۲۰۲۴ ۱۳:۰۰حزب اللہ لبنان نے مقبوضہ فلسطین پر زبردست میزائلی حملے کئے ہيں۔
-
غزہ میں مزید 11 صیہونی فوجی ہلاک
Feb ۱۲, ۲۰۲۴ ۰۶:۰۲جنوبی غزہ کے علاقے خان یونس میں فلسطینی استقامت نے گیارہ صیہونی فوجیوں کو ہلاک کردیا۔
-
ہندوستان: ہلدوانی فساد میں ایک مسلم خاندان نے سات پولیس اہلکاروں کی جان بچائی ، جان بچانے کے لئے نماز چھوڑ دی
Feb ۱۰, ۲۰۲۴ ۱۲:۴۰ہندوستان کی ریاست اترا کھنڈ کے شہر ہلدوانی میں حالیہ فساد کے دوران ایک مسلم خاندان کے ذریعہ نماز چھوڑ کر سات پولیس اہلکاروں کی جان بچانے کی بڑی خبر ہے۔
-
فلسطینی مجاہدین کے حملے میں سات صیہونی فوجی ہلاک
Feb ۱۰, ۲۰۲۴ ۰۸:۲۵تحریک حماس کی فوجی شاخ عزالدین قسام بریگيڈ نے ایک کامیاب کارروائی کرتے ہوئے شہر خان یونس میں سات جارح اسرائيلی فوجیوں کو ہلاک کردیا ہے-
-
پاکستان: پی ٹی آئی کے کارکنوں اور پولیس کے درمیان جھڑپ، تین کارکن جاں بحق
Feb ۰۹, ۲۰۲۴ ۱۵:۳۱پاکستان کے صوبۂ خیبر پختونخوا کے ملاکنڈ ڈویژن کے ضلع شانگلہ میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے کارکنوں اور پولیس کے درمیان جھڑپ کے نتیجے میں تین پی ٹی آئی کارکنان جاں بحق ہوگئے۔
-
اتراکھنڈ کے ہلدوانی میں تشدد، چار ہلاک ، سیکڑوں زخمی
Feb ۰۹, ۲۰۲۴ ۰۶:۳۴ہندوستان کی ریاست اتراکھنڈ میں مدرسے اور مسجد پر انتظامیہ کی کارروائی کے بعد ہونے والے تشدد میں چار افراد کی جان چلی گئی، جبکہ سیکڑوں افراد زخمی ہو گئے۔
-
ہندوستان: مدھیہ پردیش پٹاخہ فیکٹری آتش زدگی، مرنے والوں کی تعداد 13، پندرہ دھماکوں کے بعد شام کو ایک اور دھماکہ ہوا
Feb ۰۶, ۲۰۲۴ ۱۷:۱۹ہندوستان کی ریاست مدھیہ پردیش کے ضلع ہردا کے بیراگڑھ علاقے میں ایک پٹاخہ فیکٹری میں بھیانک آتش زدگی اور زوردار دھماکوں کے نتیجے میں مرنے والوں کی تعداد 13 تک پہنچ گئی ہے اور زخمی ہونے والوں کی تعداد کم سے کم 200 بتائی گئی ہے۔
-
مدھیہ پردیش کی ایک پٹاخہ فیکٹری میں آگ لگنے سے 11 افراد ہلاک ، ساٹھ سے زيادہ زخمی
Feb ۰۶, ۲۰۲۴ ۰۹:۲۵ہندوستان کی ریاست مدھیہ پردیش میں ایک پٹاخہ فیکٹری میں زوردار دھماکا ہوا ہے جس کے نتیجے میں ساٹھ سے زيادہ افراد جھلس گئے جبکہ گیارہ افراد ہلاک ہوگئے-