-
کشمیر: سیکورٹی فورسزکی فائرنگ سے ایک عسکریت پسند جاں بحق
Apr ۱۱, ۲۰۲۴ ۱۷:۳۳سیکورٹی فورسز کی فائرنگ سے ایک عسکریت پسند جاں بحق ہو گیا۔
-
امریکہ میں فائرنگ سے 9 افراد ہلاک و زخمی
Apr ۰۷, ۲۰۲۴ ۱۶:۰۱امریکی شہر میامی کے مضافات میں فائرنگ کے ایک واقعے میں دو افراد ہلاک اور سات دیگر زخمی ہو گئے۔
-
سنیچر کو چار اسرائیلی فوجی افسر مزاحمتی فورسز کے ساتھ لڑائی میں مارے گئے ہیں
Apr ۰۷, ۲۰۲۴ ۱۱:۵۳صہیونی حکومت کے میڈيا نے اپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ ہفتے کے روز چار اسرائیلی افسر غزہ میں مزاحمتی فورسز کے ساتھ لڑائی میں مارے گئے ہیں.
-
ہندوستانی کسانوں کا پنجاب اور ہریانہ بارڈر پر احتجاج جاری
Feb ۲۳, ۲۰۲۴ ۱۶:۰۷ہندوستانی کسانوں کا پنجاب اور ہریانہ بارڈر پر احتجاج جاری ہے اور ایک نوجوان کسان کی موت کے خلاف آج کسان تنظیموں نے یوم سیاہ منانے کا اعلان کررکھاہے۔
-
غزہ میں مزید 11 صیہونی فوجی ہلاک
Feb ۱۲, ۲۰۲۴ ۰۹:۳۲جنوبی غزہ کے علاقے خان یونس میں فلسطینی استقامت نے گیارہ صیہونی فوجیوں کو ہلاک کردیا۔
-
غزہ میں جوابی حملوں کے دوران 25 صیہونی فوجی ہلاک
Feb ۰۳, ۲۰۲۴ ۰۹:۱۹فلسطینی مجاہدین نے اپنی تازہ ترین کارروائیوں کے دوران کم سے کم پچیس صیہونی فوجیوں کو موت کے گھاٹ اتار دیا۔
-
باطل آرزو رکھنے والے ایک اسرائیلی فوجی افسر کا انجام
Feb ۰۲, ۲۰۲۴ ۲۰:۵۲خان یونس میں ایک اسرائیلی فوجی افسر موت کے گھاٹ اتار دیا گیا جس کے دماغ میں حماس کے اہم رہنما یحییٰ السنوار کی لاش کے ساتھ فوٹو کھنچوانے کی باطل آرزو تھی لیکن یہ آرزو وہ اپنے ساتھ ہی لے گیا۔
-
غزہ میں صیہونی فوج کا ایک اعلی کمانڈر ہلاک
Feb ۰۱, ۲۰۲۴ ۰۹:۳۳صیہونی فوجیوں نے بدھ کی رات تصدیق کی ہے کہ اسرائیلی فضائیہ کے شیلداگ اسپیشل یونٹ کا ڈپٹی کمانڈر یتسھار ہوفمین غزہ کی لڑائی میں مارا گیا ہے۔
-
غزہ میں متعدد صیہونی فوجی ہلاک اور زخمی
Jan ۳۱, ۲۰۲۴ ۰۹:۱۸صیہونی ذرائع نے اسرائیلی فوج کے حوالے سے ایک رپورٹ میں غزہ میں جاری جنگ میں تین اسرائیلی فوجیوں کی ہلاکت اور دو دیگر کے زخمی ہونے کی خبر دی ہے۔
-
ایران خطے میں استحکام اور سلامتی کی تقویت کا خیرمقدم کرتا ہے: ایرانی وزارت خارجہ
Jan ۲۹, ۲۰۲۴ ۲۱:۲۴اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ ایران خطے میں استحکام اور سلامتی کی تقویت کا خیرمقدم اور اس کی حمایت کرتا ہے۔