SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Albanian shqip
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • ایران اسرائیل جنگ
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • صحت
  • مزید
    • کهیل
    • سائنس اور ٹکنالوجی

ہلاکت

  • کورونا سے متاثر ممالک کی فہرست میں ہندوستان چوتھے نمبرپر

    کورونا سے متاثر ممالک کی فہرست میں ہندوستان چوتھے نمبرپر

    Jun ۲۹, ۲۰۲۰ ۱۳:۱۱

    کورونا وائرس سے متاثر ہونے کے معاملہ میں ہندوستان دنیا کے سب سے زیادہ متاثر ممالک کی فہرست میں چوتھے نمبرپرآگیا ہے۔

  • پاکستان میں کورونا سے 4 ہزار617 افراد ہلاک

    پاکستان میں کورونا سے 4 ہزار617 افراد ہلاک

    Jun ۲۹, ۲۰۲۰ ۰۹:۰۷

    پاکستان میں کورونا وائرس تیزی سے پھیل رہا ہے اور اس ملک میں کورونا سے ہلاکتوں اور مبتلا ہونے والوں کی تعداد تیزی سے بڑھ رہی ہے۔

  • دنیا کے 12 ممالک میں کورونا کی تازہ ترین صورتحال

    دنیا کے 12 ممالک میں کورونا کی تازہ ترین صورتحال

    Jun ۲۸, ۲۰۲۰ ۱۲:۱۶

    دنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد ایک کروڑ 86 ہزار690 تک جا پہنچی ہے جبکہ اس سے ہلاکتیں 5 لاکھ 1 ہزار 392 ہو گئیں۔

  • ہندوستان میں خطرے کی گھنٹی، ایک دن میں 20 ہزار کورونا میں مبتلا

    ہندوستان میں خطرے کی گھنٹی، ایک دن میں 20 ہزار کورونا میں مبتلا

    Jun ۲۸, ۲۰۲۰ ۱۰:۴۲

    ہندوستان کی جنوبی ریاست تمل ناڈو میں پولیس کی حراست میں ایک باپ اور اسکے بیٹے کی موت کے بعد ملک بھر میں غم و غصہ کی لہر دوڑ گئی۔

  • ہندوستان: کورونا کے نئے معاملوں نے سبھی ریکارڈ توڑ ڈالے

    ہندوستان: کورونا کے نئے معاملوں نے سبھی ریکارڈ توڑ ڈالے

    Jun ۲۷, ۲۰۲۰ ۱۰:۵۴

    ہندوستان میں کورونا وائرس کے انفیکشن کے نئے معاملوں نے گزشتہ کے سبھی ریکارڈ توڑ ڈالے ہیں۔

  • پاکستان: کورونا سے 2 لاکھ افراد متاثر،4 ہزار ہلاک

    پاکستان: کورونا سے 2 لاکھ افراد متاثر،4 ہزار ہلاک

    Jun ۲۷, ۲۰۲۰ ۱۰:۴۷

    پاکستان میں کورونا وائرس بہت تیزی سے پھیل رہا ہے اور ہر روز اس ملک میں مریضوں کی تعداد اور ہلاکتوں میں اضافہ ہوتا جا رہا ہے۔

  • میکسیکو میں زلزلہ، 5 ہلاک، ۳۰ زخمی

    میکسیکو میں زلزلہ، 5 ہلاک، ۳۰ زخمی

    Jun ۲۴, ۲۰۲۰ ۱۱:۱۴

    میکسیکو میں زلزلے کے بعد سونامی کی وارننگ جاری کردی گئی۔

  • امریکی مظاہرین پر فائرنگ، متعدد ہلاک و زخمی

    امریکی مظاہرین پر فائرنگ، متعدد ہلاک و زخمی

    Jun ۲۱, ۲۰۲۰ ۱۸:۲۳

    امریکہ میں سیاٹل کے خودمختار علاقے میں مظاہرین پر نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ میں کم از کم ایک شخص مارا گیا جبکہ ایک زخمی ہو گیا۔

  • شامی فوج کی بس کے قریب دھماکہ 31 جاں بحق و زخمی

    شامی فوج کی بس کے قریب دھماکہ 31 جاں بحق و زخمی

    Jun ۲۰, ۲۰۲۰ ۲۲:۱۰

    شام کے علاقے درعا میں شامی فوج کی بس کے راستے میں ہونے والے دھماکے میں 31 افراد جاں بحق اور زخمی ہو گئے۔

  • امریکہ میں ایک اور سیاہ فام باشندے کا قتل

    امریکہ میں ایک اور سیاہ فام باشندے کا قتل

    Jun ۱۱, ۲۰۲۰ ۰۹:۴۵

    امریکہ سمیت عالمی سطح پر سفید فام امریکی پولیس کے ہاتھوں سیاہ فام امریکی باشندے جارج فلوئڈ کے بہیمانہ قتل کے بعد ہونے والے احتجاجی مظاہروں کے دوران امریکی پولیس کے ہاتھوں ایک اور سیاہ فام امریکی باشندے کو قتل کرنے کی ویڈیو وائرل ہوئی ہے۔

Show More

خاص خبریں

  • فلسطینی مظلوموں کی حمایت کا بڑھتا دائرہ ، لندن اور دیگر یورپی دار الحکومتوں میں وسیع مظاہرے
    فلسطینی مظلوموں کی حمایت کا بڑھتا دائرہ ، لندن اور دیگر یورپی دار الحکومتوں میں وسیع مظاہرے
    ۵ minutes ago
  • حماس کے تین پیغام ، ڈاکٹر وائل نے وضاحت کی
  • ٹرمپ نے حماس کے جواب کو کیوں قبول کیا؟ کچھ پس پردہ حقائق
  • ہندوستانی اداکار شاہ رخ خان کھرب پتی بن گئے، بالی وڈ کے کنگ خان کی 10 ایسی خوبیاں جس کی وجہ سے وہ دلوں پر کرتے ہیں راج
  • امام رضا(ع) یونیورسٹی میں پاکستانیوں کے لئے فارسی زبان کی تعلیم کے لئے خصوصی کلاسز کا انعقاد
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    ایران اسرائیل جنگ
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    صحت
    مزید
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS