-
افغانستان: بارودی سرنگ کا دھماکہ 4 امریکی دہشتگرد فوجی ہلاک و زخمی
Jan ۱۲, ۲۰۲۰ ۱۱:۴۶افغانستان میں امریکی دہشت گردفوجیوں کے خلاف کارروائیاں تیز ہو گئی ہیں۔
-
کوئٹہ: سیکیورٹی فورسز پرحملے میں 14 افراد جاں بحق وزخمی
Jan ۰۸, ۲۰۲۰ ۰۷:۴۴لیڈی ڈفرن اسپتال کے قریب سیکیورٹی فورسز پر بم حملے میں دو افراد جاں بحق اور 12 زخمی ہوگئے۔
-
طالبان پاکستان کا سرغنہ قاری سیف اللہ محسود ہلاک
Dec ۳۰, ۲۰۱۹ ۱۲:۳۶افغانستان میں فائرنگ سے تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) کا کمانڈر قاری سیف اللہ محسود ہلاک ہوگیا۔
-
افغانستان: 10 طالبان سمیت 27 افراد ہلاک
Dec ۳۰, ۲۰۱۹ ۰۸:۲۲افغانستان میں طالبان کے حملے اور جوابی حملے میں 27 افراد ہلاک ہوئے
-
برکینا فاسو میں چرچ پرحملہ 14 ہلاک متعدد زخمی
Dec ۰۲, ۲۰۱۹ ۰۸:۱۹مغربی افریقا کے ملک برکینا فاسو میں چرچ پر شدت پسندوں کے حملے میں 14 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔
-
امریکہ کا ڈی این اے کی بنیاد پر داعش کے سرغنہ کو ہلاک کرنے کا دعوی
Oct ۲۷, ۲۰۱۹ ۰۸:۵۵امریکہ نے شام میں ایک خفیہ آپریشن کے دوران داعش کے سرغنہ ابوبکر البغدادی کو ہلاک کرنے کا دعوی کیا ہے۔
-
امریکہ میں دو سالہ بچی، گن کلچر کی بھینٹ چڑھ گئی
Oct ۲۱, ۲۰۱۹ ۰۷:۵۰امریکی ریاست پنسیلوانیا کے شہر فیلاڈلفیا میں فائرنگ کے ایک واقعے میں ایک دوسالہ بچی ہلاک ہوگئی ہے
-
افغانستان: جنوری سے ستمبر تک 2 ہزار 563 افراد ہلاک
Oct ۲۰, ۲۰۱۹ ۰۸:۴۵اقوام متحدہ کا کہنا ہے کہ افغانستان میں رواں برس جنوری سے ستمبر کے دوران مختلف واقعات میں 2 ہزار 563 شہری ہلاک ہوئے۔
-
بنگلہ دیش سرحدی گارڈ کی فائرنگ سے ہندوستانی فوجی ہلاک
Oct ۱۸, ۲۰۱۹ ۱۰:۰۰بنگلہ دیش سرحدی گارڈ کی فائرنگ میں بی ایس ایف کا ایک ہیڈ کانسٹبل ہلاک ہوگیا جبکہ ایک دیگر اہلکار زخمی ہوا۔
-
طالبان کا حملہ ضلعی گورنرہلاک
Oct ۱۴, ۲۰۱۹ ۰۷:۱۸افغانستان میں طالبان نے ضلعی گورنر راز محمد وزیری کے قافلے پر حملہ کردیا جس کے نتیجے میں گورنر ہلاک ہوگئے۔