-
پاکستان میں کاالعدم ٹی ٹی پی کے 4 دہشت گرد ہلاک
Jan ۱۷, ۲۰۱۹ ۰۵:۱۲سیکیورٹی فورسز نے خفیہ معلومات پر آپریشن کے دوران 4 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا۔
-
شام میں درجنوں دہشت گردوں کی ہلاکت
Jan ۰۲, ۲۰۱۹ ۱۴:۵۷شام کے صوبے حلب میں دہشت گرد گروہوں میں ہونے والی آپسی جھڑپوں میں کم از کم پچپن دہشت گرد عناصر ہلاک و زخمی ہو گئے۔
-
علی رضا عابدی کے قتل کی گھتیاں سلجھنے لگیں
Dec ۲۷, ۲۰۱۸ ۰۵:۱۷پاکستان کے وزیر مملکت برائے داخلہ شہریار آفریدی نے کہا ہے کہ علی رضا عابدی کے قتل کے واقعے کی کڑیاں مل رہی ہیں اور مجرم جلد گرفتار ہوں گے۔
-
علی رضا عابدی جاں بحق
Dec ۲۵, ۲۰۱۸ ۲۰:۰۱ایم کیو ایم کے سابق رکن قومی اسمبلی علی رضا عابدی گھر کے باہر فائرنگ کے نتیجے میں جاں بحق ہوگئے۔
-
انڈونیشیا میں سونامی 1000 کے قریب افراد ہلاک و زخمی
Dec ۲۳, ۲۰۱۸ ۰۸:۰۸سونامی کے بعد امدادی کاموں کے دوران لاشیں ملنے کا سلسلہ تاحال جاری ہے۔
-
شام میں دو سو ستر سے زائد دہشت گرد ہلاک
Dec ۰۳, ۲۰۱۸ ۱۶:۱۳شامی فوج نے جنوبی صوبے السویدا میں دہشت گرد گروہ داعش کے ٹھکانوں پرحملہ کرکے دو سو ستر سے زائد دہشت گردوں کو موت کے گھاٹ اتار دیا ہے۔
-
دہشتگرد گروہ النصرہ کا مرکزی کمانڈر ہلاک
Nov ۲۶, ۲۰۱۸ ۰۸:۴۴فرانسیسی فوج کے ایک حملے میں شدت پسند جماعت جماعتہ النصرہ کا مرکزی ڈپٹی کمانڈر مادو الکووفہ مارا گیا۔
-
فرانس میں مظاہرے ایک ہلاک 227 زخمی
Nov ۱۸, ۲۰۱۸ ۰۵:۴۳فرانس میں ہونے والے مظاہروں میں ایک شخص کی موت ہو گئی جبکہ زخمیوں کی تعداد بڑھ کر 227 زخمی ہو گئی ہے۔
-
مولانا سمیع الحق افغانستان کو امریکا کے تسلط سے آزاد کرانا چاہتے تھے: مولانا حامد الحق
Nov ۰۲, ۲۰۱۸ ۱۶:۲۰پاکستان کے صدر ڈاکٹر عارف علوی اور وزیراعظم عمران خان نے مولانا سمیع الحق پر قاتلانہ حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے ۔
-
قندہار پولیس چیف کے قتل میں بیرونی عناصر ملوث: افغانستان
Oct ۲۳, ۲۰۱۸ ۰۵:۰۳افغانستان کے خفیہ ادارے این ڈی ایس کے چیف معصوم استانک زئی نے دعویٰ کیا ہے کہ قندہار پولیس چیف عبد الرازق کے قتل سے کچھ دیر پہلے قاتل نے دو منٹ تک سرحد کے پار کسی سے گفتگو کی تھی۔