-
ہندوستان کے زیرانتظام کشمیر میں 48 سیاحتی مقامات بند
Apr ۳۰, ۲۰۲۵ ۰۳:۲۹ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں درجنوں سیاحتی مقامات کو بند کردیا گیا ہے۔
-
ایران کو ٹیڑھی نظر سے دیکھنے والوں کے لئے ہوش اڑا دینے والا جائزہ!
Apr ۲۹, ۲۰۲۵ ۱۶:۳۹ایران مغربی ایشیا میں اہم اور مضبوط دفاعی طاقت ہونے کے علاوہ میں عالمی اور ایشیائی سطح پر طاقتور ممالک کی درجہ بندی میں نمایاں مقام رکھتا ہے۔
-
لائن آف کنٹرول پر ہندوستان اور پاکستان کے درمیان کشیدگی بدستور برقرار
Apr ۲۹, ۲۰۲۵ ۱۲:۳۰پہلگام دہشت گردانہ حملے کے بعد لائن آف کنٹرول پر ہندوستان اور پاکستان دونوں ملکوں کی افواج کے درمیان کشیدگی بدستور اعلی ترین سطح پر موجود ہے۔
-
پاکستان اور ہندوستان کے لئے ایران کا خاص بیغام
Apr ۲۸, ۲۰۲۵ ۱۶:۲۹دہشت گردی کسی بھی شکل اور انداز میں قابل مذمت. سحر اردو ٹی وی کے نمائندے کے سوال پر ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان کا جواب۔
-
ہندوستان اور پاکستان کے ساتھ ہمارے گہرے تعلقات, ہم ان دونوں ممالک کے درمیان کشیدگی نہیں دیکھ سکتے: ایران
Apr ۲۸, ۲۰۲۵ ۱۵:۳۴ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے پریس کانفرنس کے دوران پاکستان اور بھارت کے درمیان جاری کشیدگی کے خاتمے پر زور دیا۔
-
ہندوستانی حکومت نے پاکستان کے 16 یوٹیوب چینلز پر پابندی لگا دی
Apr ۲۸, ۲۰۲۵ ۰۸:۴۵پہلگام واقعے کے بعد ہندوستانی حکومت نے پاکستان کے سولہ یوٹیوب چینلز پر پابندی لگا دی ہے۔
-
پاکستان خطے میں کشیدگی کا خواہاں نہیں ہے: اسحاق ڈار
Apr ۲۸, ۲۰۲۵ ۰۷:۲۰پاکستان کے نائب وزیر اعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے چین کے وزیر خارجہ سے ٹیلی فون پر کہا ہے کہ ان کا ملک خطے میں کشیدگی نہیں چاہتا ہے۔
-
امریکی پالیسیاں خطے میں دہشت گردی کا باعث ہیں: پاکستانی وزیر دفاع
Apr ۲۷, ۲۰۲۵ ۰۸:۱۶پاکستان کے وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے کہا کہ خطے میں امریکہ سمیت مغربی ممالک کی پالیسیوں کی وجہ سے پاکستان آج دہشت گردی کا شکار ہے۔
-
علاقائی ممالک کے اتحاد سے دہشت گردی کو جڑ سے ختم کرنے کی ضرورت ہے: صدر ایران
Apr ۲۷, ۲۰۲۵ ۰۶:۰۶صدر ایران ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے پہلگام دہشت گردانہ حملے کی سخت مذمت اور ہندوستان کے عوام اور حکومت سے ہمدردی کا اظہار کیا ہے۔
-
پاکستان اور ہندوستان کے درمیان کشیدگی اپنے عروج پر
Apr ۲۶, ۲۰۲۵ ۱۳:۳۸پہلگام میں دہشت گردانہ واقعے کے بعد پاکستان اور ہندوستان کے درمیان کشیدگی اپنے عروج کو پہنچ گئی ہے۔