-
عالمی رہنماؤں نے مودی کو دی مبارکباد، دیکھیں کس کس نے اب تک ہندوستانی وزیر اعظم کو بھیجا پیغام
Jun ۰۵, ۲۰۲۴ ۱۵:۵۸ہندوستانی وزیر اعظم نریندر مودی کے لوک سبھا انتخابات میں مسلسل تیسری جیت کے بعد دنیا بھر سے نیک خواہشات کے پیغامات کا سلسلہ جاری ہے۔
-
امریکہ اور ویسٹ انڈیز میں ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کرکٹ جاری
Jun ۰۵, ۲۰۲۴ ۱۳:۳۰امریکہ اور ویسٹ انڈیز میں ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ورلڈ کپ جاری ہے جس میں دو میچ کھیلے گئے۔ پہلا میچ انگلینڈ اور اسکاٹ لینڈ کے درمیان برج ٹاؤن میں کھیلا گیا جو بارش سے متاثر ہوا۔
-
نئی حکومت کے حوالے سے جاری سسپنس کے درمیان وزیر اعظم نریندر مودی نے دیا استعفیٰ
Jun ۰۵, ۲۰۲۴ ۰۹:۳۵ہندوستان کی صدر نے نریندر مودی کا وزیر اعظم کے عہدے کا استعفیٰ منظور کرلیا ہے۔
-
ہندوستان: لوگ سبھا انتخابات کے مکمل نتائج کا اعلان
Jun ۰۵, ۲۰۲۴ ۰۵:۱۲ہندوستان میں لوک سبھا عام انتخابات کے نتائج سامنے آ گئے ہیں۔
-
کارگیل میں حضرت امام خمینی رحمت الله علیہ کی برسی کا پروگرام
Jun ۰۴, ۲۰۲۴ ۱۷:۲۵سحر نیوز رپورٹ
-
ہندوستان کے زیر انتظام کشمیرمیں حضرت امام خمینی رحمت الله علیہ کی برسی
Jun ۰۴, ۲۰۲۴ ۱۷:۱۸سحر نیوز رپورٹ
-
مودی کے 400 پار کے نعرے کی نکلی ہوا، ایودھیا کی سیٹ بھی بچانے میں ہوئے ناکام
Jun ۰۴, ۲۰۲۴ ۱۵:۴۶ہندوستان کی 543 رکنی پارلیمنٹ لوک سبھا کے انتخابات کے لیے ووٹوں کی گنتی تقریباً اپنے اختام کو پہنچ رہی ہے، لوک سبھا میں سادہ اکثریت کےلیے 543 نشستوں میں سے 273 پر کامیابی درکار ہوتی ہے۔
-
ہندوستان کے عوام نے آئین کو بچانے کے لیے بہت بڑا قدم اٹھایا : راہل گاندھی
Jun ۰۴, ۲۰۲۴ ۱۵:۲۲کانگریس لیڈر راہل گاندھی نے لوک سبھا انتخابات کے سامنے آ رہے نتائج کے دوران پریس کانفرنس کی ۔
-
ہندوستان میں ايگزیٹ پول پر اپوزیشن کا ردعمل
Jun ۰۳, ۲۰۲۴ ۱۲:۱۷ہندوستان میں عام انتخابات کی ووٹنگ مکمل ہونے کے بعد ایگزیٹ پول پر حکمراں اور اپوزیشن جماعتوں کے درمیان نفسیاتی جنگ جاری ہے۔
-
اروناچل: بی جے پی کو اسمبلی انتخابات کی ووٹوں کی گنتی میں ابتدائی برتری
Jun ۰۲, ۲۰۲۴ ۰۵:۴۵اروناچل پردیش اسمبلی انتخابات کے لئے اتوار کو ووٹوں کی گنتی کے رجحانات میں حکمراں بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) 11 میں سے سات سیٹوں پر آگے ہے۔