-
ویڈیو: ہندوستان میں گجرات یونیورسٹی میں نماز کے دوران غیرملکی طلبا پر حملہ، ایک طالب علم کی گفتگو، پولیس اور سیاسی لیڈر کا بیان
Mar ۱۷, ۲۰۲۴ ۱۴:۳۹گجرات یونیورسٹی میں غیرملکی نمازی طلبا پر حملہ ہوا ہے۔
-
ہندوستان: ہندو اور مسلمان میری دو آنکھیں ہیں، وزیر اعلیٰ تلنگانہ
Mar ۱۶, ۲۰۲۴ ۱۳:۳۹ہندوستان کی جنوبی ریاست تلنگانہ کے وزیر اعلیٰ نے کہا ہے کہ وزیر داخلہ امت شاہ اور وزیر اعظم نریندر مودی مسلمانوں کو دیا جانے والا 4 فی صد ریزرویشن ختم نہیں کرسکتے۔
-
ہندوستان: پارلیمانی انتخابات کی تاریخوں کا اعلان، 19 اپریل سے یکم جون تک 7 مراحل میں ووٹنگ، ووٹوں کی گنتی 4 جون کو
Mar ۱۶, ۲۰۲۴ ۱۲:۵۷ہندوستان کے انتخابی کمیشن نے آج ہفتے کو ملک میں ہونے والے پارلیمانی انتخابات کی تاریخوں کا اعلان کردیا ہے۔ شیڈول کے مطابق انتخابات 19 اپریل سے یکم جون تک 7 مراحل میں انجام پائیں گے اور ووٹوں کی گنتی 4 جون کو ہوگی۔
-
امریکہ کو ہندوستان کا دو ٹوک جواب، سی اے اے ہندوستان کا اندرونی معاملہ، امریکی بیان غلط
Mar ۱۵, ۲۰۲۴ ۱۷:۰۶ہندوستان نے سی اے اے کے بارے میں امریکی بیان کا جواب دے دیا ہے اور کہا ہے کہ سی اے اے ہندوستان کا اندرونی معاملہ ہے، اس قانون کے نفاذ پر امریکی بیان غلط اور غیر منصفانہ ہے۔
-
ہندوستان: پارلیمانی انتخابات کی تاریخوں کا اعلان کل
Mar ۱۵, ۲۰۲۴ ۱۳:۳۷اطلاعات کے مطابق ہندوستان میں انتخابی کمیشن کل، ہفتے کو، سہ پہر 3 بجے آئندہ پارلیمانی انتخابات کی تاریخوں کا اعلان کرے گا۔
-
امریکہ کا ہندوستان میں نافذ ہونے والے قانون سی اے اے پر تشویش کا اظہار
Mar ۱۵, ۲۰۲۴ ۱۲:۲۲امریکہ نے ہندوستان میں 11 مارچ کو نافذ ہونے والے شہریت ترمیمی قانون، سی اے اے، پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔
-
دہلی میں کسانوں کی مہا پنچائت
Mar ۱۴, ۲۰۲۴ ۱۸:۵۴سحر نیوز رپورٹ
-
الیکشن کمیشن کے وفد کا دوره کشمیر
Mar ۱۴, ۲۰۲۴ ۱۸:۴۹سحر نیوز رپورٹ
-
ہندوستان میں سی اے اے پر سیاسی ہلچل
Mar ۱۴, ۲۰۲۴ ۱۸:۴۶سحر نیوز رپورٹ
-
اقوام متحدہ نے بھی سی اے اے پر تشویش کا اظہار کردیا، اس قانون کو امتیازی نوعیت کا قانون بتایا
Mar ۱۳, ۲۰۲۴ ۱۷:۱۴اقوام متحدہ کے ہائی کمشنر برائے انسانی حقوق کے دفتر کے ایک ترجمان نے ہندوستان میں نافذ ہونے والے قانون سی اے اے کو امتیازی نوعیت کا قانون قرار دیا ہے۔