SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

ہندوستان

  • ہندوستان: جھارکھنڈ میں بھیانک ٹرین حادثہ، ٹرین کی زد میں آکر کم سے کم 12 افراد کی موت

    ہندوستان: جھارکھنڈ میں بھیانک ٹرین حادثہ، ٹرین کی زد میں آکر کم سے کم 12 افراد کی موت

    Feb ۲۸, ۲۰۲۴ ۱۷:۵۳

    ہندوستان کی ریاست جھارکھنڈ کے علاقے جام تاڑا میں بدھ کی رات ایک بھیانک ٹرین حادثہ ہوا ہے جس میں اب تک کم از کم 12 افراد کی موت کی خبر ہے۔

  • ہندوستان: میں نے استعفیٰ نہیں دیا، یہ سب بی جے پی کا ڈرامہ ہے: وزیر اعلیٰ ہماچل پردیش

    ہندوستان: میں نے استعفیٰ نہیں دیا، یہ سب بی جے پی کا ڈرامہ ہے: وزیر اعلیٰ ہماچل پردیش

    Feb ۲۸, ۲۰۲۴ ۱۳:۲۷

    ہندوستان کی شمالی ریاست ہماچل پردیش میں سیاسی اتھل پتھل کے درمیان وزیر اعلیٰ سکھویندر سنگھ سکھو نے اپنے مستعفی ہونے کی خبروں کی تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ میں نے استعفی نہیں دیا ہے اور ریاست میں کانگریس حکومت پورے پانچ سال چلے گی۔

  • ہندوستان: اب اکھلیش یادو کو بلایا سی بی آئی نے

    ہندوستان: اب اکھلیش یادو کو بلایا سی بی آئی نے

    Feb ۲۸, ۲۰۲۴ ۱۳:۱۴

    ہندوستان کے مرکزی تفتیشی ادارے، سی بی آئی، نے اترپردیش کے سابق وزیر اعلیٰ اور سماجوادی پارٹی کے صدر اکھلیش یادو کو پوچھ گچھ کے لئے سمن بھیج کر بلایا ہے۔

  • ہندوستان: ہماچل پردیش کانگریس میں بغاوت، وزیر اعلیٰ  کا استعفیٰ

    ہندوستان: ہماچل پردیش کانگریس میں بغاوت، وزیر اعلیٰ  کا استعفیٰ

    Feb ۲۸, ۲۰۲۴ ۰۹:۱۴

    ہندوستان کی ریاست ہماچل پردیش کے وزیر اعلیٰ  نے کانگریس میں بغاوت کے بعد استعفیٰ دے دیا۔

  • ایران کی باسکٹ بال ٹیم نے ہندوستان کو شکست دے دی

    ایران کی باسکٹ بال ٹیم نے ہندوستان کو شکست دے دی

    Feb ۲۷, ۲۰۲۴ ۱۱:۴۵

    ایران کی باسکٹ بال ٹیم نے ایشیا کپ 2025 کے کوالیفائی راؤنڈ میں ہندوستان کو شکست دے دی۔

  • ہندوستان: سماجوادی پارٹی  کے رکن پارلیمنٹ شفیق الرحمن برق انتقال کر گئے

    ہندوستان: سماجوادی پارٹی کے رکن پارلیمنٹ شفیق الرحمن برق انتقال کر گئے

    Feb ۲۷, ۲۰۲۴ ۱۱:۲۹

    ہندوستان میں سماجوادی پارٹی رکن پارلیمنٹ شفیق الرحمن برق کا آج چورانوے سال کی عمر میں انتقال ہو گیا۔

  • ہندوستان: گیان واپی مسجد کیس، مسلم فریق نے ہائی کورٹ کے فیصلے کو سپریم کورٹ میں چیلنج کردیا

    ہندوستان: گیان واپی مسجد کیس، مسلم فریق نے ہائی کورٹ کے فیصلے کو سپریم کورٹ میں چیلنج کردیا

    Feb ۲۷, ۲۰۲۴ ۱۰:۰۶

    ہندوستان کے قدیم اور معروف شہر وارانسی (بنارس) میں واقع گیان واپی مسجد کیس میں الہ آباد ہائی کورٹ کے ایک اہم فیصلے کو مسلم فریق نے سپریم کورٹ میں چیلنج کردیا ہے۔

  • "ہندوستانی مسلمان، اندیشے اور امکانات" ممبئی میں دانشوروں اور صحافیوں کی نشست

    Feb ۲۶, ۲۰۲۴ ۱۷:۳۰

    ممبئی کے ایک قدیم اخبار روزنامہ ہندوستان کی 88 ویں سالگرہ کے موقع پرایک نشست کا انعقاد کیا گیا۔ اس نشست میں تمام مذاہب سے وابستہ دانشوروں اور صحافیوں نے شرکت کی۔

  • نیوزڈیسک، پیر 26 فروری

    نیوزڈیسک، پیر 26 فروری

    Feb ۲۶, ۲۰۲۴ ۱۶:۰۶

    نشر ہونے کی تاریخ 26/ 02/ 2024

  • ہندوستان: دہلی کی تاریخی جامع مسجد کے نئے شاہی امام کی تاج پوشی

    ہندوستان: دہلی کی تاریخی جامع مسجد کے نئے شاہی امام کی تاج پوشی

    Feb ۲۶, ۲۰۲۴ ۱۴:۵۴

    ہندوستان کے دارالحکومت دہلی کی تاریخی جامع مسجد کے نئے شاہی امام کی تاج پوشی کردی گئی ہے، نئے شاہی امام سید شعبان بخاری ہیں۔

Show More
خاص خبریں
  • آپ نے جنگ کے نتائج سے سبق نہیں سیکھا: جرمن وزیر خارجہ کے بیان پر ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان کا ردعمل

    آپ نے جنگ کے نتائج سے سبق نہیں سیکھا: جرمن وزیر خارجہ کے بیان پر ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان کا ردعمل

    ۱۵ hours ago
  • لیکچر مت دو، تم یہ باتیں اپنے باس سے کیوں نہیں کہتے؟ ایرانی اسپیکر کا امریکی نائب صدر کے بیان پر دو ٹوک تبصرہ

  • نیتن یاہو کے دوبارہ غاصب اسرائیل کا وزیر اعظم بننے کے امکانات مزید کم ہو گئے

  • ہندوستان: دہلی کے چاوڑی بازار علاقے میں زیرِ تعمیر عمارت گرنے سے 2 افراد ہلاک، 15 کے دبے ہونے کا خدشہ

  • پاکستان: پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کی تاریخ کا اعلان، خیبرپختونخوا میں مؤخر

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS