SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

ہندوستان

  • ہندوستان میں ایک اور مسلم نوجوان ہجومی تشدد کا شکار، پیٹ پیٹ کر ارشاد محمد کا قتل

    ہندوستان میں ایک اور مسلم نوجوان ہجومی تشدد کا شکار، پیٹ پیٹ کر ارشاد محمد کا قتل

    Oct ۲۵, ۲۰۲۳ ۱۳:۰۷

    ہندوستان کی شمالی ریاست اترپردیش میں ایک اور مسلم نوجوان کو ہجومی تشدد میں قتل کردیا گیا ہے۔

  •  صیہونی حکومت کے خلاف سری نگر میں مظاہرے

    صیہونی حکومت کے خلاف سری نگر میں مظاہرے

    Oct ۲۴, ۲۰۲۳ ۱۶:۴۱

    سحر نیوز رپورٹ

  • ہندوستان: بی جے پی نے توہین رسالت کے ملزم کو امیدوار بنا دیا‎

    ہندوستان: بی جے پی نے توہین رسالت کے ملزم کو امیدوار بنا دیا‎

    Oct ۲۴, ۲۰۲۳ ۱۶:۲۵

    ہندوستان میں  بی جے پی نے توہین رسالت کے ملزم ٹی راجہ سنگھ کو تلنگانہ میں ہونے والے انتخابات میں ایک بار پھر امید وار بنا دیا ہے۔

  • ہندوستان کے مایہ ناز کرکٹ کھلاڑی اور سابق کپتان بشن سنگھ بیدی کا انتقال، صدر اور وزیر اعظم کا اظہار افسوس

    ہندوستان کے مایہ ناز کرکٹ کھلاڑی اور سابق کپتان بشن سنگھ بیدی کا انتقال، صدر اور وزیر اعظم کا اظہار افسوس

    Oct ۲۳, ۲۰۲۳ ۱۷:۰۷

    ہندوستان کے مایہ ناز کرکٹ کھلاڑی، ممتاز اسپن گیند باز اور سابق کپتان بشن سنگھ بیدی کا آج دہلی میں انتقال ہوگیا۔

  • بالیوڈ کی مشہور اداکارہ سوارا بھاسکر نے ایک بار پھر فلسطین کی حمایت اور غزہ کے بچوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کیا ہے

    بالیوڈ کی مشہور اداکارہ سوارا بھاسکر نے ایک بار پھر فلسطین کی حمایت اور غزہ کے بچوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کیا ہے

    Oct ۲۲, ۲۰۲۳ ۱۴:۳۶

    مشہور ہندوستانی فلم اداکارہ سوارا بھاسکر نے ایک بار پھر فلسطینیوں کے حق میں کچھ لکھاہے اور غزہ کے بچوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کیا ہے۔

  • ہندوستان: ہندو تہوار

    ہندوستان: ہندو تہوار "نو راتری"  کے دوران دل کا دورہ پڑنے سے دو دن میں 12 اموات

    Oct ۲۲, ۲۰۲۳ ۱۱:۱۹

    ہندوستان میں 9 رات تک چلنے والے ہندو تہوار "نو راتری"  کے دوران دل کا دورہ پڑنے سے گزشتہ دو دن میں 12 افراد کی جان چلی گئی۔

  • 41 کینیڈائی سفارت کار ہندوستان سے واپس، کینیڈائی وزیر خارجہ برہم، ہندوستان کے 3 شہروں میں کینیڈا کی ویزا سروس بند

    41 کینیڈائی سفارت کار ہندوستان سے واپس، کینیڈائی وزیر خارجہ برہم، ہندوستان کے 3 شہروں میں کینیڈا کی ویزا سروس بند

    Oct ۲۰, ۲۰۲۳ ۱۷:۴۲

    کینیڈا نے ہندوستان سے اپنے 41 سفارت کار واپس بلالئے اور بنگلورو، چنڈی گڑھ اور ممبئی میں اس نے ویزا سروس بند کردی۔

  • کرکٹ ورلڈ کپ میں پاکستان اور آسٹریلیا مد مقابل

    کرکٹ ورلڈ کپ میں پاکستان اور آسٹریلیا مد مقابل

    Oct ۲۰, ۲۰۲۳ ۱۱:۲۲

    ہندوستان میں جاری کرکٹ ورلڈ کپ میں آج بنگلورو کے اسٹیڈیم میں پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان اہم میچ کھیلا جا رہا ہے۔

  • ہندوستان میں ایک بار پھر فلسطین کی حمایت میں مظاہرہ، اسرائیل اور امریکہ کے جھنڈوں کو پیروں تلے روندا

    ہندوستان میں ایک بار پھر فلسطین کی حمایت میں مظاہرہ، اسرائیل اور امریکہ کے جھنڈوں کو پیروں تلے روندا

    Oct ۱۹, ۲۰۲۳ ۱۸:۲۶

    ہندوستان کے جنوبی شہر حیدرآباد میں فلسطین کی حمایت میں مظاہرہ کیا گیا جس میں مظاہرین نے اسرائیل اور امریکہ کے جھنڈوں کو اپنے پیروں تلے روندا۔

  • کرکٹ عالمی کپ کے سترہویں میچ میں ہندوستان نے بنگلہ دیش کو 7 وکٹ سے ہرادیا

    کرکٹ عالمی کپ کے سترہویں میچ میں ہندوستان نے بنگلہ دیش کو 7 وکٹ سے ہرادیا

    Oct ۱۹, ۲۰۲۳ ۱۶:۱۳

    آئی سی سی کرکٹ عالمی کپ 2023 کا سترہواں میچ آج ہندوستان کے شہر پونے میں ہندوستان اور بنگلہ دیش کے درمیان کھیلا گیا جس میں ہندوستان نے بنگلہ دیش کو7 وکٹ سے ہرا دیا۔

Show More
خاص خبریں
  • سعودی حملے میں شہید ہونے والوں کا انتقام لیں گے: یمن

    سعودی حملے میں شہید ہونے والوں کا انتقام لیں گے: یمن

    ۸ hours ago
  • پاکستان: پارلیمانی کمیٹی برائے انتخابی اصلاحات، اپوزیشن تاحال نام دینے میں ناکام

  • نیتن یاہو اور ٹرمپ، نہ صرف ایران کا سیاسی نظام تبدیل نہ کرسکے بلکہ خود اندرونی مشکلات میں گرفتار ہوگئے: صیہونی اخبار معاریو

  • ہندوستان: مودی حکومت نے ملک کے تانے بانے کو شدید نقصان پہنچایا ہے، سونیا گاندھی

  • دو ہفتے کے دوران امریکا کے سات ایم کیو ایم -179 جاسوس ڈرون طیارے ایران کے کنٹرول میں

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS