-
ہندوستان میں جشن عید میلاد النبی
Oct ۰۵, ۲۰۲۳ ۱۸:۰۹سحر نیوز رپورٹ
-
قرآن کریم کے دفاع میں اقوام متحده میں صدر ایران کی تقریر
Oct ۰۵, ۲۰۲۳ ۱۸:۰۶سحر نیوز رپورٹ
-
لکهنؤ میں ناراض اساتذه کا احتجاج
Oct ۰۵, ۲۰۲۳ ۱۸:۰۲سحر نیوز رپورٹ
-
ہندوستان: سکم میں سیلاب سے 14 افراد ہلاک، 22 فوجیوں سمیت 100 سے زائد لاپتہ
Oct ۰۵, ۲۰۲۳ ۰۶:۰۶شدید بارش کی وجہ سے دارجلنگ اور سلی گڑی میں بھی سیلاب کی صورتحال پیدا ہوگئی ہے۔ تیستا ندی نے بھیانک شکل اختیار کرلی ہے۔
-
ہندوستان کے خلاف کینیڈا کے الزامات سنگین، مکمل تحقیقات کی ضرورت: امریکہ
Oct ۰۴, ۲۰۲۳ ۱۷:۵۴وائٹ ہاؤس نے کہا ہے کہ خالصتان حامی علیحدگی پسند شخص کے قتل میں ہندوستان کے ملوث ہونے سے متعلق کینیڈا کے الزامات "سنگین" ہیں اور ان کی مکمل تحقیقات کی ضرورت ہے۔
-
مسلمانوں کے خلاف ہجومی تشدد میں اضافے پر تشویش، جماعت اسلامی ہند
Oct ۰۴, ۲۰۲۳ ۱۷:۰۳جماعت اسلامی ہند نے ہندوستان میں مسلمانوں کے خلاف بڑھتے ہجومی تشدد پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔
-
ہندوستان: عآپ لیڈر سنجے سنگھ گرفتار
Oct ۰۴, ۲۰۲۳ ۱۴:۰۵ہندوستان میں عام آدمی پارٹی کے لیڈر اور رکن پارلیمان سنجے سنگھ کو مبینہ شراب اسکینڈل میں گرفتار کرلیا گیا ہے۔
-
ہندوستان: جموں وکشمیرکو دو حصوں میں منقسم کرنے کے فیصلے کے بعد کرگل میں انتخابات
Oct ۰۴, ۲۰۲۳ ۱۲:۵۶ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں لداخ خود مختار پہاڑی ترقیاتی کونسل – کرگل کے انتخابات کے لئے ووٹنگ آج بدھ کوصبح 8 بجے شروع ہوئی اس دوران کوئی ناخوشگوار واقعہ رونما نہیں ہوا۔
-
ہندوستان سے 41 سفارتکاروں کے اخراج کے اعلان پر کینیڈا کے وزیراعظم کا ردعمل
Oct ۰۴, ۲۰۲۳ ۱۲:۳۷کینیڈا کے وزیراعظم نے ہندوستان سے اکتالیس سفارتکاروں کے اخراج کے اعلان پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان کا ملک ہندوستان کے ساتھ کشیدگی بڑھانے کا خواہاں نہیں ہے۔
-
ہینگزو ایشیائی گیمز میں ایران کو ملے اب تک 36 تمغے
Oct ۰۴, ۲۰۲۳ ۱۲:۰۶ہینگزو ایشیائی گیمز میں ایران کی گریکو رومن کشتی کی ٹیم کے دو پہلوان فائنل میں پہنچ گئے۔