SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

ہندوستان

  • ہندوستان: کسانوں کی ریل روکو تحریک زور و شور سے جاری

    ہندوستان: کسانوں کی ریل روکو تحریک زور و شور سے جاری

    Sep ۳۰, ۲۰۲۳ ۱۱:۳۸

    ہندوستان کی ریاست پنجاب کے کسانوں کی ریل روکو تحریک آج تیسرے دن بھی جاری ہے جس کی بنا پر متعدد ٹرینوں کو کینسل کرنا پڑا ہے۔

  • کشمیر: 2عسکریت پسند جاں بحق

    کشمیر: 2عسکریت پسند جاں بحق

    Sep ۳۰, ۲۰۲۳ ۱۰:۱۵

    ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں فوج اورعسکریت پسندوں کے مابین گولیوں کا تبادلہ ہوا ہے۔

  • عید میلاد النبی (ص) کی تعطیل ایک روز قبل، سمجھ سے بالاتر: عمرعبداللہ

    عید میلاد النبی (ص) کی تعطیل ایک روز قبل، سمجھ سے بالاتر: عمرعبداللہ

    Sep ۳۰, ۲۰۲۳ ۰۶:۳۷

    جموں و کشمیرنیشنل کانفرنس کے نائب صدر نے کہا ہے کہ عید میلادالنبی (ص) کی تعطیل ایک روز قبل دینے سے لوگوں کے دل مجروح کئے گئے۔

  • نئی دہلی میں افغانستان کے سفارتخانے کی سرگرمیاں ٹھپ پڑگئیں

    نئی دہلی میں افغانستان کے سفارتخانے کی سرگرمیاں ٹھپ پڑگئیں

    Sep ۲۹, ۲۰۲۳ ۱۴:۰۱

    افغانستان سے موصولہ رپورٹ کے مطابق نئی دہلی میں افغانستان کے سفارتخانے نے ایک بیان میں کہا ہےکہ خراب صورتحال کی بنا پر اس ملک میں اپنی تمام سرگرمیوں کو روک رہا ہے۔

  • بنگلادیش میں ڈینگی سے ایک ہزار افراد ہلاک، ہندوستان میں الرٹ جاری

    بنگلادیش میں ڈینگی سے ایک ہزار افراد ہلاک، ہندوستان میں الرٹ جاری

    Sep ۲۹, ۲۰۲۳ ۰۵:۲۸

    بنگلادیش میں ڈینگی کے پھیلاؤ سے حالیہ ہفتوں میں ایک ہزار افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔

  • ہندوستان: مظاہرین کا وزیراعلیٰ کے آبائی گھر پر حملہ (ویڈیو)

    ہندوستان: مظاہرین کا وزیراعلیٰ کے آبائی گھر پر حملہ (ویڈیو)

    Sep ۲۹, ۲۰۲۳ ۰۴:۴۸

    منی پور میں ہجوم نے وزیر اعلیٰ کے آبائی گھر پر دھاوا بولا تاہم سکیورٹی فورسز نے حملہ ناکام بنادیا۔

  • ہندوستان: ڈینگی میں تیزی سے اضافہ، الرٹ جاری

    ہندوستان: ڈینگی میں تیزی سے اضافہ، الرٹ جاری

    Sep ۲۸, ۲۰۲۳ ۱۲:۵۹

    ہندوستان کی کچھ ریاستوں میں ڈینگی کے معاملے تیزی کے ساتھ بڑھ رہے ہیں۔ مغربی بنگال کی حالت سب سے زیادہ خراب ہے جہاں 20 ستمبر تک 38 ہزار سے زیادہ لوگوں میں ڈینگی کی تصدیق ہو چکی ہے۔

  • ہندوستان: نوجوانوں کی ہلاکت پر مظاہرین اور پولیس میں جھڑپ، کرفیو نافذ

    ہندوستان: نوجوانوں کی ہلاکت پر مظاہرین اور پولیس میں جھڑپ، کرفیو نافذ

    Sep ۲۸, ۲۰۲۳ ۰۷:۰۴

    امپھال میں 2 نوجوانوں کی ہلاکت پر مظاہرین اور پولیس میں جھڑپوں کے بعد دوبارہ کرفیو نافذ کردیا گیا ہے۔

  • جنرل اسمبلی کے سالانہ اجلاس میں صدر ایران کی تقریر پر ہندوستان میں ردعمل

    جنرل اسمبلی کے سالانہ اجلاس میں صدر ایران کی تقریر پر ہندوستان میں ردعمل

    Sep ۲۷, ۲۰۲۳ ۱۸:۲۸

    سحر نیوز رپورٹ

  • لکهنؤ میں ہفتہ وحدت کی مناسبت سے محمدی ایکسپو

    لکهنؤ میں ہفتہ وحدت کی مناسبت سے محمدی ایکسپو

    Sep ۲۷, ۲۰۲۳ ۱۸:۲۳

    سحر نیوز رپورٹ

Show More
خاص خبریں
  • سعودی حملے میں شہید ہونے والوں کا انتقام لیں گے: یمن

    سعودی حملے میں شہید ہونے والوں کا انتقام لیں گے: یمن

    ۱۱ hours ago
  • پاکستان: پارلیمانی کمیٹی برائے انتخابی اصلاحات، اپوزیشن تاحال نام دینے میں ناکام

  • نیتن یاہو اور ٹرمپ، نہ صرف ایران کا سیاسی نظام تبدیل نہ کرسکے بلکہ خود اندرونی مشکلات میں گرفتار ہوگئے: صیہونی اخبار معاریو

  • ہندوستان: مودی حکومت نے ملک کے تانے بانے کو شدید نقصان پہنچایا ہے، سونیا گاندھی

  • دو ہفتے کے دوران امریکا کے سات ایم کیو ایم -179 جاسوس ڈرون طیارے ایران کے کنٹرول میں

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS