Jun ۲۷, ۲۰۲۴ ۰۹:۱۰
لوک سبھا اسپیکر اوم برلا نے کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی کو ایوان میں حزب اختلاف کا لیڈر تسلیم کر لیا ہے۔
بدھ کو لوک سبھا سکریٹریٹ سے اس سلسلے میں جاری ایک ریلیز میں کہا گیا کہ مسٹر گاندھی کو ایوان میں اپوزیشن لیڈر تسلیم کر لیا گیا ہے اور اس سلسلے میں نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔