SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

ہندوستان

  • شمالی ہندوستان میں بارشیں اور تودے گرنے سے 37 افراد ہلاک، ریڈ الرٹ جاری

    شمالی ہندوستان میں بارشیں اور تودے گرنے سے 37 افراد ہلاک، ریڈ الرٹ جاری

    Jul ۱۱, ۲۰۲۳ ۱۰:۴۸

    اگلے 3 سے چار دنوں میں ذیلی ہمالیائی مغربی بنگال، سکم، آسام، میگھالیہ، آروناچل پردیش، ناگالینڈ، منی پور اور بہار میں زوردار بارش ہو سکتی ہے جبکہ اڈیشہ میں تو آئندہ 5 دنوں تک موسلادھار بارش کا اندیشہ ہے۔

  • ہندوستان بارش اور سیلاب کی زد پر، دسیوں کی موت، دہلی میں اسکول بند

    ہندوستان بارش اور سیلاب کی زد پر، دسیوں کی موت، دہلی میں اسکول بند

    Jul ۱۰, ۲۰۲۳ ۰۷:۰۵

    ہندوستان کے قومی دارالحکومت دہلی سمیت ملک کی کئی ریاستوں میں شدید بارشوں کے سبب دسیوں افراد لقمہ اجل بن گئے۔

  • ہندوستان: مسلمانوں کے بعد یو سی سی کی سکھوں نے بھی کی مخالفت

    ہندوستان: مسلمانوں کے بعد یو سی سی کی سکھوں نے بھی کی مخالفت

    Jul ۱۰, ۲۰۲۳ ۰۵:۳۸

    ہندوستان میں صرف مسلمان ہی نہیں بلکہ اس ملک کی ہر بڑی مذہبی برادری یو سی سی کی مخالفت کر رہی ہے اور سکھوں نے کہا کہ یو سی سی ان کی شناخت کو مجروح کر رہا ہے۔

  • دہلی میں موسلادھار بارش نے توڑا 20 سالہ ریکارڈ، یلو الرٹ جاری

    دہلی میں موسلادھار بارش نے توڑا 20 سالہ ریکارڈ، یلو الرٹ جاری

    Jul ۰۹, ۲۰۲۳ ۰۶:۵۲

    ہندوستان کے دارالحکومت دہلی میں بارش نے 20 سالہ ریکارڈ توڑ دیا جس کے بعد محکمۂ موسمیات نے یلو الرٹ جاری کیا۔

  • سوئیڈن میں قرآن کریم کی بے حرمتی کے خلاف وادی کشمیر میں احتجاج

    سوئیڈن میں قرآن کریم کی بے حرمتی کے خلاف وادی کشمیر میں احتجاج

    Jul ۰۸, ۲۰۲۳ ۱۴:۲۳

    سحر نیوز رپورٹ

  • دہلی میں سبزیوں کی قیمتوں میں اضافہ

    دہلی میں سبزیوں کی قیمتوں میں اضافہ

    Jul ۰۸, ۲۰۲۳ ۱۳:۵۴

    سحر نیوز رپورٹ

  • ہندوستان: منی پور کے حالات کشمیر اور پنجاب سے بھی زیادہ خراب، منی پور کے سابق گورنر

    ہندوستان: منی پور کے حالات کشمیر اور پنجاب سے بھی زیادہ خراب، منی پور کے سابق گورنر

    Jul ۰۸, ۲۰۲۳ ۱۰:۵۲

    ہندوستان کی فساد زدہ ریاست منی پور کے بارے میں ریاست کے سابق گورنر گوربچن جگت نے کہا ہے کہ منی پور کے حالات جموں و کشمیر اور پنجاب سے بھی زیادہ خراب ہیں۔

  • ہندوستان: مغربی بنگال میں پنچایتی انتخابات کیلئے ووٹنگ، پر تشدد واقعات میں 4 افراد ہلاک

    ہندوستان: مغربی بنگال میں پنچایتی انتخابات کیلئے ووٹنگ، پر تشدد واقعات میں 4 افراد ہلاک

    Jul ۰۸, ۲۰۲۳ ۱۰:۲۵

    مغربی بنگال میں نامعلوم شرپسندوں نے مبینہ طور پر بوتھ 6/130، بارویتا پرائمری اسکول میں توڑ پھوڑ کی ہے۔

  • ورلڈ کپ کرکٹ میں پاکستان شرکت کرے گا یا نہیں، ہائی پروفائل کمیٹی قاٸم

    ورلڈ کپ کرکٹ میں پاکستان شرکت کرے گا یا نہیں، ہائی پروفائل کمیٹی قاٸم

    Jul ۰۸, ۲۰۲۳ ۰۷:۱۰

    پاکستان کرکٹ ٹیم کے ورلڈ کپ میں شرکت کے لیے ہندوستان جانے سے متعلق ہائی پروفائل کمیٹی قائم کردی گئی

  • ہندوستانی مسلمان اپنی شناخت کو کھونے کے لیے راضی نہیں : آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ

    ہندوستانی مسلمان اپنی شناخت کو کھونے کے لیے راضی نہیں : آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ

    Jul ۰۷, ۲۰۲۳ ۰۵:۱۲

    آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ نے یونیفارم سول کوڈ کے نفاذ کی مخالفت کرتے ہوئے کہا ہے کہ اکثریتی طبقے کے اخلاقی ضوابط کو اقلیتوں کے پرسنل لاء، مذہبی آزادی اور حقوق پر فوقیت نہیں دی جانی چاہیے۔

Show More
خاص خبریں
  • سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض پر فضائی حملہ

    سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض پر فضائی حملہ

    ۵ minutes ago
  • ہندوستان میں مردہ قرار دیئے گئے ایک لاکھ بیاسی ہزار ووٹر زندہ نکلے: الیکشن کمیشن بے نقاب ہوگیا، کانگریس

  • امریکی دہشت گردی، بحیرۂ عمان میں ایک جہاز پر حملہ

  • پاکستان: خیبرپختونخوا کی پالیسی اسلام آباد سے آئے گی، افغانستان سے نہیں، گورنر خیبر پختونخوا

  • شہدائے شجرہ طیبہ کی یاد میں "نوگُلانِ فاطمی" سیمینار

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS