SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • ایران اسرائیل جنگ
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

ہندوستان

  • ہندوستان: دہلی کی فضائی آلودگی خطرناک سطح پر، سانس لینا مشکل

    ہندوستان: دہلی کی فضائی آلودگی خطرناک سطح پر، سانس لینا مشکل

    Oct ۲۰, ۲۰۲۵ ۱۲:۵۲

    ہندوستان کے دارالحکومت دہلی میں فضائی آلودگی خطرناک سطح پر پہنچ گئی ہے اور لوگوں کو صبح کی سیر اور باہر کی سرگرمیوں سے پرہیز کا مشورہ دیا گیا ہے۔

  • ہندوستان: مجھے نمک حراموں کے ووٹوں کی ضرورت نہیں، مسلمانوں کے خلاف مرکزی وزیر کا زہریلا بیان

    ہندوستان: مجھے نمک حراموں کے ووٹوں کی ضرورت نہیں، مسلمانوں کے خلاف مرکزی وزیر کا زہریلا بیان

    Oct ۱۹, ۲۰۲۵ ۱۵:۲۹

    اطلاعات کے مطابق ہندوستان کے مرکزی وزیر گری راج سنگھ نے مسلمانوں کے خلاف ایک اور متنازع بیان دیا ہے اور کہا ہے کہ انہیں نمک حراموں کے ووٹوں کی ضرورت نہیں ہے۔

  • جنگ بندی کے دوران پاکستان نے ٹی ٹی پی کے کئی حملوں کو ناکام بنایا

    جنگ بندی کے دوران پاکستان نے ٹی ٹی پی کے کئی حملوں کو ناکام بنایا

    Oct ۱۸, ۲۰۲۵ ۲۲:۲۰

    پاکستان کے وفاقی وزیرِ اطلاعات و نشریات نے کہا ہے کہ جنگ بندی کے دوران پاکستان نے ٹی ٹی پی کے کئی حملوں کو ناکام بنایا ہے۔

  • پاکستان و  افغانستان کے درمیان  جنگی کشیدگی  کے خاتمے کے لئے قطر میں مذاکرات

    پاکستان و افغانستان کے درمیان جنگی کشیدگی کے خاتمے کے لئے قطر میں مذاکرات

    Oct ۱۸, ۲۰۲۵ ۲۱:۴۲

    پاکستان اور افغانستان کے درمیان حالیہ جنگی کشیدگی کو دور کرنے کے لئے دونوں ملکوں کے اعلی سطحی وفود کے درمیان قطر میں مذاکرات شروع ہو گئے ہیں۔

  • ہندوستان: کانگریس پارٹی نے ٹرمپ کے روسی تیل کے دعوے پر وزیر اعظم مودی کو

    ہندوستان: کانگریس پارٹی نے ٹرمپ کے روسی تیل کے دعوے پر وزیر اعظم مودی کو "مونی بابا" قرار دے دیا

    Oct ۱۸, ۲۰۲۵ ۱۶:۱۳

    اطلاعات کے مطابق امریکی صدر ٹرمپ نے ایک بار پھر دعویٰ کیا ہے کہ ہندوستان روس سے تیل کی درآمد بند کر دے گا۔ ٹرمپ کے اس دعوے پر کانگریس پارٹی نے ایک بار پھر نریندر مودی ہدف تنقید بنایا ہے۔

  • پاکستان کے فیلڈ مارشل کی ہندوستان کو دھمکی، ایٹمی ماحول میں جنگ کی کوئی جگہ نہیں

    پاکستان کے فیلڈ مارشل کی ہندوستان کو دھمکی، ایٹمی ماحول میں جنگ کی کوئی جگہ نہیں

    Oct ۱۸, ۲۰۲۵ ۱۳:۴۹

    پاکستانی فوج کے سربراہ نے ہندوستان کو خبردار کیا ہے کہ برصغیر کے جوہری ماحول میں دونوں ممالک کے درمیان جنگ کی کوئی گنجائش نہیں۔

  • ہندوستان: ٹرین میں لگی آگ، غریب رتھ ایکسپریس کی تین بوگیاں جل کر ہوئیں خاک

    ہندوستان: ٹرین میں لگی آگ، غریب رتھ ایکسپریس کی تین بوگیاں جل کر ہوئیں خاک

    Oct ۱۸, ۲۰۲۵ ۱۳:۲۰

    پنجاب کے سر ہند اسٹیشن پر آج (سنیچر) صبح امرتسر سہرسہ غریب رتھ ایکسپریس کے ایک ڈبے میں آگ لگ گئی۔ ریلوے اور پولیس ٹیموں نے فوری طور پر جائے وقوعہ پر پہنچ کر مسافروں کو بحفاظت دوسرے ڈبوں میں منتقل کیا۔

  • وزیر اعلی جموں کشمیر: ریاستی درجہ بحال کیا جائے

    وزیر اعلی جموں کشمیر: ریاستی درجہ بحال کیا جائے

    Oct ۱۷, ۲۰۲۵ ۱۵:۱۵

    ہندوستان کے زیر انتظام جموں وکشمیر کے وزیر اعلا نے ریاست کا درجہ بحال کئے جانے کا مطالبہ کیا ہے۔

  • ہماری لڑائی کسی ایک کے لئے نہیں ہے بلکہ ہر اس آواز کے لئے ہے جو ناانصافی کے سامنے جھکنے سے انکار کرتی ہے: راہل گاندھی

    ہماری لڑائی کسی ایک کے لئے نہیں ہے بلکہ ہر اس آواز کے لئے ہے جو ناانصافی کے سامنے جھکنے سے انکار کرتی ہے: راہل گاندھی

    Oct ۱۷, ۲۰۲۵ ۱۳:۰۱

    کانگریس کے رہنما اور لوک سبھا میں اپوزیشن لیڈر اختلاف راہل گاندھی نے جمعہ کے روز ماب لنچنگ کے دوران مارے گئے دلت ہری اوم والمیکی کے اہل خانہ سے ملاقات کی اور ملاقات کے بعد سخت بیان جاری کیا۔

  • ہندوستان: گجرات میں اچانک سیاسی ہلچل، تمام وزرا مستعفی

    ہندوستان: گجرات میں اچانک سیاسی ہلچل، تمام وزرا مستعفی

    Oct ۱۶, ۲۰۲۵ ۲۲:۳۰

    ہندوستان کی ریاست گجرات میں وزیر اعلیٰ کو چھوڑ کر اچانک تمام وزرا نے استعفیٰ  دے دیا ہے۔ سبھی 16 وزرا نے اپنا استعفیٰ  وزیر اعلیٰ بھوپیندر پٹیل کو سونپ دیا۔

Show More

خاص خبریں

  • ایران اور روس کا تعاون مکمل طور پر اسٹریٹیجک: روسی مبصر آنتون مارداسوف
    ایران اور روس کا تعاون مکمل طور پر اسٹریٹیجک: روسی مبصر آنتون مارداسوف
    ۵۹ minutes ago
  • کراچی میں شدید دھند، حدِ نگاہ متاثر؛ بین الاقوامی پروازیں متبادل ائیرپورٹس پر منتقل
  • ایپسٹین اسکینڈل: متنازعہ دستاویز کے اجرا پر سنسرشپ اور پردہ پوشی کے الزامات
  • غزہ میں شہداء کی تعداد 70 ہزار 925 تک جا پہنچی
  • اقتصادی سفارت کاری حقیقت پسندانہ اور عملی بنیادوں پر قائم ہے: ایرانی وزیر خارجہ
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    ایران اسرائیل جنگ
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS