SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

ہندوستان

  •  ہندوستان میں ٹرین اور بھینسوں میں تصادم

    ہندوستان میں ٹرین اور بھینسوں میں تصادم

    Oct ۰۶, ۲۰۲۲ ۱۵:۴۴

    ہندوستان کی سیمی ہائی اسپیڈ ٹرین وندے بھارت، بھینسوں کے ریوڑ سے ٹکراگئی

  • روس سے ہندوستان کے لیےکیمیائی کھاد لیکر تیسری ٹرانزٹ ٹرین ایران پہنچ گئی

    روس سے ہندوستان کے لیےکیمیائی کھاد لیکر تیسری ٹرانزٹ ٹرین ایران پہنچ گئی

    Oct ۰۶, ۲۰۲۲ ۱۲:۵۷

    روس سے کیمیائی کھاد لیکر تیسری ٹرانزٹ ٹرین جنوبی ایران کے صوبے ہرمزگان کے صدر مقام بندر عباس پہنچ گئی ہے۔

  • بھارت جوڑو یاترا میں سونیا گاندھی کی شمولیت سے جوش و ولولہ

    بھارت جوڑو یاترا میں سونیا گاندھی کی شمولیت سے جوش و ولولہ

    Oct ۰۶, ۲۰۲۲ ۱۱:۵۰

    ہندوستان کی کانگریس پارٹی کی بھارت جوڑو یاترا میں سونیا گاندھی کی شمولیت نے نیا جوش وولولہ پیدا کردیا ہے۔

  • گجرات میں پولیس نے عدالت لے جانے کے بجائے سرعام مسلمانوں کو ڈنڈوں سے مارا

    گجرات میں پولیس نے عدالت لے جانے کے بجائے سرعام مسلمانوں کو ڈنڈوں سے مارا

    Oct ۰۶, ۲۰۲۲ ۱۱:۳۹

    ہندوستان کی ریاست گجرات کے ایک گاؤں میں پتھراؤ کے الزام میں عدالت لے جانے کے بجائے پولیس کے ذریعہ سرعام مسلمانوں کو ڈنڈوں سےمارے جانے کی اطلاعات ہیں۔

  • دہلی کی گاندھی نگر مارکیٹ میں بھیانک آتش زدگی، 150 اہلکار آگ بجھانے میں مصروف

    دہلی کی گاندھی نگر مارکیٹ میں بھیانک آتش زدگی، 150 اہلکار آگ بجھانے میں مصروف

    Oct ۰۵, ۲۰۲۲ ۲۳:۲۴

    ہندوستان کے دارالحکومت دہلی کے علاقے گاندھی نگر میں کپڑا مارکیٹ میں بھیانک آتش زدگی کی اطلاعات ہیں۔

  • ہندوستان کے وزیر داخلہ امت شاه کا دوره جموں کشمیر

    ہندوستان کے وزیر داخلہ امت شاه کا دوره جموں کشمیر

    Oct ۰۵, ۲۰۲۲ ۱۷:۰۱

    سحر نیوز رپورٹ

  • ہندوستان میں فوج کا ایک ہیلی کاپٹر حادثے کا شکار

    ہندوستان میں فوج کا ایک ہیلی کاپٹر حادثے کا شکار

    Oct ۰۵, ۲۰۲۲ ۱۶:۲۴

    ہندوستان میں ایک فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہو گیا جس میں دو پائلٹ ہلاک و زخمی ہوگئے

  • ہریانہ میں 200 افراد آلودہ پانی پینے سے بیمار

    ہریانہ میں 200 افراد آلودہ پانی پینے سے بیمار

    Oct ۰۵, ۲۰۲۲ ۱۰:۳۷

    ہندوستان کی ریاست ہریانہ کے شہر گڑگاؤں میں تقریباً 200 افراد مبینہ طور پر آلودہ پانی پینے سے بیمار ہو گئے ہیں۔

  • اترپردیش میں آتش زدگی کا ایک اور واقعہ، اسپتال میں آگ، 3 کی دردناک موت

    اترپردیش میں آتش زدگی کا ایک اور واقعہ، اسپتال میں آگ، 3 کی دردناک موت

    Oct ۰۵, ۲۰۲۲ ۰۹:۱۵

    ہندوستان کی ریاست اترپردیش میں آتش زدگی کا ایک اور واقعہ رونما ہوا ہے جس میں تین افراد کی دردناک موت ہوگئي ہے۔

  • کشمیر کی سابق وزیر اعلیٰ محبوبہ مفتی گھر میں نظر بند

    کشمیر کی سابق وزیر اعلیٰ محبوبہ مفتی گھر میں نظر بند

    Oct ۰۵, ۲۰۲۲ ۰۹:۱۳

    محبوبہ مفتی کا کہنا ہے کہ گزشتہ رات بتایا گیا کہ مجھے شمالی کشمیر کے علاقے پٹن جانے کی اجازت نہیں ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • صدرایران: امریکا اور صیہونی حکومت کو ان کے گھناؤنے جرائم کی کا نتیجہ انتخابات میں مل گیا

    صدرایران: امریکا اور صیہونی حکومت کو ان کے گھناؤنے جرائم کی کا نتیجہ انتخابات میں مل گیا

    ۵ minutes ago
  • نفرت انگیز امریکی اعلامیہ کے بارے میں اقوام متحدہ کے نام ایران کے وزیر خارجہ کا خط

  • اسرائیل میں سیاسی بحران شدت اختیار کر گیا؛ آیزنکوٹ نے نیتن یاہو سے مذاکرات منسوخ کر دیے

  • یمن کا سعودی عرب پر چار بڑے فوجی حملے؛ ریاض، آرامکو اور اہم تنصیبات نشانے پر

  • ایران کے انتباہ کے بعد امریکی وزیر خزانہ محفوظ مقام پر منتقل؛ نیویارک ٹائمز کا دعویٰ

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS