SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • اقراء 2026
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

ہندوستان

  • لداخ میں تشدد کے ذمہ دار سونم وانگچک، ہندوستانی حکومت

    لداخ میں تشدد کے ذمہ دار سونم وانگچک، ہندوستانی حکومت

    Sep ۲۵, ۲۰۲۵ ۱۷:۰۱

    ہندوستان کی مرکزی حکومت نے لداخ میں تشدد کی ذمہ داری سونم وانگچک پر ڈال دی ہے ۔

  •  نئی دہلی اور تل ابیب کے درمیان دو طرفہ سرمایہ کاری کا معاہدہ، ہندوستان جیسے عظیم ملک کے لئے بے حد شرمناک، سونیا گاندھی نے فلسطین کی حمایت میں لکھا مقالہ

    نئی دہلی اور تل ابیب کے درمیان دو طرفہ سرمایہ کاری کا معاہدہ، ہندوستان جیسے عظیم ملک کے لئے بے حد شرمناک، سونیا گاندھی نے فلسطین کی حمایت میں لکھا مقالہ

    Sep ۲۵, ۲۰۲۵ ۱۶:۳۵

    ہندوستان کی خاموشی اور فلسطین سے دوری پر سونیا گاندھی نے ایک سخت تنقیدی مضمون تحریر کیا ہے، جو ’دی ہندو‘ اخبار میں شائع ہوا ہے۔

  • ہندوستان نے پہلی مرتبہ ریل لانچر سے داغا اگنی پرائم میزائل+ ویڈیو

    ہندوستان نے پہلی مرتبہ ریل لانچر سے داغا اگنی پرائم میزائل+ ویڈیو

    Sep ۲۵, ۲۰۲۵ ۱۳:۳۷

    ہندوستان نے دفاعی شعبے میں ایک بڑا قدم اٹھاتے ہوئے انٹرمیڈیٹ رینج بیلسٹک میزائل اگنی-پرائم کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔ اس ٹیسٹ کی سب سے خاص بات یہ رہی کہ میزائل کو پہلی مرتبہ ریل پر مبنی موبائل کینسٹر لانچر سے داغا گیا۔ یہ ایک تاریخی حصولیابی ہے جس نے ہندوستان کو ان چنندہ ممالک کی فہرست میں شامل کر دیا ہے جن کے پاس چلتی ریل سے میزائل داغنے کی تکنیک ہے۔ اس میزائل کو اسٹریٹیجک فورسز کمانڈ (ایس ایف سی) کے لیے تیار کیا گیا ہے۔

  • بی جے پی کتنے ہی جھوٹ بولے یا سازشیں رچے، ہم پسماندہ طبقات کو حق دلانے کے لیے پرعزم: راہل گاندھی

    بی جے پی کتنے ہی جھوٹ بولے یا سازشیں رچے، ہم پسماندہ طبقات کو حق دلانے کے لیے پرعزم: راہل گاندھی

    Sep ۲۵, ۲۰۲۵ ۱۲:۲۴

    راہل گاندھی نے بی جے پی پر حملہ کرتے ہوئے کہا کہ کانگریس پسماندہ، دلت، قبائلی اور اقلیتی طبقات کو ان کا حق دلانے کے لیے پرعزم ہے۔ انہوں نے تعلیم اور ریزرویشن پر خصوصی زور دیا ہے۔

  • ایس جے شنکر کی عالمی اداروں کی ناکامی پر تشویش

    ایس جے شنکر کی عالمی اداروں کی ناکامی پر تشویش

    Sep ۲۴, ۲۰۲۵ ۱۶:۴۵

    ہندوستان کے وزیر خارجہ ایس جے شنکر نے دنیا بھر میں بڑھتی ہوئی غیر یقینی صورتحال اور عالمی اداروں کے ناکارہ ہوتے جانے پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔

  • ہندوستان  میں  تیس سے زائد پروازیں منسوخ

    ہندوستان میں تیس سے زائد پروازیں منسوخ

    Sep ۲۳, ۲۰۲۵ ۱۸:۳۳

    ہندوستان کی ریاست مغربی بنگال میں خراب موسم کے باعث تیس سے زائد پروازیں منسوخ کر دی گئیں

  • 13 سالہ افغان لڑکا طیارے کے لینڈنگ گیئرباکس میں چھپ کر کابل سے دہلی پہنچا، ہوائی اڈے کے حکام دنگ

    13 سالہ افغان لڑکا طیارے کے لینڈنگ گیئرباکس میں چھپ کر کابل سے دہلی پہنچا، ہوائی اڈے کے حکام دنگ

    Sep ۲۳, ۲۰۲۵ ۱۷:۳۶

    ہندوستانی میڈیا کے مطابق افغانستان کا ایک 13 سالہ لڑکا کابل سے افغانستان کی کام ایئر پرواز کے ذریعہ دہلی پہنچ گیا۔

  • نریندر مودی: ہندوستان کے اندر بنی ہوئی چیزیں خریدنا اور استعمال کرنا، ہر ہندوستانی کا مزاج ہونا چاہئے

    نریندر مودی: ہندوستان کے اندر بنی ہوئی چیزیں خریدنا اور استعمال کرنا، ہر ہندوستانی کا مزاج ہونا چاہئے

    Sep ۲۱, ۲۰۲۵ ۱۹:۵۱

    ہندوستان کے وزیر اعظم نے ٹی وی کے ذریعے قوم سے اہم خطاب میں عوام سے ہندوستان کی بنی ہوئی چیزیں خریدنے اور استعمال کرنے کی تاکید کی ہے۔

  • کیجریوال: وزیر اعظم صاحب کچھ تو کیجئے

    کیجریوال: وزیر اعظم صاحب کچھ تو کیجئے

    Sep ۲۱, ۲۰۲۵ ۱۸:۴۱

    ہندوستان کی عام آدمی پارٹی کے سربراہ اور دہلی کے سابق وزیر اعلا اروند کیجریوال نے وزیر اعظم مودی پر کمزوری کا الزام لگاتے ہوئے ان پر سخت تنقید کی ہے۔

  • ہندوستان میں

    ہندوستان میں " آئی لو محمد" کمپین میں وسعت، سوشل میڈیا پر وائرل

    Sep ۲۰, ۲۰۲۵ ۱۸:۳۲

    آئی لو محمد کمپین کے تحت ہندوستان کے مختلف شہروں میں مظاہروں میں وسعت آگئ ہے ۔

Show More

خاص خبریں

  • ایران و ہندوستان کے سربراہان مملکت کی گفتگو، علاقائی حالات پر تبادلہ خیال
    ایران و ہندوستان کے سربراہان مملکت کی گفتگو، علاقائی حالات پر تبادلہ خیال
    ۴۲ minutes ago
  • بقائی: یہ قابل قبول نہیں ہے کہ دشمن مذاکرات کی بات کرے اور پھرہمیں جنگ کا سامنا ہو
  • نو منتخب رہبر انقلاب اسلامی کا پہلا پیغام ، ایرانی قوم اپنے حق کی بازیابی کے لئے ڈٹی رہے گی، پڑوسی ملک امریکہ کو باہر نکالیں
  •   لبنان پرصیہونی حکومت کے نئے حملے، 11 شہید 32 زخمی
  • گورڈن براؤن: اسکولوں پر حملہ کرنے والوں کو کٹہرے میں کھڑا کیا جانا چاہیے
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    اقراء 2026
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS