SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • ایران اسرائیل جنگ
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

ہندوستان

  • ہندوستانی فوج کے حملے میں کوئی عام شہری نہیں مارا گیا؛ راجناتھ سنگھ

    ہندوستانی فوج کے حملے میں کوئی عام شہری نہیں مارا گیا؛ راجناتھ سنگھ

    May ۰۸, ۲۰۲۵ ۰۶:۵۳

    ہندوستان کے وزیر دفاع نے دعوی کیا ہے کہ ہندوستانی فوج کے حملے میں کوئی عام شہری نہیں مارا گیا ہے۔

  • ایٹمی جنگ کا خطرہ حقیقی، پاکستان کے وزير دفاع

    ایٹمی جنگ کا خطرہ حقیقی، پاکستان کے وزير دفاع

    May ۰۷, ۲۰۲۵ ۱۹:۳۶

    پاکستان کے وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ اگر ہندوستان نے جنگ کو بڑھاوا دیا تو نیوکلیئر جنگ ہو سکتی ہے۔

  • ایران کے وزیر خارجہ ہندوستان کے دورے پر روانہ

    ایران کے وزیر خارجہ ہندوستان کے دورے پر روانہ

    May ۰۷, ۲۰۲۵ ۱۹:۰۲

    وزیر خارجہ سید عباس عراقچی بدھ کی شام کو ہندوستان کے لیے روانہ ہوگئے۔

  • ہندوستان و  پاکستان کے درمیان ایٹمی جنگ کا خدشہ ہے ؟ کیا ہوگا جو ایسا ہوا ؟ الجزیرہ  کی ایک دل دہلا دینے والی رپورٹ

    ہندوستان و پاکستان کے درمیان ایٹمی جنگ کا خدشہ ہے ؟ کیا ہوگا جو ایسا ہوا ؟ الجزیرہ کی ایک دل دہلا دینے والی رپورٹ

    May ۰۷, ۲۰۲۵ ۱۸:۴۴

    الجزیرہ عربی وب سائٹ نے ایک مقالے میں ہندوستان و پاکستان کے درمیان ایٹمی جنگ کے خدشات کا ذکر کرتے ہوئے اس کے خطرات کا جائزہ لیا ہے جس کے کچھ حصے یہاں پیش کئے جا رہے ہیں۔

  • ہند-پاک کشیدگی میں اقوام متحدہ کی انٹری، یو این کی ٹیم نے میزائل ٹکرانے کے مقام کا معائنہ کیا

    ہند-پاک کشیدگی میں اقوام متحدہ کی انٹری، یو این کی ٹیم نے میزائل ٹکرانے کے مقام کا معائنہ کیا

    May ۰۷, ۲۰۲۵ ۱۷:۲۵

    اقوام متحدہ کے معائنہ کاروں کی ایک ٹیم پاکستان کے زیرانتظام کشمیر پہنچی ہے جہاں انہوں نے اس علاقے کا معائنہ کیا جہاں اسلام آباد کے مطابق، ہندوستانی میزائل ٹکرایا ہے۔

  • پاکستان کے خلاف ہندوستان کے حملے کا نام

    پاکستان کے خلاف ہندوستان کے حملے کا نام "سندور " کیوں ؟

    May ۰۷, ۲۰۲۵ ۱۵:۱۲

    ہندوستان نے پاکستان کے کئی ٹھکانوں پر حملے کئے ہیں جس کے بعد فریقین کی جانب سے دعوؤں کا لا متناہی سلسلہ شروع ہو گیا ہے

  •   کیا ہوگی جنگ؟ پاکستان میں قومی سلامتی کا اجلاس ، مسلح افواج کو کارروائی کا مکمل اختیار

    کیا ہوگی جنگ؟ پاکستان میں قومی سلامتی کا اجلاس ، مسلح افواج کو کارروائی کا مکمل اختیار

    May ۰۷, ۲۰۲۵ ۱۴:۳۳

    پاکستان میں قومی سلامتی کمیٹی کے اجلاس میں پاکستان کی مسلح افواج کو مناسب کارروائی کے مکمل اختیارات دے دیے گئے۔

  • ہندوستان کا پاکستان کے کئی مقامات پر حملہ + ویڈیو

    ہندوستان کا پاکستان کے کئی مقامات پر حملہ + ویڈیو

    May ۰۷, ۲۰۲۵ ۰۷:۰۷

    پاکستانی ذرائع کے مطابق ہندوستان نے بہاولپور اور مظفرآباد سمیت کئی پاکستانی مقامات پر حملے کیے ہیں۔

  • پاکستان پر حملے کے فورا بعد ہندوستانی قومی سلامتی کے مشیر اجیت دووال کا امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو سے رابطہ

    پاکستان پر حملے کے فورا بعد ہندوستانی قومی سلامتی کے مشیر اجیت دووال کا امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو سے رابطہ

    May ۰۷, ۲۰۲۵ ۱۱:۴۹

    پاکستان پر میزائل حملوں کے بعد ہندوستان کی قومی سلامتی کے مشیر اجیت دووال نے امریکی وزیرخارجہ مارکو روبیو سے رابطہ کر کےانہیں تازہ صورتحال سے آگاہ کیا

  • کالعدم تنظیم جیش محمد کے سربراہ مسعود اظہر کے خاندان کے دس افراد کی موت

    کالعدم تنظیم جیش محمد کے سربراہ مسعود اظہر کے خاندان کے دس افراد کی موت

    May ۰۷, ۲۰۲۵ ۱۱:۴۳

    بہاولپور میں ہندوستانی حملے میں کالعدم تنظیم جیش محمد کے سربراہ مسعود اظہر کے گھر کے دس افراد مارے گئے ہیں۔

Show More

خاص خبریں

  • ایران کے روایتی کھیل ، زور خانہ کے عالمی مقابلے کا میزبان دہلی ، شمشاد کاظمی کی رپورٹ
    ایران کے روایتی کھیل ، زور خانہ کے عالمی مقابلے کا میزبان دہلی ، شمشاد کاظمی کی رپورٹ
    ۱۰ hours ago
  • ٹرمپ نے امریکہ کے عوامی مسائل کو نظرانداز کیا: وینزویلا کے صدر کا بیان
  • ہندوستان؛ فاسٹ ٹریک عدالت نے اخلاق ماب لنچنگ کیس واپس لینے کی درخواست مسترد کر دی
  • کیا عمران خان سے ڈرنے لگی ہے شہباز شریف حکومت؟ ایک بار پھر پی ٹی آئی کو مذاکرات کی دعوت
  • ہماری اصل میزائل طاقت کا ابھی تک استعمال نہیں ہوا ہے، ضرورت کے وقت دشمن پر قہر بن کے ٹوٹیں گے: ایرانی مسلح افواج
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    ایران اسرائیل جنگ
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS