-
ہندوستان کے دارالحکومت دہلی میں کانگریس کا جنتر منتر پر مظاہرہ
Jul ۲۳, ۲۰۲۵ ۱۶:۵۹ہندوستان کے دارالحکومت دہلی میں کانگریس نے جنتر منتر پر مظاہرہ کر کے ایک بار پھر جموں و کشمیر کا ریاستی درجہ بحال کئے جانے کا مطالبہ کیا۔
-
جموں و کشمیر کے ریاستی درجے کی بحالی کا مطالبہ؛ دہلی میں کانگریس پارٹی کا مظاہرہ
Jul ۲۳, ۲۰۲۵ ۰۷:۱۸دہلی میں کانگریس پارٹی نے جنتر منتر پر جموں وکشمیر کا ریاست کا درجہ بحال کرنے کے لئے مظاہرہ کیا۔
-
ایئر انڈیا کا طیارہ ممبئی میں حادثے سے بال بال بچا، رَنوے پر پھسلنے سے تینوں ٹائر تباہ
Jul ۲۲, ۲۰۲۵ ۰۹:۳۱ممبئی ایئرپورٹ پر اے آئی 2744 کا طیارہ رَنوے پر بری طرح پھسلا، تینوں ٹائر پھٹنے کے باوجود کوئی جانی نقصان نہیں
-
سیاسی لڑائیوں میں ای ڈی کا استعمال نہیں ہونا چاہئے
Jul ۲۱, ۲۰۲۵ ۱۷:۲۲ہندوستان میں سپریم کورٹ نے سیاسی تنازعات میں انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ ای ڈی سے کام لئے جانے پر سخت برہمی کا اظہار کیا ہے۔
-
ہندوستان میں گوگل اور میٹا کو نوٹس
Jul ۲۱, ۲۰۲۵ ۱۰:۰۹ہندوستان کے مالیاتی جرائم کمیشن (ایف سی سی) نے منی لانڈرنگ اور سٹے بازی کے الزامات کی تحقیقات کے لئے گوگل اور میٹا کے ایگزیکٹوز کو انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ میں طلب کیا ہے۔
-
جنوبی ہندوستان میں شدید بارشوں کی پیش گوئی، کیرالہ اور تمل ناڈو کے متعدد اضلاع میں اورنج الرٹ
Jul ۲۰, ۲۰۲۵ ۱۴:۰۰کیرالہ اور تمل ناڈو میں موسمی شدت، اورنج الرٹ کے تحت تعلیمی ادارے بند، عوام کو محتاط رہنے کی ہدایت
-
ہندوستان سمیت تین ملکوں میں زلزلہ، ایران میں 5.6 شدت کے جھٹکوں نے دہشت پھیلا دی
Jul ۲۰, ۲۰۲۵ ۰۹:۳۳ہندوستان کی ریاست آسام کے ضلع ناگاوں میں زلزلے کے پہلے جھٹکے محسوس کیے گئے، جو رات 12 بجکر 56 منٹ پر آئے۔ ریختر اسکیل پر شدت 2.9 ریکارڈ کی گئی۔
-
ہندوستان کے لیے پاکستان کی فضائی حدود مزید ایک ماہ بند رہیں گی
Jul ۱۹, ۲۰۲۵ ۱۲:۱۵پاکستان نے بھارت کے لیے اپنی فضائی حدود مزید ایک ماہ کے لیے بند رکھنے کا فیصلہ کر لیا۔
-
دہلی سمیت مختلف ہندوستانی ریاستوں میں طوفانی بارش
Jul ۱۸, ۲۰۲۵ ۰۷:۰۹ہندوستان کے قومی دارالحکومت دہلی سمیت کئی ریاستوں میں شدید بارش کا الرٹ جاری کردیا گیا ہے۔
-
ہندوستان اور پاکستان میں مون سون بارشوں کا سلسلہ جاری، بڑے پیمانے پر تباہی
Jul ۱۷, ۲۰۲۵ ۱۰:۳۱اس وقت ہندوستان اور پاکستان میں مون سون بارشوں کا سلسلہ جاری ہے جس کے نتیجے میں بڑے پیمانے پر تباہی ہوئی ہے۔