SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • اقراء 2026
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

ہندوستان

  • چین کے صدر اور ہندوستان کے وزیر خارجہ کی ملاقات؛ دو طرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال

    چین کے صدر اور ہندوستان کے وزیر خارجہ کی ملاقات؛ دو طرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال

    Jul ۱۶, ۲۰۲۵ ۱۱:۳۳

    ہندوستان کے وزیر خارجہ ایس جے شنکر نے جو شنگھائی تعاون تنظیم کے اجلاس میں شرکت کے لیے چین کے دورے پر ہیں، منگل کے روز بیجنگ میں چین کے صدر شی جن پنگ سے ملاقات کی اور دو طرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال کیا۔

  • ایران کے حوالے سے پاکستان کا تازہ ترین موقف

    ایران کے حوالے سے پاکستان کا تازہ ترین موقف

    Jul ۱۵, ۲۰۲۵ ۱۸:۴۸

    پاکستان کے وزیر خارجہ نے شنگھائی تعاون تنظیم کے وزارتی اجلاس میں شرکت کے دوران گزشتہ ماہ ایران پر اسرائیل اور امریکا کے حملوں کو ناقابل قبول قراردیا۔

  • "ٹربنڈ ٹورنیڈو" فوجا سنگھ 114 برس کی عمر میں دنیا سے رخصت

    Jul ۱۵, ۲۰۲۵ ۱۰:۵۶

    معروف میراتھن رنر 114 سالہ فوجا سنگھ پیر کو جالندھر میں سڑک حادثے سڑک حادثے میں چل بسے۔ 114 سالہ فوجا کئی نوجوانوں کے لیے تحریک کی علامت تھے۔

  • شنگھائی تعاون تنظیم کے وزرائے خارجہ کا اجلاس؛ ایرانی وزیر خارجہ چین روانہ

    شنگھائی تعاون تنظیم کے وزرائے خارجہ کا اجلاس؛ ایرانی وزیر خارجہ چین روانہ

    Jul ۱۴, ۲۰۲۵ ۱۴:۲۶

    چین کے شہر تیانجن میں ہونے والے شنگھائی تعاون تنظیم کے وزرائے خارجہ کے اجلاس میں شرکت کے لئے ایران کے وزیر خارجہ چين گئے ہیں۔

  • تمل ناڈو میں ڈیزل سے بھری مال گاڑی میں خوفناک آگ، ریلوے خدمات متاثر

    تمل ناڈو میں ڈیزل سے بھری مال گاڑی میں خوفناک آگ، ریلوے خدمات متاثر

    Jul ۱۳, ۲۰۲۵ ۱۲:۵۲

    تروولور ریلوے اسٹیشن پر حادثہ، ڈیزل سے بھری گاڑی میں آگ، ٹرینیں روک دی گئیں

  • ہندوستان: ایئر انڈیا طیارہ حادثے کی ابتدائی رپورٹ

    ہندوستان: ایئر انڈیا طیارہ حادثے کی ابتدائی رپورٹ

    Jul ۱۲, ۲۰۲۵ ۱۵:۱۱

    ہندوستان کے شہر احمدآباد میں ایئر انڈیا طیارہ حادثے کی ابتدائی رپورٹ میں اہم انکشافات ہوئےہیں۔

  • ہندوستان: دہلی اور اس کے اطراف میں زلزلہ

    ہندوستان: دہلی اور اس کے اطراف میں زلزلہ

    Jul ۱۰, ۲۰۲۵ ۱۰:۱۴

    دہلی اور اس کے مضافات میں آج صبح زلزلے کے جھٹکوں نے لوگوں میں خوف و ہراس پھیلادیا۔

  • ہندوستان: گجرات پل حادثہ، 13 افراد ہلاک + ویڈیو

    ہندوستان: گجرات پل حادثہ، 13 افراد ہلاک + ویڈیو

    Jul ۱۰, ۲۰۲۵ ۰۹:۵۶

    گجرات کے وڈودرا کے قریب بدھ کو ایک بڑا حادثہ پیش آیا۔ آنند ضلع کے مج پور کے قریب مہی ساگر ندی پر بنایا گیا 'گمبھیرا پل' اچانک گر گیا۔

  • ہندوستان میں ملک گیر ہڑتال

    ہندوستان میں ملک گیر ہڑتال

    Jul ۰۹, ۲۰۲۵ ۰۸:۵۵

    ہندوستان کی 10 مرکزی ٹریڈ یونینوں کے ایک مشترکہ پلیٹ فارم نے متعلقہ مزدور اور کسان تنظیموں کے ساتھ بھارت بند کی کال دی ہے۔

  • میانمار کے چِن علاقے میں جھڑپیں، ہزاروں مہاجرین نے ہندوستان کا رخ کر لیا

    میانمار کے چِن علاقے میں جھڑپیں، ہزاروں مہاجرین نے ہندوستان کا رخ کر لیا

    Jul ۰۸, ۲۰۲۵ ۱۲:۳۹

    میانمار میں مسلح گروپوں کے درمیان جھڑپوں کے بعد ہزاروں افراد نے میزورم میں پناہ لے لی

Show More

خاص خبریں

  • وزير خارجہ یوم قدس کی ریلیوں میں شریک
    وزير خارجہ یوم قدس کی ریلیوں میں شریک
    ۳ hours ago
  • تہران کے عالمی یوم قدس کے جلوس میں صدر مملکت کی شرکت
  • جنرل فدوی: حالیہ جنگی صورتحال میں مخالف قوتوں کو بھاری نقصان پہنچا ہے
  • ایران نے امریکی طیارہ مار گرایا، ہم نے اپنا طیارہ کھو دیا ، امریکہ کا اعتراف
  • ملت ایران سے مقابلے میں دشمن کے لئے سارے راستے بند ہوچکے ہیں، پسپائی کے علاوہ کوئی چارہ نہیں ہے
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    اقراء 2026
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS