SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • اقراء 2026
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

ہندوستان

  •  ہندوستان کے ساتھ جنگ بندی ہوئي ہے امن برقرار نہيں ہوا، پاکستان

    ہندوستان کے ساتھ جنگ بندی ہوئي ہے امن برقرار نہيں ہوا، پاکستان

    Jun ۰۹, ۲۰۲۵ ۱۴:۵۳

    پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین حکومت پاکستان کے سفارتی وفد کے سربراہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ ہندوستان کے ساتھ جنگ بندی ہوئي ہے امن برقرار نہيں ہوا

  • ہندوستان میں کورونا کے بڑھتے کیسز

    ہندوستان میں کورونا کے بڑھتے کیسز

    Jun ۰۹, ۲۰۲۵ ۱۱:۱۰

    ہندوستان میں کورونا کی نئی لہر میں مبتلا ہونے والوں کی تعداد چھے ہزار سے تجاوز کرگئی۔

  • ہندوستان، منی پور امن کے انتظار میں، ایک بار پھر انٹرنیٹ 5 دنوں کے لیے معطل

    ہندوستان، منی پور امن کے انتظار میں، ایک بار پھر انٹرنیٹ 5 دنوں کے لیے معطل

    Jun ۰۸, ۲۰۲۵ ۱۵:۳۲

    ہندوستانی محکمہ داخلہ کے سکریٹری کے ذریعہ جاری کردہ حکم میں کہا گیا ہے کہ یہ فیصلہ ہنگامی صورتحال میں پیشگی اطلاع کے بغیر لیا گیا ہے، تاکہ کسی بھی قسم کی افواہ یا اشتعال انگیزی کو روکا جاسکے۔

  • بنگلہ دیش میں انتخابات کا اعلان

    بنگلہ دیش میں انتخابات کا اعلان

    Jun ۰۷, ۲۰۲۵ ۱۶:۰۰

    بنگلادیش میں چیف ایڈوائزر محمد یونس نے اپریل دو ہزار چھبیس میں ملک میں انتخابات کرانے کا اعلان کردیا ہے۔

  • سری نگر جامع مسجد میں نماز کی اجازت نہ دیا جانا افسوسناک ، عمر عبد اللہ

    سری نگر جامع مسجد میں نماز کی اجازت نہ دیا جانا افسوسناک ، عمر عبد اللہ

    Jun ۰۷, ۲۰۲۵ ۱۵:۳۶

    ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کے وزیر اعلی نے سرینگر جامع مسجد میں عیدالاضحی کی نماز ادا کرنے کی اجازت نہ دیئے جانے پر سخت ناراضگی اور تشویش ظاہر کی ہے۔

  • ہندوستان اور پاکستان میں عیدالاضحی

    ہندوستان اور پاکستان میں عیدالاضحی

    Jun ۰۷, ۲۰۲۵ ۱۲:۳۶

    پاکستان اور ہندوستان کے مسلمان آج عیدالاضحی مذہبی عقیدت و احترام سے منا رہے ہیں۔

  • ایران و ہندوستان ، باہمی تعلقات میں فروغ پر زور

    ایران و ہندوستان ، باہمی تعلقات میں فروغ پر زور

    Jun ۰۶, ۲۰۲۵ ۱۸:۱۹

    ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے برکس ملکوں کے پارلیمانی اسپیکروں کے اجلاس کے موقع پر ہندوستان کے پارلیمانی اسپیکر سے ملاقات میں ایران اور ہندوستان کے درمیان پارلیمانی تعلقات کی توسیع اور دو طرفہ اقتصادی تعاون کی تقویت پر زور دیا۔

  • شملہ معاہدہ ابھی تک منسوخ نہیں کیا گیا، پاکستانی وزارت خارجہ

    شملہ معاہدہ ابھی تک منسوخ نہیں کیا گیا، پاکستانی وزارت خارجہ

    Jun ۰۵, ۲۰۲۵ ۱۸:۴۹

    پاکستانی میڈیا کے مطابق وزارتِ خارجہ کے ذرائع کا کہنا ہے کہ شملہ معاہدہ ابھی تک منسوخ نہیں کیا گیا اور ابھی تک تحریری صورت میں ایسی کوئی بات موجود نہیں ہے۔

  • ہندوستان: آئی پی ایل میں بھگدڑ ، ہائی کورٹ نے از خود نوٹس لے لیا

    ہندوستان: آئی پی ایل میں بھگدڑ ، ہائی کورٹ نے از خود نوٹس لے لیا

    Jun ۰۵, ۲۰۲۵ ۱۵:۵۴

    آئی پی ایل میں جیت کے جشن میں بھگڈر مچنے اور اس میں درجنوں شائقین کرکٹ کے ہلاک اور زخمی ہونے کے بعد ریاست کرناٹک کے ہائی کورٹ نے معاملے پر ازخود نوٹس لیتے ہوئے اس کی رپورٹ طلب کر لی۔

  • ہندوستان میں کورونا کے بڑھتے کیسز

    ہندوستان میں کورونا کے بڑھتے کیسز

    Jun ۰۵, ۲۰۲۵ ۰۷:۰۵

    ہندوستان میں کووڈ کے فعال کیسوں کی تعداد بڑھ کر چار ہزار تین سو دو ہوگئی۔

Show More

خاص خبریں

  • ایران اور مصر کے رہنماؤں کے درمیان فون پر بات چیت
    ایران اور مصر کے رہنماؤں کے درمیان فون پر بات چیت
    ۱ hour ago
  • عراقچی: ایرانی بزدلانہ حملوں سے گھٹنے  ٹیکنے والے نہیں ہیں
  •   وزیرہدایت و ثقافت: عوام کی بھرپورشرکت نے دشمنوں کو ناکام بنادیا
  • وزير خارجہ یوم قدس کی ریلیوں میں شریک
  • تہران کے عالمی یوم قدس کے جلوس میں صدر مملکت کی شرکت
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    اقراء 2026
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS