SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • ایران اسرائیل جنگ
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

ہندوستان

  • ہندوستان غلط اطلاعات اور گمراہ کن معلومات میں سرفہرست ہے : ملک ارجن کھڑگے

    ہندوستان غلط اطلاعات اور گمراہ کن معلومات میں سرفہرست ہے : ملک ارجن کھڑگے

    Mar ۰۴, ۲۰۲۵ ۱۷:۲۹

    ہندوستان کی کانگریس پارٹی کے صدر ملک ارجن کھڑگے نے ہندوستان کو غلط اطلاعات اور گمراہ کن معلومات میں سرفہرست ملک قرار دیتے ہوئے مودی حکومت پر حق اطلاعات (آر ٹی آئی) قانون کو کمزور کرنے کا الزام لگایا ہے۔

  • ہندوستان کی ریاست منی پور میں کریک ڈاؤن، اسلحہ جمع کرانے کا سلسلہ جاری

    ہندوستان کی ریاست منی پور میں کریک ڈاؤن، اسلحہ جمع کرانے کا سلسلہ جاری

    Mar ۰۴, ۲۰۲۵ ۱۳:۰۰

    ہندوستان کی ریاست منی پور میں عسکریت پسندوں کے خلاف آپریشن اور لوگوں کی جانب سے رضا کارانہ طور پر اسلحہ جمع کرانے کا سلسلہ جاری ہے۔

  • ہندوستان اور بیلجیئم کا انڈو پیسفک خطے میں دفاعی تعاون پر تبادلہ خیال

    ہندوستان اور بیلجیئم کا انڈو پیسفک خطے میں دفاعی تعاون پر تبادلہ خیال

    Mar ۰۳, ۲۰۲۵ ۱۷:۵۶

    ہندوستان اور بیلجیئم نے ہند بحرالکاہل خطے میں علاقائی سلامتی اور دفاعی تعاون پر تبادلہ خیال کیا ہے۔

  • ہندوستان: 10 مارچ کو وقف ترمیمی بل کے خلاف احتجاج

    ہندوستان: 10 مارچ کو وقف ترمیمی بل کے خلاف احتجاج

    Mar ۰۳, ۲۰۲۵ ۰۶:۵۹

    موصولہ رپورٹ کے مطاق آل انڈیا مسلم بورڈ نے اعلان کیا ہے کہ وقف ترمیمی بل کے خلاف دس مارچ کو دہلی کے جنتر منتر پر ایک با مظاہرہ کیا جائے گا۔ اس مظاہرے کے ذریعہ مرکزی حکومت پر دباؤ ڈالنے کی کوشش کی جائے گی تاکہ اس بل کو واپس لیا جائے۔ اے آئی ایم پی ایل بی نے اپوزیشن جماعتوں اور سول سوسائٹی سے بھی اس احتجاج میں شامل ہونے کی اپیل کی ہے۔

  • چیمپئنز ٹرافی: ہندوستان نے نیوزی لینڈ کو 44 رنز سے ہرایا، سیمی فائنل میں آسٹریلیا سے مقابلہ

    چیمپئنز ٹرافی: ہندوستان نے نیوزی لینڈ کو 44 رنز سے ہرایا، سیمی فائنل میں آسٹریلیا سے مقابلہ

    Mar ۰۲, ۲۰۲۵ ۲۰:۴۴

    ہندوستان نے چیمپئنز ٹرافی کے آخری گروپ میچ میں نیوزی لینڈ کو 44 رنوں سے شکست دے دی۔ ہندوستان نے 9 وکٹ پر 249 رنز بنائے، جواب میں نیوزی لینڈ کی پوری ٹیم 205 رنز پر ڈھیر ہو گئی۔

  • ہندوستان:  آج پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں مستحکم ہیں

    ہندوستان: آج پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں مستحکم ہیں

    Mar ۰۲, ۲۰۲۵ ۱۴:۴۴

    بین الاقوامی سطح پر خام تیل کی قیمتوں میں اتار چڑھاؤ کے درمیان ہندوستان میں آج گھریلو سطح پر پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں مستحکم رہیں۔

  • ہندوستان: فارسی اور اردو شعرا کو مودی کا خراج عقیدت

    ہندوستان: فارسی اور اردو شعرا کو مودی کا خراج عقیدت

    Mar ۰۲, ۲۰۲۵ ۱۰:۳۷

    ہندوستانی وزیراعظم نریندر مودی نے دہلی کے جہان خسرو دوہزار پچیس صوفی میوزک فیسٹیول میں ایرانی شاعر مولانا جلال الدین اور امیر خسرو کو شاندار الفاظ میں خراج عقیدت پیش کیا۔

  • ایران، پاکستان اورہندوستان میں رمضان المبارک کا چاند نظر آگیا، کل پہلا روزہ

    ایران، پاکستان اورہندوستان میں رمضان المبارک کا چاند نظر آگیا، کل پہلا روزہ

    Mar ۰۱, ۲۰۲۵ ۱۷:۵۱

    ایران، پاکستان اورہندوستان میں رمضان المبارک 1446 ہجری کا چاند نظر آگیا ہے۔

  • ہندوستان کی تینوں افواج کے خصوصی دستوں کی  مشترکہ مشق

    ہندوستان کی تینوں افواج کے خصوصی دستوں کی مشترکہ مشق

    Mar ۰۱, ۲۰۲۵ ۱۳:۰۵

    ہندوستان کی تینوں افواج کے خصوصی دستوں نے جنگ کے دوران انضمام اور بہتر تال میل کو فروغ دینے کے مقصد سے جودھ پور میں مربوط مشق ڈیزرٹ ہنٹ میں اپنی جنگی مہارت کا مظاہرہ کیا۔

  • ہندوستان:  ریاست اترا کھنڈ میں 57 افراد برفانی تودے کے نیچے دب گئے

    ہندوستان: ریاست اترا کھنڈ میں 57 افراد برفانی تودے کے نیچے دب گئے

    Feb ۲۸, ۲۰۲۵ ۱۷:۰۱

    ریاست اتراکھنڈ کے ضلع چمولی میں ایک سڑک کی تعمیر میں مصروف مزدور برفانی تودہ گرنے سے اس کے نیچے دب گئے۔

Show More

خاص خبریں

  • تہران-مشہد کی پروازہائی جیک کرنے کی کوشش ناکام بنادی گئی
    تہران-مشہد کی پروازہائی جیک کرنے کی کوشش ناکام بنادی گئی
    ۲ hours ago
  • اقوام متحدہ میں ایرانی مشن: زیرو افزودگی اور جبری مذاکرات کا سوچیں بھی مت
  • ہندوستان کا نیا خلائی مشن، ایل وی ایم تھری-ایم سکس بدھ کو روانہ
  • یوکرین پر روس کے حملوں کے بعد پولینڈ نے یوکرین سرحد پر لڑاکا طیارے تعینات کر دیے.
  • پاکستانی وزیر دفاع کی بانی پی ٹی آئی پر سخت تنقید
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    ایران اسرائیل جنگ
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS