SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

ہندوستان

  • ہندوستان کی شمال مشرقی ریاستوں میں بارش و سیلاب سے بڑے پیمانے پر تباہی، آسام میں بارش کا 132 سال کا ریکارڈ ٹوٹا

    ہندوستان کی شمال مشرقی ریاستوں میں بارش و سیلاب سے بڑے پیمانے پر تباہی، آسام میں بارش کا 132 سال کا ریکارڈ ٹوٹا

    Jun ۰۲, ۲۰۲۵ ۱۳:۵۰

    ہندوستان کی شمال مشرقی ریاستوں میں بارش اور سیلاب سے تباہی مچ گئی ہے اور بہت سے علاقے زیر آب آگئے ہیں۔

  • ہندوستان میں شدید بارش اور طوفان، 24 گھنٹے میں تین درجن اموات

    ہندوستان میں شدید بارش اور طوفان، 24 گھنٹے میں تین درجن اموات

    Jun ۰۱, ۲۰۲۵ ۱۳:۵۴

    ہندوستان کی شمال مشرقی ریاستوں میں بارش نے تباہی مچا دی ہے۔

  • مداراسی کیمپ میں انہدامی کارروائی شرو‏ع+ ویڈیو

    مداراسی کیمپ میں انہدامی کارروائی شرو‏ع+ ویڈیو

    Jun ۰۱, ۲۰۲۵ ۱۲:۲۲

    دہلی میں مدراسی کیمپ میں تجاوازت ہٹانے کے لئے بلڈوزر کاررائی شروع ہوگئی ہے۔

  • ہندوستان میں کورونا کے بڑھتے معاملے، ایکٹیو کیسز کی تعداد تین ہزار سے ہوئی پار

    ہندوستان میں کورونا کے بڑھتے معاملے، ایکٹیو کیسز کی تعداد تین ہزار سے ہوئی پار

    Jun ۰۱, ۲۰۲۵ ۱۰:۱۷

    ہندوستان میں کورونا کی رفتارتیز ہورہی ہے۔ ملک بھر میں کورونا متاثرین کی تعداد تین ہزار سے تجاوز کرگئی ہے۔ سنیچر کے روز وزارت صحت کی جانب سے جاری اعدادوشمار کے مطابق ملک میں کورونا کے ایکٹیو کیسز کی تعداد بڑھ کر 3395 ہوگئی ہے۔

  • کیا ہندوستان اور پاکستان کے درمیان پانی کی وجہ سے بھڑک سکتی ہے آگ؟

    کیا ہندوستان اور پاکستان کے درمیان پانی کی وجہ سے بھڑک سکتی ہے آگ؟

    May ۳۱, ۲۰۲۵ ۱۶:۵۰

    ہندوستان اور پاکستان کے درمیان کشیدگی کے نتیجے میں ہندوستان نے "سندھ طاس معاہدہ" کو معطل کرنے کا تو اعلان کردیا ہے لیکن ماہرین نے اس اقدام کے طویل المدت نتائج کی جانب سے خبردار کیا ہے۔

  • ہندوستان میں پھر ایک مسجد ہوئی شہید، انتظامیہ کا دعویٰ، مسجد کی تعمیر غیر قانونی

    ہندوستان میں پھر ایک مسجد ہوئی شہید، انتظامیہ کا دعویٰ، مسجد کی تعمیر غیر قانونی

    May ۳۱, ۲۰۲۵ ۱۱:۳۴

    اترپردیش کے ضلع سہارَنپور میں ایک زیر تعمیر مسجد کو انتظامیہ کی جانب سے منہدم کیے جانے کے بعد غم و غصہ پایا جا رہا ہے۔

  • ہندوستانی  نژاد امریکی طالبہ نے غزہ میں ہو رہی نسل کشی کو کیا بے نقاب، ٹرمپ اور نتن یاہو کے منھ پر زوردار طمانچہ+ ویڈیو

    ہندوستانی نژاد امریکی طالبہ نے غزہ میں ہو رہی نسل کشی کو کیا بے نقاب، ٹرمپ اور نتن یاہو کے منھ پر زوردار طمانچہ+ ویڈیو

    May ۳۱, ۲۰۲۵ ۱۰:۰۹

    میساچوسٹس انسٹیٹیوٹ آف ٹیکنالوجی (MIT) کی گریجویشن تقریب میں کلاس آف 2025 کی صدر، ہندوستانی نژاد امریکی طالبہ میگھا ویموری نے اپنی تقریر کے دوران فلسطینی عوام کی حمایت اور اسرائیلی جارحیت کے خلاف بھرپور آواز بلند کی۔

  • پاکستان کی جانب سے عالمی ثالثی تنظیم کے کنونشن پر دستخط

    پاکستان کی جانب سے عالمی ثالثی تنظیم کے کنونشن پر دستخط

    May ۳۰, ۲۰۲۵ ۱۷:۰۵

    پاکستان نے ہانگ کانگ میں عالمی ثالثی تنظیم کے قیام کی کنونشن پر دستخط کردیے۔

  • کشمیر کے کئی ضلعوں میں چھاپہ مار کارروائیاں!

    کشمیر کے کئی ضلعوں میں چھاپہ مار کارروائیاں!

    May ۳۰, ۲۰۲۵ ۱۶:۰۲

    وادی کشمیر کے مختلف اضلاع میں چھاپہ مار کارروائیاں انجام دی جا رہی ہیں۔

  • مودی حکومت نے معیشت کی بنیادیں ہلا کر رکھ دی ہیں:ملک ارجن کھڑگے

    مودی حکومت نے معیشت کی بنیادیں ہلا کر رکھ دی ہیں:ملک ارجن کھڑگے

    May ۲۹, ۲۰۲۵ ۱۳:۴۳

    ہندوستان کی حزب اختلاف کی جماعت نے مودی حکومت پر معیشت تباہ کرنے اور جھوٹے دعوے کرنے کا الزام لگایا ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • انڈیا اتحاد کی ریلی

    انڈیا اتحاد کی ریلی "چلو دہلی" اختتام پذیر، گیانیش کمار کو جیل جانا پڑے گا: راہل گاندھی

    ۳ hours ago
  • ایران کے خلاف دوبارہ جنگ، اسرائیل کی بڑی اسٹریٹیجک غلطی: اسرائیلی اخبار ہاآرتص

  • رہبر انقلاب کی جانب سے مسلح افواج کو دیا جانے والا بنیادی مشن

  • پاکستان ترقی پذیر ممالک کے جی 24 گروپ کا چیئرمین بن گیا، وزیراعظم شہباز شریف کا اظہارِ مسرت

  • ہندوستان: انڈیا بلاک کی "چلو دہلی" ریلی، رام لیلا میدان مظاہرین سے کھچاکھچ بھر گیا، لاکھوں افراد کی شرکت

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS