-
پنڈت جواہرلعل نہرو کی اکسٹھویں برسی
May ۲۷, ۲۰۲۵ ۱۶:۵۹ہندوستان میں آج پنڈت جواہرلعل نہرو کی اکسٹھویں برسی منائی گئی۔
-
فرزند رسول امام محمد تقی علیہ السلام کا یوم شہادت
May ۲۷, ۲۰۲۵ ۱۲:۴۵فرزند رسول امام محمد تقی علیہ السلام کے یوم شہادت کے موقع پر اسلامی جمہوریہ ایران،عراق، لبنان، شام، پاکستان، ہندوستان اور کئی دوسرے ممالک میں سوگواری و عزاداری کی مجالس منعقد ہو رہی ہیں ۔
-
ہندوستان، خطرناک کیمیکلس کے ساتھ ایک بحری جہاز سمندر میں غرق
May ۲۶, ۲۰۲۵ ۱۳:۳۴ہندوستان کے ساحل کے قریب بتایا جاتا ہے کہ خطرناک کیمیکل لے جانے والا ایک بحری جہاز ڈوب گیا۔
-
تہران کی سفارت کاری قابل تعریف، ایران-پاک مضبوط آپسی تعلقات پورے خطے کے لیے فائدہ مند: شہباز شریف
May ۲۶, ۲۰۲۵ ۰۸:۴۶پاکستانی وزیر اعظم نے پیچیدہ علاقائی اور عالمی صورتحال میں پاکستان کی جانب سے ایران کی مکمل حمایت اور یکجہتی پر زور دیتے ہوئے علاقائی امن کے لیے تہران کی سفارت کاری کو قابل تعریف قرار دیا اور کہا کہ دونوں ممالک کی اقتصادی پیشرفت ایک دوسرے سے وابستہ ہے اور ہمارے مضبوط آپسی تعلقات پورے خطے کے لیے فائدہ مند ہیں۔
-
دنیا کی چوتھی سب سے بڑی معیشت ہندوستان کے نام
May ۲۵, ۲۰۲۵ ۱۵:۱۰ہندوستانی میڈیا نے دعوی کیا ہے کہ ہندوستان دنیا کی چوتھی سب سے بڑی معیشت بن گیا ہے۔
-
دہلی میں آل اںڈیا قومی تنظیم کا پروگرام ، مسلمانوں کے تئيں بی جے پی کی پالیسیوں پر تنقید
May ۲۵, ۲۰۲۵ ۱۵:۰۸دہلی میں آل اںڈیا قومی تنظیم کے زیر اہتمام ایک پروگرام میں حزب اختلاف کے سینئر سیاستدانوں نے مسلمانوں کے حوالے سے بی جے پی حکومت کی پالیسیوں کو سخت ہدف تنقید بنایا۔
-
راہول گاندھی کا مرکزی حکومت پر الزام
May ۲۴, ۲۰۲۵ ۰۳:۳۰ہندوستان میں کانگریس کے سابق صدر نے مودی حکومت پر ملک کی خارجہ پالیسی کو کمزور کرنے کا الزام لگاتے ہوئے وزیر خارجہ ایس جے شنکر کے کام کرنے کے طور طریقے پر سوال اٹھائے ہیں۔
-
پاکستان: ہندوستانی وزیرِ اعظم کا بیان علاقائی کشیدگی بڑھانے کی کوشش ہے۔
May ۲۳, ۲۰۲۵ ۱۰:۳۵پاکستان نے ہندوستان کے وزیراعظم کی جانب سے عائد کئے جانے والے الزامات کو مسترد کر دیا۔
-
کانگریس کے سوالوں کے آگے مودی سمیت پوری بی جے پی خاموش! آخر حقیقت کیا ہے اور کون کرے گا بیان؟
May ۲۲, ۲۰۲۵ ۱۱:۱۴ہندوستان میں حزب اختلاف کی جماعت کانگریس نے ہند پاک جنگ بندی کے حوالے سےٹرمپ کے بیان پر وزیر اعظم نریندر مودی کو ایک بار پھر نشانہ بنایا ہے۔
-
پاکستانی وزیر اعظم کا بڑا اعلان، کسی غیرجانبدار ملک میں ہندوستان کے ساتھ مذاکرات کے لیے تیار
May ۲۲, ۲۰۲۵ ۰۹:۳۸پاکستان کے وزیر اعظم نے صحافیوں سے گفتگو کے دوران کہا ہے کہ اسلام آباد نئی دہلی کے ساتھ کسی غیرجانبدار ملک میں مذاکرات کے لیے تیار ہے۔