SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Albanian shqip
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • صحت
  • مزید
    • کهیل
    • سائنس اور ٹکنالوجی
  • غزه کی آواز

ہندوستان کی کانگریس پارٹی

  • تعلیمی نظام اور خود مختار اداروں کو بی جے پی- آر ایس ایس کے چنگل سے آزاد ہونا ضروری، طلبا کے مستقبل سے ہو رہا ہے کھلواڑ: کانگریس

    تعلیمی نظام اور خود مختار اداروں کو بی جے پی- آر ایس ایس کے چنگل سے آزاد ہونا ضروری، طلبا کے مستقبل سے ہو رہا ہے کھلواڑ: کانگریس

    Jun ۲۳, ۲۰۲۴ ۱۳:۱۲

    کانگریس کے صدر ملکارجن کھڑگے نے ہفتہ کو کہا کہ نقل مخالف قانون کو نوٹیفائیڈ کرکے بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کی قیادت والی قومی جمہوری اتحاد (این ڈی اے) حکومت کی میڈیکل کے داخلہ امتحان نیٹ میں دھاندلی میں لیپا پوتی کی کوشش ہے لیکن اسے سمجھ لینا چاہیے کہ وہ کسی بھی سطح پر اس معاملے کی ذمہ داری سے بچ نہیں سکتی۔

  • نیٹ اور دیگر امتحانات میں پیپر لیک کے خلاف کانگریس  کا احتجاح

    نیٹ اور دیگر امتحانات میں پیپر لیک کے خلاف کانگریس کا احتجاح

    Jun ۲۱, ۲۰۲۴ ۱۸:۵۶

    سحر نیوز رپورٹ

  • لکهن‏ؤ میں کانگریس پارٹی اور طلبا کا احتجاجی مظاہره

    لکهن‏ؤ میں کانگریس پارٹی اور طلبا کا احتجاجی مظاہره

    Jun ۲۱, ۲۰۲۴ ۱۸:۵۱

    سحر نیوز رپورٹ

  • راہل گاندھی نے ای وی ایم پر پھر اٹھائے سوال، انتخابی عمل کی شفافیت اٹھا بڑا سوال

    راہل گاندھی نے ای وی ایم پر پھر اٹھائے سوال، انتخابی عمل کی شفافیت اٹھا بڑا سوال

    Jun ۱۷, ۲۰۲۴ ۲۰:۲۵

    ہندوستان کی اپوزیشن جماعت کانگریس کے لیڈر راہل گاندھی نےالیکٹرانک ووٹنگ مشین (ای وی ایم) سے چھیڑ چھاڑ کا معاملہ اٹھاتے ہوئے اُسے ملکی جمہوریت کے لیے سنگین خطرہ اور باعث تشویش قرار دیا ہے۔

  • نیٹ امتحان میں دھاندلی کی جانچ سی بی آئی کرے : کانگریس

    نیٹ امتحان میں دھاندلی کی جانچ سی بی آئی کرے : کانگریس

    Jun ۱۶, ۲۰۲۴ ۱۱:۱۴

    کانگریس نے میڈیکل داخلہ امتحان نیٹ میں دھاندلی کو بچوں کے مستقبل کے ساتھ سنگین کھلواڑ قرار دیتے ہوئے کہا کہ وزیر تعلیم جس طرح سے دھاندلی سے انکار کر رہے ہیں وہ شرمناک ہے پارٹی نے کہا ہے کہ اس سے 24 لاکھ بچوں کے ساتھ دھوکہ ہوا ہے، اس لیے ہمارا مطالبہ ہے کہ نیٹ گھوٹالے کی جانچ مرکزی تفتیشی بیورو (سی بی آئی) سے کروا کر طلبہ کو انصاف دیا جائے۔

  • کانگریس لیڈر کی جانب سے یوپی کارکنوں کا شکریہ

    کانگریس لیڈر کی جانب سے یوپی کارکنوں کا شکریہ

    Jun ۰۶, ۲۰۲۴ ۱۴:۰۷

    کانگریس لیڈر پرینکا گاندھی نے اتر پردیش کے پارٹی کارکنوں کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا ہے کہ انہیں کئی طرح سے ڈرانے کی کوشش کی گئی لیکن وہ آمرانہ حکومت کے سامنے نہیں جھکے اور اسی کا نتیجہ یہ ہے کہ آج ان کی جدوجہد ثمر آور ہوئی ہے۔

  • ہندوستان: لوگ سبھا انتخابات کے مکمل نتائج کا اعلان

    ہندوستان: لوگ سبھا انتخابات کے مکمل نتائج کا اعلان

    Jun ۰۵, ۲۰۲۴ ۰۸:۴۲

    ہندوستان میں لوک سبھا عام انتخابات کے نتائج سامنے آ گئے ہیں۔

  • ہندوستان کے عوام نے آئین کو بچانے کے لیے بہت بڑا قدم اٹھایا : راہل گاندھی

    ہندوستان کے عوام نے آئین کو بچانے کے لیے بہت بڑا قدم اٹھایا : راہل گاندھی

    Jun ۰۴, ۲۰۲۴ ۱۸:۵۲

    کانگریس لیڈر راہل گاندھی نے لوک سبھا انتخابات کے سامنے آ رہے نتائج کے دوران پریس کانفرنس کی ۔

  • ہندوستان میں ايگزیٹ پول پر اپوزیشن کا ردعمل

    ہندوستان میں ايگزیٹ پول پر اپوزیشن کا ردعمل

    Jun ۰۳, ۲۰۲۴ ۱۵:۴۷

    ہندوستان میں عام انتخابات کی ووٹنگ مکمل ہونے کے بعد ایگزیٹ پول پر حکمراں اور اپوزیشن جماعتوں کے درمیان نفسیاتی جنگ جاری ہے۔

  • اروناچل: بی جے پی کو اسمبلی انتخابات کی ووٹوں کی گنتی میں ابتدائی برتری

    اروناچل: بی جے پی کو اسمبلی انتخابات کی ووٹوں کی گنتی میں ابتدائی برتری

    Jun ۰۲, ۲۰۲۴ ۰۹:۱۵

    اروناچل پردیش اسمبلی انتخابات کے لئے اتوار کو ووٹوں کی گنتی کے رجحانات میں حکمراں بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) 11 میں سے سات سیٹوں پر آگے ہے۔

Show More

خاص خبریں

  • اسرائیل کے تصور کے برخلاف، سعودی عرب نے ایران کی جانب اپنا رویہ تبدیل کردیا ہے: صیہونی تجزیہ کار
    اسرائیل کے تصور کے برخلاف، سعودی عرب نے ایران کی جانب اپنا رویہ تبدیل کردیا ہے: صیہونی تجزیہ کار
    ۵ hours ago
  • والی بال کا ایشین کپ، پہلے میچ میں ایرانی خواتین کی شاندار جیت
  • ایران بہت جلد کھولے گا دہشت گرد اسرائیل کے کالے چٹھے، صیہونی حکومت کی انتہائی حساس معلومات لگی تہران کے ہاتھوں
  • حزب اللہ نے اپنی طاقت کا لوہا منوا لیا، اقوام متحدہ کی گاڑیوں پرحزب اللہ کے جھنڈے
  • لاس اینجلس میں ایمیگریشن حکام کے چھاپوں اور گرفتاریوں کے خلاف احتجاج ، مظاہرین پر تشدد
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    صحت
    مزید
    غزه کی آواز
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS