-
دہلی فسادات کو لے کر ہندوستانی پارلیمنٹ میں ہنگامہ جاری
Mar ۰۶, ۲۰۲۰ ۱۰:۵۸دہلی کے حالیہ فسادات کے معاملے پر ہندوستان کی پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں میں جمعہ کو بھی ہنگامہ ہوا اور کارروائی ملتوی کردی گئی۔
-
بے جے پی حکومت پر اپوزیشن کی آواز کو دبانے کا الزام
Mar ۰۵, ۲۰۲۰ ۱۷:۳۴ہندوستانی پارلیمنٹ کے ایوان زیرین لوک سبھا میں کانگریس پارٹی کے لیڈر ادھیر رنجن چودھری نے حکومت پر اپوزیشن کی آواز کو دبانے کا الزام لگایا ہے۔
-
لوگوں کو مذہب کی بنیاد پر تقسیم کیا جارہا ہے: سونیا گاندھی
Jan ۱۴, ۲۰۲۰ ۰۶:۵۲کانگریس صدر سونیا گاندھی نے وزیراعظم نریندرمودی اور مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ پر ملک کو گمراہ کرنے کا الزام لگاتے ہوئے پیرکو کہا کہ سماج کو مذہب کی بنیادپر تقسیم کرنے کی کوشش کی جارہی ہے۔
-
کانگریس کی آئین بچاؤ ریلی
Dec ۲۸, ۲۰۱۹ ۱۱:۳۵ہندوستان میں کانگریس پارٹی کے یوم تاسیس پر ملک کے مختلف علاقوں میں کانگریسی کارکنوں نے آج اپنے اجتماعات، جلوسوں اور ریلیوں میں شہریت ترمیمی ایکٹ، این آر سی اور این پی آر کی مخالفت کا اعلان کیا-
-
ہندوستان: سخت سیکورٹی انتظامات میں تیسرے مرحلے کی پولنگ
Dec ۱۲, ۲۰۱۹ ۰۵:۲۱ہندوستان کی ریاست جھارکھنڈ میں اسمبلی کی 81 میں سے17 نشستوں کے لئے تیسرے مرحلے کی پولنگ سخت سیکورٹی انتظامات کے درمیان آج صبح سات بجے شروع ہوئی جو شام کے پانچ بجے تک جاری رہےگی۔
-
کرناٹک میں ضمنی انتخابات کے لئے ووٹنگ
Dec ۰۵, ۲۰۱۹ ۰۵:۱۰آج صبح شروع ہونے والی ووٹنگ شام 6 بجے تک چلے گی ۔
-
ادھو ٹھاکرے کل وزیراعلی کے عہدے کا حلف لیں گے۔
Nov ۲۷, ۲۰۱۹ ۰۵:۲۴ٹھاکرے مہاراشٹر کے وزیراعلی کے عہدے کے لئے شیو سینا، نیشنلسٹ کانگریس پارٹی (این سی پی) اور کانگریس اتحاد کے امیدوار ہیں اور کل 28 نومبر کو وزیراعلی کے عہدے کا حلف لیں گے۔
-
مہاراشٹرمیں آئین کی دھجیاں اڑائی گئیں: کانگریس
Nov ۲۴, ۲۰۱۹ ۰۵:۵۷کانگریس نے مہاراشٹرمیں فڑنویس حکومت کی تشکیل کی زبردست مذمت کرتے ہوئے کہا کہ بھارتیہ جنتا پارٹی نے چوری چھپے حکومت بنا کر آئین کی دھجیاں اڑائی ہیں۔
-
کانگریس کے اراکین نے انتخابی بانڈ کے خلاف مظاہرہ کیا
Nov ۲۲, ۲۰۱۹ ۱۱:۴۶ہندوستان کی حزب اختلاف کانگریس پارٹی کے اراکین نے جمعے کو پارلیمنٹ کے احاطے میں، انتخابی بانڈ کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا ہے۔
-
ہندوستان: لوک سبھا میں آج پیش ہوگا طلاق ثلاثہ بل
Jul ۲۵, ۲۰۱۹ ۰۵:۱۶بی جے پی اور کانگریس نے اپنے اپنے اراکین کو پارلیمنٹ میں حاضر ہونے کا حکم دیا ہے۔