-
ہندوستان اور پاکستان کے درمیان کشیدگی میں اضافہ ہو گيا ہے
Apr ۳۰, ۲۰۲۵ ۱۴:۱۴ہندوستان اور پاکستان کے درمیان پہلگام دہشت گردانہ حملے کے بعد کشیدگی بڑھ گئی ہے۔
-
ہندوستان: ہوٹل میں آگ لگنے سے کم از کم 14 افراد ہلاک
Apr ۳۰, ۲۰۲۵ ۱۲:۲۱کولکتہ ميں ایک ہوٹل میں آگ لگنے سے کم از کم 14 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے ہیں۔
-
ہندوستان اگلے 24 سے 36 گھنٹوں میں پاکستان پر حملہ کرسکتا ہے؛ پاکستان کے وزیر اطلاعات عطا اللہ تارڑ
Apr ۳۰, ۲۰۲۵ ۰۴:۵۰پاکستان کے وزیراطلاعات اور نشریات عطا اللہ تارڑ نے دعویٰ کیا کہ پاکستان کے پاس "معتبر انٹیلی جنس" ہے کہ ہندوستان پاکستان کے خلاف فوجی کارروائی کا منصوبہ بنا رہا ہے۔
-
لائن آف کنٹرول پر ہندوستان اور پاکستان کے درمیان کشیدگی بدستور برقرار
Apr ۲۹, ۲۰۲۵ ۱۲:۳۰پہلگام دہشت گردانہ حملے کے بعد لائن آف کنٹرول پر ہندوستان اور پاکستان دونوں ملکوں کی افواج کے درمیان کشیدگی بدستور اعلی ترین سطح پر موجود ہے۔
-
ہندوستان- پاکستان کشیدگی، ایران نے دی بڑی پیشکش
Apr ۲۵, ۲۰۲۵ ۱۵:۱۳ایرانی وزیر خارجہ نے سوشل نیٹ ورک X پر اپنے ایک پیغام میں لکھا کہ ایران پاک - بھارت ثالثی کے لیے تیار ہے۔
-
ہندوستان: وقف قانون، ادھو ٹھاکرے کا حکومت پر حملہ
Apr ۲۱, ۲۰۲۵ ۰۳:۳۴شیوسینا یوبی ٹی کے سربراہ ادھو ٹھاکرے نے مرکزی حکومت پر الزام لگایا ہے کہ وہ وقف بورڈ اور زبان سے متعلق مسائل پر ملک میں تنازعہ پیدا کرنے کی کوشش کررہی ہے۔
-
ایران اور ہندوستان کے وزرائے زراعت کی ملاقات، زرعی تعاون کے فروغ پر تاکید
Apr ۲۰, ۲۰۲۵ ۰۴:۴۸برازیل میں برکس وزرائے زراعت کے اجلاس کے موقع پر ایران کے وزیر زراعت نوری قزلجہ نے ہندوستانی وزیر زراعت شیرواجی سنگھ کوچن سے ملاقات اور گفتگو کی۔
-
وقف قانون کے خلاف ہندوستانی سپریم کورٹ میں سماعت
Apr ۱۶, ۲۰۲۵ ۱۶:۳۲ہندوستان میں مسلمانوں کے اوقاف کی املاک کے بارے میں حکومتی قانون کے خلاف ستر سے زائد شکایتوں پر ہندوستانی سپریم کورٹ میں سماعت ہورہی ہے سماعت کے دوران عدالت نے مرکزی حکومت کو نوٹس جاری کیا ہے۔
-
ہندوستان: جلیانوالہ باغ کے شہیدوں کو خراج عقیدت
Apr ۱۴, ۲۰۲۵ ۰۲:۰۶ہندوستان کی اپوزيشن جماعت کانگریس کے اہم رہنما راہل گاندھی اور پارٹی کی جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی واڈرا نے جلیانوالہ باغ کے شہیدوں کو خراج عقیدت پیش کیا۔
-
ہندوستان: دہلی کے اسکولوں کی فیس میں اضافہ ہونے کے بعد احتجاجی مظاہرہ
Apr ۱۲, ۲۰۲۵ ۰۶:۵۰دہلی کے اسکولوں میں فیس میں بڑھتی جارہی ہے اس درمیان دہلی فیس میں اضافے کے خلاف طلبا کے گھروالوں نے دہلی پبلیک اسکول دواریکا کےباہر احتجاجی مظاہرہ کیا تو اسکول کی انتظامیہ نے اسکولی بچوں کو لائبریری میں ہی یرغمال بنالیا۔