-
یمن نے سعودی فوج کا ہیلی کاپٹر مار گرایا
Apr ۱۸, ۲۰۱۷ ۱۶:۴۶یمنی فوج اور عوامی رضاکارفورس نے سعودی فوج کا ایک ہیلی کاپٹر مارگرایا ہے جس کے نتیجے میں متعدد سعودی فوجی ہلاک ہوگئے
-
برطانیہ: ہیلی کاپٹر گرکر تباہ 5 افراد ہلاک
Mar ۳۱, ۲۰۱۷ ۰۴:۴۳برطانیہ کی خودمختار ریاست ویلز کے شمالی علاقے میں ہیلی کاپٹر گرکر تباہ ہونے کے نتیجے میں 5 افراد ہلاک ہوگئے۔
-
ترکی میں ہیلی کاپٹر گر کرتباہ 5 افراد ہلاک
Mar ۱۱, ۲۰۱۷ ۰۵:۱۰ترکی کے شہر استنبول میں ہیلی کاپٹر مقامی ٹی وی چینل کے ٹرانسمیشن ٹاور سے ٹکرانے کے بعد گر کرتباہ ہوگیا جس کے نتیجے میں 5 افراد ہلاک ہوگئے۔
-
ایرانی ماہرین کے تیارکردہ ہیلی کاپٹر صبا کی تقریب رونمائی
Mar ۰۷, ۲۰۱۷ ۱۳:۴۲ایرانی سائنسدانوں اور ماہرین کے تیار کردہ ہیلی کاپٹر صبا کی رونمائی کردی گئی۔
-
ایران میں ہیلی کاپٹر حادثہ، پانچ افراد جاں بحق
Nov ۲۷, ۲۰۱۶ ۱۰:۳۸اسلامی جمہوریہ ایران کی تیل تلاش کرنے والی قومی کمپنی کا ایک ہیلی کاپٹر بحیرہ خزر میں گر گیا جس کے نتیجے میں اس میں سوار تمام پانچ افراد جاں بحق ہو گئے۔
-
پاکستان سے طالبان کی درخواست
Aug ۰۷, ۲۰۱۶ ۱۴:۰۵ایسی حالت میں کہ حکومت پاکستان نے افغان حکام سے طالبان کی قید میں ہیلی کاپٹر میں سوار اپنے ملک کے سات شہریوں کو رہا کرانے کی کوشش کی درخواست کی ہے، طالبان نے حکومت اسلام آباد سے درخواست کی ہے کہ وہ یرغمالیوں کو رہا کرانے کے لئے کوئی اقدام نہ کرے۔
-
ترکی فوج کے ہیلی کاپٹر کی یونان میں لینڈنگ
Jul ۱۶, ۲۰۱۶ ۱۳:۰۳ترک فوج کے ایک بلیک ہاک ہیلی کاپٹر نے یونان کے شمال میں لینڈنگ کی ہے۔
-
ہندوستان: کانگریس کی صدر سونیا گاندھی کی جانب سے الزام کی تردید
Apr ۲۷, ۲۰۱۶ ۱۴:۴۱ہندوستان میں کانگرس پارٹی کی صدر نے وی آئی پی ہیلی کاپٹر سودے کے تعلق سے اپنے اوپر لگائے گئے الزامات کو سختی کے ساتھ مسترد کر دیا۔