-
ہیکروں نے چودہ کروڑ سے زیادہ امریکی شہریوں کی تفصیلات ہیک کرلیں
Sep ۰۸, ۲۰۱۷ ۲۰:۴۳چودہ کروڑ تیس لاکھ امریکی شہریوں کا ڈیٹا اور تفصیلات ہیکروں کے ہاتھوں لگ گیا ہے
-
روسی ہیکروں نے اوباما کا دماغ ہیک کر لیا: ماسکو
Jan ۱۰, ۲۰۱۷ ۱۳:۲۵روسی وزارت خارجہ کی ترجمان ماریا زاخارووا نے امریکہ کے صدارتی انتخابات میں روس کی مداخلت پر مبنی واشنگٹن حکام کے دعووں کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ روسی ہیکروں نے قطعی طور پر امریکی صدر بارک اوباما کا دماغ ہیک کر لیا ہے-