-
فرانس میں یلوجیکٹ مظاہرین کا جاری احتجاج
Dec ۲۴, ۲۰۱۸ ۱۶:۴۶فرانس میں یلو جیکٹ مظاہرین کی تحریک چھٹے ہفتے میں داخل ہو گئی ہے
-
فرانس کی ’’بظاہر‘‘ متمدن پولیس کی مہربانی ۔ ویڈیو
Dec ۲۱, ۲۰۱۸ ۱۴:۰۵حقوق انسانی، حقوق نسواں، آزادی اور بالخصوص آزادی بیان کا سبق دوسروں کو سکھانے والی فرانس کی ’’بظاہر‘‘ متمدن پولیس کی مہربانیاں ایک کاتون کے ساتھ ملاحظہ کیجئے!
-
فرانس میں یلو جیکٹ کی بڑھتی ہوئی حمایت
Dec ۲۰, ۲۰۱۸ ۱۷:۱۲فرانس میں یلو جیکٹ تحریک کی حمایت میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے۔
-
فرانس یلوجیکٹ مظاہروں میں پولیس بهی شامل
Dec ۱۸, ۲۰۱۸ ۲۲:۲۱سحر نیوز رپورٹ
-
فرانس، بحرانی صورتحال، یلو ویسٹ موومنٹ بدستوری جاری/ ویڈیو
Dec ۱۸, ۲۰۱۸ ۱۳:۵۸فرانس میں مہنگائی کے خلاف مظاہروں کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔
-
فرانسیسی پولیس نے بھی یلو جیکٹ والوں کی حمایت کا اعلان کر دیا
Dec ۱۸, ۲۰۱۸ ۱۳:۳۹فرانسیسی پولیس نے سرمایہ دارانہ نظام کے خلاف جاری مظاہروں کی حمایت اور حکومت کی غیر منصفانہ پالیسیوں پر احتجاج کرتے ہوئے ملک گیر ہڑتال کی دھمکی دے دی۔
-
فرانس میں یلو جیکٹ مظاہرین کے لئے یورپ بھر سے حمایت کا اعلان
Dec ۱۷, ۲۰۱۸ ۱۷:۵۷فرانس میں یلو جیکٹ تحریک کا دائرہ یورپ کے مختلف ملکوں تک پھیل گیا ہے اور کینیڈا کے عوام نے بھی اس تحریک کی بھرپور حمایت کا اعلان کر دیا۔
-
فرانس میں یلو ویسٹ مظاہروں میں مرنے والوں کی تعداد میں اضافہ
Dec ۱۶, ۲۰۱۸ ۱۴:۲۳فرانس میں یلو ویسٹ کے نام سے موسوم سرمایہ دارانہ نظام کے خلاف ہونے والے مظاہروں میں آٹھ افراد ہلاک اور درجنوں دیگر زخمی ہو گئے۔
-
فرانس میں پیلی جیکٹ کے مظاہرے
Dec ۱۶, ۲۰۱۸ ۰۸:۴۱فرانس میں پیلی جیکٹ تحریک کی جانب سے مسلسل پانچویں ویک اینڈ پر بھی ملک بھر میں احتجاجی مظاہرے کیے گئے ۔
-
صیہونی ’’کرائم منسٹر‘‘ کے خلاف یلو جیکٹ مظاہرے ! ۔ ویڈیو
Dec ۱۵, ۲۰۱۸ ۱۳:۳۸تحریک یلو جیکٹ نے اب مقبوضہ فلسطین کا بھی رخ کیا ہے اور وہاں حاکم صیہونی ٹولے کی مالی بد عنوانیوں کے خلاف ہزاروں مظاہرین یلو جیکٹ پہن کر سڑکوں پر نکل آئے۔مظاہرے میں ایسے بینر بھی نظر آئے جن پر نتن یاہو کی تصویر پر ’’کرائم منسٹر‘‘ لکھا گیا تھا۔متعدد مظاہرین کو گرفتار بھی کیا گیا۔