SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • اقراء 2026
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

یمن

  • ایران نے کیا یمن میں جنگ بندی کا خیرمقدم

    ایران نے کیا یمن میں جنگ بندی کا خیرمقدم

    Jun ۰۴, ۲۰۲۲ ۱۵:۰۳

    ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ ہم جنگ بندی میں توسیع کیلئے یمن میں شامل فریقین کی حمایت کا خیرمقدم کریں تے ہیں۔

  • ہندوستان نے یمن میں جنگ بندی میں توسیع کا خیر مقدم کیا

    ہندوستان نے یمن میں جنگ بندی میں توسیع کا خیر مقدم کیا

    Jun ۰۴, ۲۰۲۲ ۱۱:۱۰

    ہندوستان نے یمن میں متحارب فریقوں کے درمیان جنگ بندی میں دو ماہ کی توسیع کے معاہدے کا خیرمقدم کیا اور امید ظاہر کی کہ اس سے ملک میں سیاسی بات چیت شروع ہوگی جس سے امن، سلامتی اور استحکام آئے گا۔

  • سعودی اتحاد کی جانب سے جنگ بندی سے غلط فائدہ اٹھانے کی کوشش

    سعودی اتحاد کی جانب سے جنگ بندی سے غلط فائدہ اٹھانے کی کوشش

    Jun ۰۱, ۲۰۲۲ ۱۸:۰۳

    ییمن کے وزیر دفاع نے کہا ہے کہ جارح سعودی اتحاد، اپنے پٹھو فوجی اہلکاروں کو دروبارہ منظم کرنے اور نئے منصوبے نیز حکمت عملی تیار کرنے کے لئے جنگ بندی سے فائدہ اٹھانے کی کوشش کر رہا ہے۔

  • یمن کا فوڈ میزائل بھی دیکھیئے۔ ویڈیو

    یمن کا فوڈ میزائل بھی دیکھیئے۔ ویڈیو

    May ۳۱, ۲۰۲۲ ۱۳:۱۸

    آپ نے یہ تو دیکھا ہوگا کہ دشمن کو نشانہ بنانے کے لئے میزائل کا استعمال کیا گیا، مگر یہ نہیں سنا ہوگا کہ اپنوں کی مدد کی خاطر انکی طرف میزائل فائر کیا گیا۔ لیجیئے اب یہ بھی سنیئے اور دیکھیئے۔

  • یمنی جوانوں نے فوڈ میزائل تیار کرلیا

    یمنی جوانوں نے فوڈ میزائل تیار کرلیا

    May ۳۱, ۲۰۲۲ ۱۶:۰۱

    یمنی جوانوں نے اپنی تخلیقی صلاحیتوں کو بروئے کار لاتے ہوئے، سعودی عرب اور اسکے آلہ کاروں کے محاصرے میں پھنسے شہریوں کو راشن اور غذایی اشیا پہنچانے کے لئے میزائل کا استعمال شروع کیا ہے۔

  • یمن نے بتایا، صیہونی حکومت کون سی زبان سمجھتی ہے؟

    یمن نے بتایا، صیہونی حکومت کون سی زبان سمجھتی ہے؟

    May ۳۱, ۲۰۲۲ ۰۰:۱۲

     صیہونی حکومت کا مقابلہ کرنے کا واحد راستہ "آگ کے جواب میں آگ" ہے۔

  • جنگ بندی کی خلاف ورزی پر یمن کا سعودی اتحاد کو انتباہ

    جنگ بندی کی خلاف ورزی پر یمن کا سعودی اتحاد کو انتباہ

    May ۲۹, ۲۰۲۲ ۱۶:۰۲

    یمن کی اعلی سیاسی کونسل نے سعودی اتحاد کو جنگ بندی کی خلاف ورزی کی بابت سخت خبردار کیا ہے۔

  • سعودی اتحاد نے کی یمن میں جنگ بندی کی 119 بار خلاف ورزی

    سعودی اتحاد نے کی یمن میں جنگ بندی کی 119 بار خلاف ورزی

    May ۲۷, ۲۰۲۲ ۱۵:۳۸

    پریس ذرائ‏ع نے اعلان کیا ہے کہ سعودی اتحاد کے فوجی اہلکاروں نے گذشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران یمن میں جنگ بندی کی ایک سو انیس بار خلاف ورزی کی۔

  • جنوبی یمن میں دھماکہ 35 افراد جاں بحق و زخمی

    جنوبی یمن میں دھماکہ 35 افراد جاں بحق و زخمی

    May ۲۷, ۲۰۲۲ ۱۱:۴۱

    جنوبی یمن میں ہونے والے دھماکے میں 35 افراد جاں بحق و زخمی ہو گئے ہیں۔

  • یمن میں قیدیوں کا تبادلہ

    یمن میں قیدیوں کا تبادلہ

    May ۲۶, ۲۰۲۲ ۱۰:۰۰

    اقوام متحدہ کی جانب سے یمن میں جنگ بندی کی مدت ختم ہونے کے موقع پر صنعاء کا کہنا ہے کہ 6 فوجی قیدیوں کا تبادلہ ہوا ہے۔

Show More

خاص خبریں

  • مسائل کا حل مذاکرات میں مضمر ہے : روس
    مسائل کا حل مذاکرات میں مضمر ہے : روس
    ۴ hours ago
  • بیک ڈور مذاکرات نہیں ہورہے ہیں:پاکستان تحریک انصاف
  • لبنان پر صیہونی حملے جاری
  • ہندوستان؛ آسام کے وزیر اعلی کے خلاف کارروائی کا مطالبہ
  • ایران باہمی احترام، مشترکہ مفادات اور مذاکرات پر مبنی سفارت کاری پر زور دیتا ہے:صدر ڈاکٹر پزشکیان
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    اقراء 2026
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS