-
جنگ یمن میں حزب اللہ کا ہوگا اہم کردار، جارح طاقتوں نے مانا لوہا
Mar ۲۳, ۲۰۲۲ ۲۰:۳۸بحران یمن میں بری طرح پھنس جانے کے بعد سعودی عرب اس سے نکلنے کے لئے بے تاب نظر آ رہا ہے۔
-
یمنی فورس کی جوابی کاروائی، جدہ ایرپورٹ کی فضائی سرگرمیاں معطل
Mar ۲۳, ۲۰۲۲ ۰۴:۴۳یمن پر جارح سعودی اتحاد کے حملوں کے جواب میں یمنی فوج اور عوامی رضا کار فورس نے جنوبی سعودی عرب پر میزائل سے کاروائی کی۔
-
بن سلمان اور بن زاید بیدار نہیں ہونے والے، آئل تنصیبات پر ہمارے حملے ...
Mar ۲۲, ۲۰۲۲ ۱۵:۱۸یمن کی اعلی سیاسی کونسل کے رکن محمد البخیتی نے کہا ہے کہ سعودی و اماراتی ولیعہدوں بن سلمان اور بن زاید کے ضمیر بیدار نہیں ہونے والے، اس لئے ان کی آئل تنصیبات پر ان کے حملے جاری رہیں گے۔
-
یمن پر سعودی اتحاد کی اندھادھند بمباری اور ایندھن پر روک کا سلسلہ جاری
Mar ۲۲, ۲۰۲۲ ۱۴:۵۸پریس ذرائع کا کہنا ہے کہ سعودی اتحاد کے جنگی طیاروں نے یمن کے صوبے الجوف کے مختلف علاقوں پر شدید بمباری کی ہے۔
-
یمن کے خلاف سعودی جارحیت
Mar ۲۲, ۲۰۲۲ ۱۳:۵۲سحر نیوز رپورٹ
-
سعودی اتحاد کا صعدہ کے رہائشی علاقوں پر توپخانے سے حملہ، بھاری نقصان
Mar ۲۲, ۲۰۲۲ ۰۳:۴۸جارح سعودی اتحاد نے یمن کے صوبے صعدہ پر وحشیانہ حملے کئے ہیں جن میں رہائشی علاقوں کو بھاری نقصان پہنچا ہے۔
-
یمن کے جوابی حملے
Mar ۲۱, ۲۰۲۲ ۱۴:۳۶سحر نیوز رپورٹ
-
سعودی عرب کے اندر حساس تنصیبات پر یمن فوج کا وسیع حملہ
Mar ۲۱, ۲۰۲۲ ۱۳:۵۵سحر نیوز رپورٹ
-
یمنی فورسز کا سعودی گیس اور تیل تنصیبات پر بڑا حملہ، تیل کی سپلائی رک گئی. ویڈیو
Mar ۲۱, ۲۰۲۲ ۱۰:۵۰سعودی تیل کمپنی آرامکو پر بڑے پیمانے پر ڈرون اور میزائلی حملے کی وجہ سے تیل کی سپلائی رک گئی ہے۔
-
سعودی عرب کی فوجی ، صنعتی اور اقتصادی تنصیبات پر یمن کے میزائل اور ڈرون حملے
Mar ۲۱, ۲۰۲۲ ۱۰:۰۸سعودی عرب کے ساحلی شہر جدہ میں آرامکو کی تیل کی تنصیبات پر یمن کے تازہ میزائلی اور ڈرون حملوں کے بعد جدہ ایئر پورٹ کوبند کردیا گیا ہے۔