SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

یمن

  • جارحین کے خلاف عام لام بندی کا اعلان

    جارحین کے خلاف عام لام بندی کا اعلان

    Feb ۱۷, ۲۰۲۲ ۱۴:۴۵

    سحر نیوز رپورٹ

  • جارح ممالک کے مقابلے میں یمنی فورسز و عوام کا اتحاد بڑا ہم ہے: مہدی المشاط

    جارح ممالک کے مقابلے میں یمنی فورسز و عوام کا اتحاد بڑا ہم ہے: مہدی المشاط

    Feb ۱۷, ۲۰۲۲ ۱۲:۱۶

    یمن کی اعلی سیاسی کونسل کے سربراہ نے سعودی اتحاد کی جارحیت کے مقابلے میں یمنی فوج اور عوامی رضاکار فورس کی حمایت میں عوامی یکجہتی کی تحریک شروع کی ہے۔

  • یمن میں جارح سعودی اتحاد کا ایک اور ڈرون تباہ

    یمن میں جارح سعودی اتحاد کا ایک اور ڈرون تباہ

    Feb ۱۷, ۲۰۲۲ ۰۴:۲۲

    یمنی میڈیا نے ملک پر جارح سعودی اتحاد کے ایک اور ڈرون کے تباہ ہونے کی خبر دی ہے۔

  • یمن کے دارالحکومت صنعا پر جارح سعودی اتحاد کی بمباری

    یمن کے دارالحکومت صنعا پر جارح سعودی اتحاد کی بمباری

    Feb ۱۶, ۲۰۲۲ ۱۳:۰۵

    جارح سعودی اتحاد کے جنگی طیاروں نے ایک بار پھر یمن کو شدید حملوں کا نشانہ بنایا ہے۔

  • یمنی عوام کی مظلومیت کی آواز دنیا بھر تک پہنچائی جائے: وزیر خارجہ یمن

    یمنی عوام کی مظلومیت کی آواز دنیا بھر تک پہنچائی جائے: وزیر خارجہ یمن

    Feb ۱۶, ۲۰۲۲ ۰۷:۵۳

    یمن کے وزیر خارجہ نے یمنی قوم کی مظلومیت کی آواز کو پوری دنیا تک پہنچائے جانے پر زور دیا ہے۔

  • یوں ہوا طوفانِ یمن کا آغاز۔ ویڈیو

    یوں ہوا طوفانِ یمن کا آغاز۔ ویڈیو

    Feb ۱۶, ۲۰۲۲ ۰۶:۱۹

    یمنی فورسز نے اب ملک پر سات سال سے جاری سعودی عرب اور اسکے اتحادیوں کی جارحیت کا دنداں شکن جواب دینے کی ٹھان لی ہے جس کے تحت اب وہ ہر کچھ دن پر سعودی عرب اور اسکے اتحادی عرب امارات کی سرحدوں کے اندر ایک ڈرون یا میزائل حملہ کرتی ہیں۔ پیش نظر ویڈیو میں یمنی فورسز کے حالیہ حملے کے آغاز کا مشاہدہ کیا جا سکتا ہے جو بمبار یا خودکش ڈرون طیاروں کی مدد سے کیا گیا۔

  • سعودی عرب اور امارات پر یمن کا پھر ڈرون حملہ

    سعودی عرب اور امارات پر یمن کا پھر ڈرون حملہ

    Feb ۱۵, ۲۰۲۲ ۲۰:۲۸

    سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات کے اندر حملے کے آغاز کی تازہ تصاویر اور ویڈیو جاری ہو گیا ہے۔

  • یمن پر جارح سعودی اتحاد کے وحشیانہ حملے، صنعا پر پھر بمباری کی

    یمن پر جارح سعودی اتحاد کے وحشیانہ حملے، صنعا پر پھر بمباری کی

    Feb ۱۵, ۲۰۲۲ ۱۳:۵۵

    جارح سعودی اتحاد کے جنگی طیاروں نے ایک بار پھر یمن کے مختلف علاقوں منجملہ دارالحکومت صنعا پر بمباری کی ہے۔

  • سعودی عرب کے ابہا ائیرپورٹ پر تحریک انصار اللہ کا بڑا حملہ، کیا کسی ڈیل کا نتیجہ ہے؟

    سعودی عرب کے ابہا ائیرپورٹ پر تحریک انصار اللہ کا بڑا حملہ، کیا کسی ڈیل کا نتیجہ ہے؟

    Feb ۱۴, ۲۰۲۲ ۱۹:۴۸

    یمن کی صنعا حکومت کی مسلح افواج کے ترجمان یحیی السریع کا بیان بہت اہم تھا جس میں انہوں نے کہا کہ ہم نے سعودی عرب کے ابہا ائيرپورٹ پر اہم فوجی ٹھکانے پر حملہ کیا اور ہمارے میزائل سٹیک طریقے سے اپنے نشانے پر لگے۔

  • یمنی فوج نے سعودی اتحاد کو پھر دی دھمکی، دیا جائے گا دندان شکن جواب

    یمنی فوج نے سعودی اتحاد کو پھر دی دھمکی، دیا جائے گا دندان شکن جواب

    Feb ۱۴, ۲۰۲۲ ۱۹:۴۵

    یمن کی فوج نے خبردار کیا ہے کہ عام شہریوں کو نشانہ بنائے جانے کا جواب ضرور دیا جائے گا۔

Show More
خاص خبریں
  • عالمی سائنسی اولمپیاڈ میں ایران کے 8 تمغے اور دستاویزی فلم زمرے میں پہلی پوزیشن

    عالمی سائنسی اولمپیاڈ میں ایران کے 8 تمغے اور دستاویزی فلم زمرے میں پہلی پوزیشن

    ۱۳ minutes ago
  • ایران کی اقتصادی ناکہ بندی کا امریکی منصوبہ ناکام رہے گا: اسپیکر ڈاکٹر قالیباف

  • روس اور ایران پابندیوں کا دباؤ ختم کرنے کے لیے مل کر کام کریں گے: روسی وزارت خارجہ

  • بے جا مطالبات سے کسی بھی ملک کے مفادات کا تحفظ نہیں ہو سکتا: صدرِ مملکت ڈاکٹر پزشکیان

  • نیپال:تباہ کن سیلاب، مرنے والوں کی تعداد 469 جبکہ 900 افراد اب بھی لا پتہ

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS