-
یمن کے جوابی حملے
Jan ۲۷, ۲۰۲۲ ۱۹:۲۲سحر نیوز رپورٹ
-
مآرب میں میزائلی حملہ، متعدد سعودی ایجنٹ ہلاک و زخمی
Jan ۲۷, ۲۰۲۲ ۰۸:۳۹صوبہ مآرب میں سعودی ایجنٹوں کے ٹھکانے پر میزائلی حملے میں متعدد آلہ کار ہلاک ہوئے۔
-
یمن کے خلاف وحشیانہ سعودی جارحیت
Jan ۲۷, ۲۰۲۲ ۰۸:۲۶سحر نیوز رپورٹ
-
یواے ای کا شہریوں کو انتباہ، یمنیوں کے حملوں کا ویڈیو وائرل کرنے والوں کو ہوگی سخت سزائیں
Jan ۲۶, ۲۰۲۲ ۲۳:۳۴متحدہ عرب امارات کی حکومت ابو ظہبی اور دبئی پر یمنی فوج کے جوابی حملے کا ویڈیو جاری کرنے والوں کے خلاف قانونی کاروائی کرے گی۔
-
امریکی خداؤں سے بھیک مانگ رہا ہے یواے ای، امریکی بیساکھی کا کوئی فائدہ نہیں ہوگا
Jan ۲۶, ۲۰۲۲ ۲۲:۴۸یمن کی عوامی تحریک انصار اللہ کا کہنا ہے کہ متحدہ عرب امارات، امریکا سے بھیک مانگ رہا ہے۔
-
یمن اور فلسطین میں انسانی حقوق کی منصوبہ بند خلاف ورزی پر ایران کی نکتہ چینی
Jan ۲۶, ۲۰۲۲ ۱۷:۳۵اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل نمائندے نے فلسطین و یمن میں انسانی حقوق کی منصوبہ بند خلاف ورزیوں پر سخت تنقید کی ہے۔
-
جوابی حملوں سے امان چاہتے ہو تو جارحیت بند کرو: وزیر خارجہ یمن
Jan ۲۶, ۲۰۲۲ ۱۷:۲۲یمن کی مرکزی حکومت نے زور دے کر کہا ہے کہ اگرچہ طوفان یمن آپریشن کی مذمت کی گئی ہے تاہم دنیا جانتی ہے کہ یہ کارروائی ہمارا قانونی حق تھی۔
-
سعودی اتحاد ہمارے ڈرون اور میزائلوں کے نشانے پر: یمنی فوج
Jan ۲۶, ۲۰۲۲ ۰۸:۴۷یمن کی فوج کے نائب کمانڈر نے کہا ہے کہ تمام جارحین ہمارے ڈرون اور میزائلوں کے نشانے پر ہیں ۔
-
صنعا پر جارح سعودی اتحاد کی بمباری
Jan ۲۶, ۲۰۲۲ ۰۸:۴۰جارح سعودی اتحاد کے جنگی طیاروں نے ایک بار پھر یمن کے دارالحکومت صنعا پر 3 گھنٹوں کے دوران 20 مرتبہ بمباری کی ہے۔
-
ابوظہبی پر حملے سے اسرائیل بوکھلا گیا، ایلات اور ڈیمونا، انصار اللہ کے نشانے پر
Jan ۲۶, ۲۰۲۲ ۰۰:۵۰یمنی فوج اور رضاکار فورس کے متحدہ عرب امارات پر ڈرون اور میزائل حملوں نے اسرائیلیوں کی نیند حرام کر دی ہے۔ صیہونیوں کو سب سے زیادہ اپنی اہم تنصیبات کی فکر ہے۔