-
یمن کے رہائشی علاقوں پر جارح سعودی اتحاد کی بمباری جاری، یمنی فورسز نے بھی دسیوں جارحین کو ہلاک کیا
Jan ۲۹, ۲۰۲۲ ۱۲:۵۸جارح سعودی اتحاد کے جنگی طیاروں نے یمن کے مختلف علاقوں کو تیس سے زائد بار حملوں کا نشانہ بنایا ہے۔
-
یمن کے علاقے شیوه میں جارحین کا بهاری نقصان
Jan ۲۹, ۲۰۲۲ ۰۵:۱۲سحر نیوز رپورٹ
-
یمن: متحدہ عرب امارات نے پسپائی اختیار کی
Jan ۲۹, ۲۰۲۲ ۰۵:۰۷یمنی فوج اور عوامی رضاکار فورسز نے متحدہ عرب امارات کے حملوں کا زبردست جواب دیتے ہوئے تیل سے مالامال صوبے شبوہ سے متحدہ عرب امارات کے جارح فوجیوں کو پسپائی اختیار کرنے پر مجبور کردیا ہے۔
-
یمن، سعودی اتحاد نے ایندھن سے لدے ایک بحری جہاز کو روک لیا
Jan ۲۹, ۲۰۲۲ ۰۵:۰۳سعودی جارح اتحاد نے یمن کے لئے ایندھن پر مشتمل ایک اور بحری جہازکو روک لیا ہے۔
-
ایرانی نمازیوں نے یمن کی حمایت میں مظاہرہ کیا
Jan ۲۸, ۲۰۲۲ ۱۶:۳۹ایران کے دارالحکومت تہران اور ملک کے دیگر شہروں میں نماز جمعہ کے بعد یمن پر جارحیت کے خلاف مظاہرہ کیا گیا۔
-
بمباری کا جواب بمباری سے دیں گے، ایک ایک شہری کی موت کا قصاص لیں گے: وزیر دفاع یمن
Jan ۲۸, ۲۰۲۲ ۱۵:۰۶یمن کے وزیر دفاع نے جارح ملکوں کو سخت خبردار کرتے ہوئے کہا کہ جنگ میں شدت کے باعث یہ جنگ صرف یمن تک محدود نہیں رہے گی۔
-
یمن کے عوام کا قتل عام ، طلبہ سراپا احتجاج
Jan ۲۸, ۲۰۲۲ ۱۳:۵۲ایران کے یونیورسٹی طلبہ نے جمعرات 27 جنوری کو یمن کے بے گناہ عوام کے قتل عام کے خلاف تہران میں اقوام متحدہ کے نمائندہ دفتر کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا۔
-
اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل نے کی ایران کے موقف کی قدردانی
Jan ۲۸, ۲۰۲۲ ۰۷:۳۱ایران کے وزیر خارجہ نے اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل سے یمن اور افغانستان کی تازہ ترین صورتحال اور ویانا مذاکرات کے حوالے سے گفتگو کی۔
-
یمن کے صوبے شبوہ میں متحدہ عرب امارات کے 90 آلہ کار ہلاک
Jan ۲۸, ۲۰۲۲ ۰۵:۱۴یمنی فوج اور عوامی رضاکار فورسز نے تیل سے مالامال صوبے شبوہ میں متحدہ عرب امارات کے 90 آلہ کاروں کو ہلاک کر دیا ہے۔
-
متحدہ عرب امارات نے یمن کے آگے گھٹنے ٹیک دیئے، میزائل اور ڈرون حملے روکنے کی درخواست کر دی
Jan ۲۸, ۲۰۲۲ ۰۴:۲۵ایک یمنی ذریعے کا کہنا ہے کہ متحدہ عرب امارات کے ایک اعلی سفارتکار نے یمنی حکومت سے رابطہ کیا اور التماس کی ہے کہ ان کے ملک کے خلاف یمنی فوج کے آپریشن کو روک دیا جائے۔