-
یمنی فوجیوں کے ساتھ جھڑپ میں درجنوں جارح فوجی ہلاک اور زخمی
Dec ۲۲, ۲۰۲۱ ۰۹:۵۱فوجی ذرائع نے شہر مآرب کے اطراف میں یمنی فوج کے ساتھ جھڑپ میں جارح سعودی اتحاد کے درجنوں فوجیوں کے مارے جانے کی خبردی ہے۔ اس درمیان جارح سعودی اتحاد نے ایک بار پھر یمن کے رہائشی علاقوں پر حملہ کیا ہے
-
ایران کے سفیر نے یمنی عوام کی مظلومیت اور حقانیت کے دفاع میں بھر پورکردار ادا کیا
Dec ۲۲, ۲۰۲۱ ۰۴:۴۱اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر، پارلیمنٹ کے اسپیکر اور وزیر خارجہ نے یمن میں ایران کے سفیر کی شہادت پر تعزیت پیش کی ہے۔
-
الحدیدہ میں اپنی شکت کا بدلہ لینے کے لئے سعودی کوششیں جاری، ایک دن میں 126 حملے
Dec ۲۲, ۲۰۲۱ ۰۴:۳۴جارح سعودی اتحاد نے یمن کے صوبے الحدیدہ میں اپنی شکت کا بدلہ لینے کے خیال سے ایک بار پھر 126حملے کر کے اسٹاکہوم جنگ بندی معاہدے کی خلاف ورزی کی ہے۔
-
سعودی عرب یمنی عوام کے عزم کو کمزور نہیں کرسکتا: بن حبتور
Dec ۲۱, ۲۰۲۱ ۱۴:۳۴یمن کی مرکزی حکومت کے وزیراعظم نے کہا ہے کہ سعودی عرب یمن کے عوام کے عزم کو کمزور نہیں کر سکتا۔
-
یمن میں ایران کے سفیر کا کورونا کے باعث انتقال
Dec ۲۱, ۲۰۲۱ ۰۶:۳۴یمن کی نیشنل سالویشن حکومت کے لئے صنعا میں تعینات اسلامی جمہوریہ ایران کے سفیر کورونا وایرس میں مبتلا ہونے کے بعد انتقال کر گئے
-
صنعاء ہوائی اڈے پر جارح سعودی اتحاد کی تین بار بمباری
Dec ۲۱, ۲۰۲۱ ۰۴:۲۳یمن پر جارح سعودی اتحاد کے بمبار جہازوں نے صنعاء ہوائی اڈے پر تین بار بمباری کی۔
-
یمن پر سعودی جارحیت اور جارحیت کا جواب
Dec ۲۰, ۲۰۲۱ ۱۵:۰۶سحر نیوز رپورٹ
-
جنوبی سعودی عرب میں یمنی فوج کا میزائل اور ڈرون حملہ
Dec ۲۰, ۲۰۲۱ ۱۳:۲۶یمنی فوج اور عوامی رضاکار فورس نے جارح سعودی اتحاد کے وحشیانہ حملوں کے جواب میں جنوبی سعودی عرب میں میزائل اور ڈرون حملے کئے ہیں۔ اس درمیان جارح اتحاد نے ایک بار پھر یمن پر وحشیانہ حملے کئے ہیں۔
-
جارح سعودی اتحاد کے خلاف یمنی فورسز کی میزائیل اور ڈرون کارروائی، پروازوں کا نظام معطل
Dec ۲۰, ۲۰۲۱ ۰۴:۰۵جارح سعودی اتحاد کے حملوں کے جواب میں یمنی فورسز نے جنوبی عربستان میں میزائیل اور ڈرون سے کارروائی کی۔
-
ملت یمن یوم شہید و شہادت کا احترام کرتی ہے: عبدالملک الحوثی
Dec ۱۹, ۲۰۲۱ ۱۷:۵۱یمن کی تحریک انصار اللہ کے سربراہ نے کہا ہے کہ یوم شہداء کا انعقاد شہادت کی قدر و قیمت کا عکاس ہے اور اس سے پتہ چلتا ہے کہ یمن کے عوام اس کے پابند ہیں اور اس کا احترام کرتے ہیں۔