SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

یمن

  • صنعا پر سعودی جارحیت کی نئی ویڈیو سامنے آگئی

    صنعا پر سعودی جارحیت کی نئی ویڈیو سامنے آگئی

    Dec ۰۶, ۲۰۲۱ ۰۸:۳۲

    دو روز قبل یمن کے دارالحکومت صنعا میں غذائی اشیا کے ایک گودام پر سعودی اتحاد نے بمباری کی جس میں کم از کم ۱۶ افراد شہید اور ۱۶ زخمی ہو گئے۔ یہ بمباری ایک رہائشی علاقے میں انجام پائی ہے جس میں جانی نقصان کے ساتھ ساتھ بڑے پیمانے پر مالی نقصان بھی ہوا ہے اور غذائی اشیا کے گودام کے ساتھ ساتھ اطراف کئی مکانات کو بھی شدید نقصان پہنچا ہے۔

  • الحدیدہ میں جارح سعودی اور اماراتی حملہ ناکام

    الحدیدہ میں جارح سعودی اور اماراتی حملہ ناکام

    Dec ۰۶, ۲۰۲۱ ۰۴:۳۹

    یمن کے ذرائع کا کہنا ہے کہ الحدیدہ میں جارح سعودی اتحاد کے بہت بڑے حملے کو ناکام بنا دیا گیا ہے۔

  • یمنی عوام کی مظلومیت کو نظرانداز کرنے کی مذمت

    یمنی عوام کی مظلومیت کو نظرانداز کرنے کی مذمت

    Dec ۰۵, ۲۰۲۱ ۱۷:۲۰

    سحر نیوز رپورٹ

  • رنگے ہاتھ پکڑا گیا سعودی اتحاد۔ ویڈیو

    رنگے ہاتھ پکڑا گیا سعودی اتحاد۔ ویڈیو

    Dec ۰۵, ۲۰۲۱ ۰۹:۲۱

    سی سی ٹی وی کیمرے سے لی گئی ایک فوٹیج جس میں یمن کے دارالحکومت صنعا پر حالیہ بمباری کو دیکھا جا سکتا ہے۔ ویڈیو میں واضح ہے کہ جارح سعودی اتحاد نے ایک عام رہائشی علاقے کو نشانہ بنایا ہے۔ غذا کے گودام پر ہونے والی اس بمباری میں قریب کے مکانات کو بھی نقصان پہنچا اور ۱۳ افراد شہید و زخمی ہو گئے۔

  • عالمی برادری کے منافقانہ اور سعودی نواز کردار پر یمنی حکومت کی تنقید

    عالمی برادری کے منافقانہ اور سعودی نواز کردار پر یمنی حکومت کی تنقید

    Dec ۰۵, ۲۰۲۱ ۱۴:۱۷

    یمن کی قومی مرکزی حکومت کے ترجمان نے اپنے ملک کے نہتھے اور بےگناہ عوام کے خلاف جارح سعودی اتحاد کے جرائم جاری رہنے کی مذمت کی ہے۔

  • سعودی جنگی طیاروں کی صنعا پر بمباری

    سعودی جنگی طیاروں کی صنعا پر بمباری

    Dec ۰۵, ۲۰۲۱ ۰۵:۲۵

    یمنی ذرائع نے رپورٹ دی ہے کہ جارح سعودی فوجیوں نے ایک بار پھر یمن کے دارالحکومت صنعا پر بمباری کی ہے۔

  • دو کروڑ یمنیوں کو امداد کی ضرورت

    دو کروڑ یمنیوں کو امداد کی ضرورت

    Dec ۰۴, ۲۰۲۱ ۱۸:۲۳

    سحر نیوز رپورٹ

  • یمنی فوج نے امریکہ کا ایک اور ڈرون طیارہ مار گرایا

    یمنی فوج نے امریکہ کا ایک اور ڈرون طیارہ مار گرایا

    Dec ۰۴, ۲۰۲۱ ۱۶:۰۶

    یمنی فوج نے اعلان کیا ہے اس ملک کے فوجیوں نے ایک امریکی ڈرون طیارہ مار گرایا ہے۔

  • سعودی اتحاد کےجنگی طیاروں کی بمباری، 16 یمنی شہری شہید

    سعودی اتحاد کےجنگی طیاروں کی بمباری، 16 یمنی شہری شہید

    Dec ۰۴, ۲۰۲۱ ۰۴:۰۴

    سعودی اتحاد کی یمن پر جارحیت و بربریت کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔

  • دشمنوں کے مقابلے میں استقامت پر زور

    دشمنوں کے مقابلے میں استقامت پر زور

    Dec ۰۳, ۲۰۲۱ ۱۶:۰۹

    سحر نیوز رپورٹ

Show More
خاص خبریں
  • ہم نے امریکہ پر واضح کردیا ہے کہ آبنائے ہرمز کھلنے کے لئے ضروری اقدامات کیا ہیں: کاظم غریب آبادی

    ہم نے امریکہ پر واضح کردیا ہے کہ آبنائے ہرمز کھلنے کے لئے ضروری اقدامات کیا ہیں: کاظم غریب آبادی

    ۱۵ minutes ago
  • سپاہ پاسداران کی طرف سے عالمی چیمپین شپ جیتنے پر ایرانی یوتھ والیبال ٹیم کی قدردانی

  • امریکہ اور اسرائیل تین جنگوں میں شکست کا مزہ چکھ چکے ہیں: شیچ نعیم قاسم

  • ایران کی انڈر 17 والی بال ٹیم عالمی چیمپین

  • صدرِ ایران کی طرف سے اسلامی ممالک کے سربراہوں اور عوام کو عید میلادالنبی کی مبارک باد

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS