SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

یمن

  • یمن پر جارح سعودی اتحاد کی وحشیانہ بمباری

    یمن پر جارح سعودی اتحاد کی وحشیانہ بمباری

    Nov ۳۰, ۲۰۲۱ ۰۴:۴۷

    جارح سعودی اتحاد کے جنگی طیاروں نے یمن کے مختلف صوبوں کے بعض شہروں کو وحشیانہ حملوں کا نشانہ بنایا۔

  • ملک کی چپہ چپہ زمین آزاد کرائیں گے: انصار اللہ

    ملک کی چپہ چپہ زمین آزاد کرائیں گے: انصار اللہ

    Nov ۲۹, ۲۰۲۱ ۱۹:۰۱

    یمن کی عوامی تحریک انصار اللہ کا کہنا ہے کہ دشمن اختلافات کو ہوا دے کر یمنی عوام پر تسلط قائم کرنا جاہتے ہیں۔

  • مآرب کی جانب پیشقدمی روکنے کیلئے سعودی اتحاد کا بڑا حملہ

    مآرب کی جانب پیشقدمی روکنے کیلئے سعودی اتحاد کا بڑا حملہ

    Nov ۲۸, ۲۰۲۱ ۰۶:۵۲

    مآرب کی جانب یمنی فوجیوں کی پیشقدمی کو روکنے کیلئے سعودی اتحاد نے بڑا حملہ کیا ہے۔

  • الحدیدہ بدستور سعودی اتحاد کے نشانے پر

    الحدیدہ بدستور سعودی اتحاد کے نشانے پر

    Nov ۲۷, ۲۰۲۱ ۰۴:۳۵

    یمنی فوج کا کہنا ہے کہ سعودی اتحاد کے آلۂ کاروں نے گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران الحدیدہ میں 119 بار جنگ بندی کی خلاف ورزی کرتے ہوئے مختلف علاقوں پر گولہ باری کی ہے۔

  • یمن کو تقسیم کرنے کی امریکی سازش کا انکشاف

    یمن کو تقسیم کرنے کی امریکی سازش کا انکشاف

    Nov ۲۶, ۲۰۲۱ ۰۴:۴۸

    خبری ذرائع نے یمن کے امور میں امریکہ کے خصوصی نمائندے کی جانب سے یمن کو تقسیم کرنے کی امریکی سازش کا انکشاف کیا ہے۔

  • سعودی اتحاد کی جارحیت و بربریت، 5 یمنی شہری شہید

    سعودی اتحاد کی جارحیت و بربریت، 5 یمنی شہری شہید

    Nov ۲۶, ۲۰۲۱ ۰۴:۳۳

    یمنی فوج کا کہنا ہے کہ سعودی اتحاد کے آلۂ کاروں نے گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران الحدیدہ میں 143 بار جنگ بندی کی خلاف ورزی کرتے ہوئے مختلف علاقوں پر گولہ باری کی ہے۔

  • ایران فلسطینیوں کا اصل حامی ہے: جہاد اسلامی فلسطین

    ایران فلسطینیوں کا اصل حامی ہے: جہاد اسلامی فلسطین

    Nov ۲۵, ۲۰۲۱ ۱۶:۴۳

    ایران فلسطینی کاز کا دفاع کرنے والے ملک ہے اور اس کا یہ موقف کبھی تبدیل نہیں ہوگا۔ یہ بات جہاد اسلامی فلسطین کے سربراہ زیاد النخالہ نے اپنے ایک ٹی وی انٹرویو کے دوران کہی۔

  • یمن میں قیام امن کے سلسلے میں امریکہ کی فریب کاری

    یمن میں قیام امن کے سلسلے میں امریکہ کی فریب کاری

    Nov ۲۵, ۲۰۲۱ ۱۱:۰۱

    یمن کی اعلی سیاسی کونسل کے رکن نے کہا ہے کہ قیام امن کی کوشش کا جھوٹا امریکی دعوی ، فریب اور دھوکا ہے۔

  • اقوام متحدہ کا انتباہ، یمن میں ١٣ لاکھ افراد لقمہ اجل بن جائیں گے

    اقوام متحدہ کا انتباہ، یمن میں ١٣ لاکھ افراد لقمہ اجل بن جائیں گے

    Nov ۲۴, ۲۰۲۱ ۱۸:۲۶

    اقوام متحدہ نے خبردار کیا ہے کہ یمن میں جنگ کے جاری رہنے کی صورت میں ١٣ لاکھ افراد لقمہ اجل بن جائیں گے۔

  • سعودی عرب یمنی عوام کے قتل عام مگر اقوام متحدہ نصیحت کرنے میں مصروف

    سعودی عرب یمنی عوام کے قتل عام مگر اقوام متحدہ نصیحت کرنے میں مصروف

    Nov ۲۴, ۲۰۲۱ ۱۴:۲۹

    اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کے ترجمان نے سعودی جرائم پر اپنا شرمناک موقف جاری رکھتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ اقوام متحدہ یمن میں تمام فریقوں سے صبر و تحمل سے کام لینے کی اپیل کرتا ہے تاکہ کشیدگی کو بڑھنے سے روکا جا سکے۔

Show More
خاص خبریں
  • خلیج فارس میں 400 سے زائد جہاز پھنسے ہوئے ہیں: اقوام متحدہ

    خلیج فارس میں 400 سے زائد جہاز پھنسے ہوئے ہیں: اقوام متحدہ

    ۴ seconds ago
  • ہندوستان: ججوں کی تقرری میں بے جا سرکاری مداخلت کا الزام

  • پاکستان: صوبۂ سندھ کے علاقے دادو میں دو گروہوں میں فائرنگ کا تبادلہ، 8 افراد ہلاک

  • کراچی میں فرانس کا قونصل خانہ مستقل بند کردیا گیا

  • ہم نے امریکہ پر واضح کردیا ہے کہ آبنائے ہرمز کھلنے کے لئے ضروری اقدامات کیا ہیں: کاظم غریب آبادی

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS