-
ایک اور سعودی شہزادے اور سینئر کمانڈر کو سزائے موت سنا دی گئی
Jun ۲۸, ۲۰۲۱ ۱۹:۴۹سعودی عرب کی فوجی کونسل نے سعودی عرب کے خلاف بغاوت کی کوشش کے الزام میں سعودی فوج کے سینئر کمانڈر فھد بن ترکی بن عبدالعزیز کو سزائے موت سنائی ہے۔
-
سعودی عرب نے کی الحدیدہ میں 104 مرتبہ جنگ بندی کی خلاف ورزی
Jun ۲۸, ۲۰۲۱ ۰۸:۲۷سعودی عرب یمن میں جنگ بندی کی کوشش کرنے سے متعلق اپنے جھوٹے بیانات کے باوجود یمن کے مختلف علاقوں پر حملے کر رہا ہے۔
-
سعودی عرب کے حساس فوجی مقامات پر ڈرون اور میزائیلی حملے
Jun ۲۸, ۲۰۲۱ ۰۸:۱۴یمن کی مسلح افواج نے سعودی اتحاد کی جارحیت کے جواب میں سعودی عرب کے حساس فوجی مقامات کو نشانہ بنایا ہے۔
-
سعودی فوجی اہداف پر یمن کے کامیاب ڈرون حملے
Jun ۲۷, ۲۰۲۱ ۰۹:۲۱یمن کی مسلح افواج نے سعودی عرب کے فوجی اہداف کو وسیع پیمانے پر ڈرون حملوں کا نشانہ بنایا ہے۔
-
یمن کے نہتے اور مظلوم عوام پرسعودی اتحاد کی بمباری
Jun ۲۷, ۲۰۲۱ ۰۸:۰۴جارح سعودی اتحاد کے جنگی طیاروں نے کل رات یمن کے کئی صوبوں میں ایک بار پھر رہائشی علاقوں کو اپنی وحشیانہ جارحیت کا نشانہ بنایا ہے۔
-
یمن پر سعودی جارحیت کا سلسلہ جاری
Jun ۲۶, ۲۰۲۱ ۰۸:۴۶جارح سعودی اتحاد کے جنگی طیاروں نے یمن کے صوبے مآرب اور صعده میں ایک بار پھر رہائشی علاقوں کو اپنی وحشیانہ جارحیت کا نشانہ بنایا ہے۔
-
یمن کو تسلیم کرلیا جانا اس کی استقامت و کامیابیوں کا نتیجہ ہے: محمد الحوثی
Jun ۲۵, ۲۰۲۱ ۱۸:۵۴یمن کی قومی سالویشن حکومت کے سینئر عہدیدار محمد علی الحوثی نے کہا ہے کہ یمن اپنی طاقت و توانائی اور استقامت کی بدولت کامیاب ہوا ہے اور اس نے اپنی خود مختاری اور قانونی حیثیت کو دنیا سے تسلیم کرالیا ہے۔
-
یمن کے صوبے مآرب پر سعودی اتحاد کے شدید حملے
Jun ۲۵, ۲۰۲۱ ۰۹:۴۱جارح سعودی اتحاد کے جنگی طیاروں نے یمن کے صوبے مآرب میں ایک بار پھر رہائشی علاقوں کو اپنی وحشیانہ جارحیت کا نشانہ بنایا ہے۔
-
سعودی عرب کے فوجی اڈے پر ڈرون حملہ، 60 سے زائد سعودی آلہ کار ہلاک یا زخمی
Jun ۲۵, ۲۰۲۱ ۰۸:۲۳یمن کے جیالوں نے سعودی اتحاد کے فوجی اڈے پر ایک بڑا ڈرون حملہ کیا ہے۔
-
یمن میں متحدہ عرب امارات سے وابستہ ملیشیا میں خونریز جھڑپیں
Jun ۲۴, ۲۰۲۱ ۰۸:۳۱یمن میں متحدہ عرب امارات سے وابستہ ملیشیا میں خونریز جھڑپیں شروع ہوئی ہیں۔