-
یمن ، سعودی حمایت یافتہ نام نہاد صدارتی کونسل کی جانب سے متحدہ عرب امارات کے اقدام کی مذمت
Jan ۲۰, ۲۰۲۶ ۱۶:۳۹یمن کی سعودی حمایت یافتہ نام نہاد صدارتی کونسل نے جنوبی یمن کے بندرگاہی شہر مکلا کے قریب ایک ایئربیس پر خفیہ جیلیں چلانے پر متحدہ عرب امارات کی مذمت کی ہے۔
-
یمن کی تحریک انصاراللہ سے متعلق 21 افراد اور اداروں پر امریکی پابندی
Jan ۱۷, ۲۰۲۶ ۰۹:۱۸امریکہ نے یمن کی تحریک انصاراللہ سے متعلق 21 افراد اور اداروں پر پابندی عائد کرنے کا اعلان کیا ہے۔
-
یمن ، متحدہ عرب امارات اور سعودی عرب کے حامیوں میں شدید جھڑپیں
Jan ۰۸, ۲۰۲۶ ۱۵:۲۰یمن کے صوبوں عدن اور الضالع کی صورت حال متحدہ عرب امارات اور سعودی اتحادیوں کے درمیان خونریز تصادم میں بدل گئی ہے۔
-
جنوبی یمن کی عبوری کونسل کے سربراہ کے فرار کے بارے میں متضاد خبریں
Jan ۰۷, ۲۰۲۶ ۱۷:۰۴متحدہ عرب امارات کے حمایت یافتہ جنوبی یمن کی عبوری کونسل کے سربراہ میجر جنرل عیدروس الزبیدی کے فرار کے حوالے سے متضاد خبریں موصول ہو رہی ہیں۔
-
دشمن کے مقابل نرمی کے اظہار سے سیکورٹی حاصل نہیں ہوسکتی: سپاہ پاسداران کے کمانڈر کے مشیر جنرل نقدی
Jan ۰۵, ۲۰۲۶ ۱۰:۳۵سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے کمانڈر کے مشیر جنرل محمد رضا نقدی نے کہا ہے کہ دشمن کے مقابل نرمی کے اظہار سے سیکورٹی حاصل نہیں ہوسکتی بلکہ دشمن کی جارحیت میں اضافہ ہی ہوگا۔
-
یمنی عوام کا یو اے ای کی توسیع پسندانہ پالیسیوں کے خلاف سخت ردعمل
Dec ۳۱, ۲۰۲۵ ۱۷:۲۴متحدہ عرب امارات کی توسیع پسندانہ اور جارحانہ پالیسیوں سے تنگ آئے یمن کے عوام نے، یو اے ای کے صدر محمد بن زاید کی تصاویر کو عمارتوں سے اکھاڑ پھینکا۔
-
متحدہ عرب امارات کا یمن سے مکمل فوجی انخلا کا اعلان!
Dec ۳۱, ۲۰۲۵ ۰۹:۵۶متحدہ عرب امارات کی وزارت دفاع نے یمن میں موجود اپنی باقی ماندہ انسداد دہشت گردی ٹیموں کے مشن کو باضابطہ طور پر ختم کرنے کا اعلان کیا ہے۔
-
یمن میں 90 دن کی ایمرجنسی کا نفاذ
Dec ۳۰, ۲۰۲۵ ۱۲:۳۷یمن کی قیادت کونسل نے ملک میں نوے دن کی ایمرجنسی کے نفاذ کا اعلان کردیا ہے۔
-
فلسطینی مقاومتی تنظیم نے ایران، عراق، لبنان اور یمن کا کیا شکریہ
Dec ۳۰, ۲۰۲۵ ۰۹:۰۰فلسطینی مقاومتی تنظیم حماس نے صہیونی حکومت کی جارحیت کا مقابلہ کرنے میں فلسطین کا ساتھ دینے پر ایران، عراق، لبنان اور یمن کا شکریہ ادا کیا ہے۔
-
ایرانی اور سعودی وزرائے خارجہ کی ٹیلی فونی گفتگو، عباس عراقچی کا یمن کی ارضی سالمیت کے احترام پر زور
Dec ۲۹, ۲۰۲۵ ۰۸:۱۰ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی اور سعودی عرب کے وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان نے ٹیلی فونی گفتگو میں دو طرفہ تعلقات، علاقائی اور بین الاقوامی حالات پر تبادلۂ خیال کیا ہے۔