SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • اقراء 2026
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

یمن

  • بحیرہ احمر میں امریکی بحری بیڑے اور یمنی فورسز کی جھڑپ ہوئی ہے: یحیی سریع

    بحیرہ احمر میں امریکی بحری بیڑے اور یمنی فورسز کی جھڑپ ہوئی ہے: یحیی سریع

    Jan ۱۲, ۲۰۲۵ ۱۴:۰۴

    یمنی مسلح افواج کے ترجمان بریگیڈیئر جنرل یحییٰ سریع نے بحیرہ احمر میں امریکی طیارہ بردار بحری جہاز اور یمنی فورسز کی مسلسل 9 گھنٹے تک جاری رہنے والی جھڑپ کی خبر دی ہے۔

  • یمن پر امریکہ، برطانیہ اور صیہونی حکومت کے حملوں کی مذمت

    یمن پر امریکہ، برطانیہ اور صیہونی حکومت کے حملوں کی مذمت

    Jan ۱۱, ۲۰۲۵ ۱۲:۱۴

    ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے یمن کے صوبہ صنعا، الحدیدہ اور عمران پر امریکی، برطانوی اور صیہونی فضائیہ کے مشترکہ حملوں کی سخت الفاظ میں مذمت کی۔

  • یمن پر امریکہ ، اسرائیل اور برطانیہ کی بمباری 1 یمنی شہری شہید 9 زخمی

    یمن پر امریکہ ، اسرائیل اور برطانیہ کی بمباری 1 یمنی شہری شہید 9 زخمی

    Jan ۱۱, ۲۰۲۵ ۱۱:۴۴

    امریکہ ، اسرائیل اور برطانیہ نے یمن کے صنعا اور حدیدہ شہروں پر شدید بمباری کی ہے۔

  • صیہونی، وحشی پن کی علامت ہیں: محمد علی الحوثی

    صیہونی، وحشی پن کی علامت ہیں: محمد علی الحوثی

    Jan ۱۱, ۲۰۲۵ ۰۸:۴۱

    یمن کی تحریک انصاراللہ کے رہنما محمد علی الحوثی نے یمن پر امریکہ اور صیہونیوں کے حملوں کے سلسلے میں اپنا رد عمل ظاہر کرتے ہوئے صیہونیوں کو وحشی پن کی علامت قرار دیا ہے۔

  • یمن کے 3 صوبوں پر امریکا اور برطانیہ کے جنگی طیاروں کی بمباری

    یمن کے 3 صوبوں پر امریکا اور برطانیہ کے جنگی طیاروں کی بمباری

    Jan ۰۹, ۲۰۲۵ ۱۷:۴۰

    آج صبح امریکی- برطانوی اتحاد کے جنگی طیاروں نے یمن کے تین صوبوں صنعا، عمران اور حدیدہ کو فضائی حملوں کا نشانہ بنایا ہے۔

  • امریکہ کے خلاف یمن کی بڑی کارروائی، امریکی طیارہ بردار جہاز کو 2 میزائل اور 4 ڈرون سے نشانہ بنایا

    امریکہ کے خلاف یمن کی بڑی کارروائی، امریکی طیارہ بردار جہاز کو 2 میزائل اور 4 ڈرون سے نشانہ بنایا

    Jan ۰۷, ۲۰۲۵ ۱۳:۲۲

    یمنی فوج نے بحیرہ احمر میں امریکی بحری جہازوں کے خلاف مسلح کارروائی کرنے کا اعلان کیا ہے۔

  • صیہونی آبادکاروں کے نام انصار اللہ کا پیغام

    صیہونی آبادکاروں کے نام انصار اللہ کا پیغام

    Jan ۰۶, ۲۰۲۵ ۱۴:۲۹

    یمن کی تحریک انصار اللہ کے سیاسی بیورو کے رکن حزام الاسد نے صیہونی آبادکاروں کے نام ایک پیغام میں کہا ہے کہ اگر چین سے سونا چاہتے ہو تو جن ملکوں سے آئے ہو وہیں واپس لوٹ جاؤ۔

  • تل ابیب میں زبردست دھماکوں کی آوازیں!

    تل ابیب میں زبردست دھماکوں کی آوازیں!

    Jan ۰۵, ۲۰۲۵ ۲۰:۱۷

    یمن کی عوامی تحریک انصار اللہ نے مقبوضہ فلسطین( اسرائیل) پر میزائل حملے کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ اسرائیل کا دفاعی نظام ہمارے میزائل روکنے میں ناکام رہا ہے۔

  • صیہونی فوجی ٹھکانوں پر یمنی فوج کے حملے

    صیہونی فوجی ٹھکانوں پر یمنی فوج کے حملے

    Jan ۰۳, ۲۰۲۵ ۱۶:۵۹

    یمنی فوج نے ایک بار پھر صیہونی فوجی ٹھکانوں پر میزائلی حملے کئے ہیں جبکہ تل ابیب میں کافی دیر تک خطرے کے سائرن بجتے رہے۔

  • امریکی سازشوں کی ناکامی میں شہید قاسم سلیمانی کے کردار پر تاکید

    امریکی سازشوں کی ناکامی میں شہید قاسم سلیمانی کے کردار پر تاکید

    Jan ۰۳, ۲۰۲۵ ۱۵:۱۵

    یمن کی تحریک انصار اللہ کے سربراہ نے کہا ہے کہ امریکہ نے جنرل قاسم سلیمانی کو اس لیے شہید کیا کیونکہ وہ اس علاقے میں امریکی سازشوں کو ناکام بنانے میں اہم کردار ادا کر رہے تھے۔

Show More

خاص خبریں

  • پاکستان؛ معروف صحافی حامد میر کا انکشاف، صیہونی حکومت کا ایران میں مداخلت کا منصوبہ
    پاکستان؛ معروف صحافی حامد میر کا انکشاف، صیہونی حکومت کا ایران میں مداخلت کا منصوبہ
    ۳۴ minutes ago
  • ایران اور مصر کے وزرائے خارجہ کی ٹیلی فونی گفتگو،خطے کی تازہ ترین صورتحال پر تبادلہ خیال
  • لیبیا کے سابق ڈکٹیٹر معمر قذافی کے بیٹے کو قتل کردیا گیا
  • پاکستان اور قازقستان کے درمیان مختلف شعبوں میں تعاون پر اتفاق
  • ہندوستان ؛ اراکین پارلیمنٹ کی معطلی پر کانگریس کا احتجاج
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    اقراء 2026
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS