اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے بتایا ہے کہ جنگ غزہ کے دوران امریکا اور یورپی ملکوں نے اٹھائیس بار حزب اللہ سے تحمل کی درخواست کی ہے۔
حزب اللہ لبنان کی مرکزی کونسل کے رکن شیخ نبیل قاووق نے کہا ہے کہ صیہونی دشمن غزہ میں تحریک مزاحمت کے مقابلے میں جھکنے پر مجبور ہو گیا ہے۔
یمن کی قومی نجات حکومت نے کہاہے کہ بحیرۂ احمر میں اسرائیلی جہازوں کے علاوہ تمام جہازوں کے لئے امن ہے۔
امریکہ نے بحیرہ احمر کے آسمان پر یمنی ڈرون مار گرانے کا دعویٰ کیا ہے۔
صدر مملکت سید ابراہیم رئیسی نے جنگ غزہ میں غاصب صیہونی حکومت کی شکست پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ آج شر پسندی اور برائی پر اچھائی اور شرافت کی فتح کا دن ہے۔
یمن کی بحریہ نے ایک بیان میں کہا ہےکہ جب تک غزہ پٹی میں فلسطینی عوام کے خلاف حملے بند نہيں ہوتے وہ صیہونی مفادات کے خلاف حملے جاری رکھے گی۔
اتوار کے روز یمنی بحریہ نے بحیرہ احمر میں ایک اسرائیلی سمندری جہاز کو پکڑ کر اس پر سوار 52 افراد کو گرفتار کر لیا تھا۔ یمنی بحریہ کی کارروائی کو دیکھیے۔
یمن کی تحریک انصاراللہ نے بحیرہ احمر میں غاصب صیہونی حکومت کے بحری جہاز کے روکے جانے کو غاصب صیہمونی حکومت کے خلاف بعد کے اقدام کا پیش خیمہ قرار دیا ہے۔
فلسطین کی تحریک جہاد اسلامی نے بحیرہ احمر میں اسرائیل کے سمندری جہاز کو قبضے میں لینے کے یمنی فوج کے اقدام کو سراہا ہے۔
یمن کی تحریک انصاراللہ کے ترجمان محمد عبدالسلام نے کہا ہے کہ اسرائيلی بحری جہاز کو قبضے میں لینا صیہونی حکومت کے خلاف جنگ میں ہماری مسلح افواج کی سنجیدگی کو ظاہر کرتا ہے۔