-
اسلامی جمہوریہ ایران کے خلاف امریکہ و برطانیہ کے الزامات بے بنیاد: اقوام متحدہ میں ایرانی مندوب
Mar ۱۹, ۲۰۲۴ ۱۱:۵۸اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل مندوب امیرسعید ایروانی نے بحیرۂ احمر اور یمن کی صورت حال کے سلسلے میں اسلامی جمہوریہ ایران کے خلاف امریکہ و برطانیہ کے الزامات کو بے بنیاد قرار دیتے ہوئے مسترد کردیا ہے۔
-
امریکہ کی فوجی جارحیت جاری رہنے پر یمن کی اعلی سیاسی کونسل کے رکن کا انتباہ
Mar ۱۷, ۲۰۲۴ ۰۶:۵۸یمن کی اعلی سیاسی کونسل کے رکن محمد علی الحوثی نے امریکہ کی فوجی جارحیت جاری رہنے پر اپنا ردعمل ظاہر کرتے ہوئے امریکہ کو خبردار کیا ہے کہ اسے اس کے سنگین نتائج بھگتنا ہوں گے۔
-
یمن کا بڑا اعلان، بحر ہند سے گذرنے والا اسرائیل اور اس سے متعلق بحری جہاز یمنی میزائلوں کے نشانے پر
Mar ۱۵, ۲۰۲۴ ۱۳:۳۴یمن نے بحر ہند میں بھی ان جہازوں کو نشانہ بنانے کا اعلان کردیا ہے جو صیہونی حکومت کی ملکیت ہوں یا اس کے لئے کام کرتے ہوں
-
بحیرہ احمر میں یمنی فوج کی کارروائیاں
Mar ۱۵, ۲۰۲۴ ۰۹:۲۴برطانیہ کے میری ٹائم ٹریڈ آپریشن نے جمعے کو یمنی ساحل کے قریب ایک اور حملے کی خبر دی ہے۔
-
غزہ پر جارحیت میں امریکا کے شریک ہونے پر زور، سید عبدالملک بدرالدین الحوثی
Mar ۱۵, ۲۰۲۴ ۰۵:۵۵یمن کے عوامی رہنما سید عبدالملک بدرالدین الحوثی نے کہا ہے کہ غزہ میں شہدا اور زخمیوں کی تعداد مہذب دنیا کے لئے باعث ننگ و عار ہے۔
-
یمن کے خلاف امریکی و برطانوی جارحیت
Mar ۱۲, ۲۰۲۴ ۰۷:۵۹خبری ذرائع نے یمن کے مختلف علاقوں پر امریکا اور برطانیہ کے حملوں کی خبر دی ہے۔
-
یمن کی اعلی سیاسی کونسل کے سربراہ مہدی المشاط کی طرف سے اسرائیلی مصنوعات کے بائیکاٹ کی اپیل
Mar ۱۱, ۲۰۲۴ ۰۶:۱۵یمن کی اعلی سیاسی کونسل کے سربراہ مہدی المشاط نے ایک بیان میں عرب و اسلامی ملکوں سے امریکی و اسرائيلی مصنوعات کا بائیکاٹ کرنے کی اپیل کی ہے۔
-
یمن میں القاعدہ کا سرغنہ ہلاک، القاعدہ نے بھی کیا اعتراف
Mar ۱۱, ۲۰۲۴ ۰۶:۰۲یمن میں خونخوار دہشت گرد تنظیم القاعدہ کا سرغنہ ہلاک ہوگیا۔
-
یمنی فوج کی جنگی مشقیں (ویڈیو)
Mar ۱۰, ۲۰۲۴ ۱۳:۳۷یمنی فوج نے بحیرہ احمر میں اپنی فوجی کارروائیوں میں صیہونی حکومت، امریکہ اور برطانیہ کو کافی زیادہ نقصان پہنچانے کے ساتھ ہی " ہماری منزل بیت المقدس ہے" کے زیرعنوان فوجی مشقیں انجام دی ہیں۔
-
امریکہ اور برطانیہ کو یمن کا انتباہ
Mar ۰۹, ۲۰۲۴ ۱۳:۵۱یمن کے سینئر رہنما نے خبردار کیا ہے کہ یمنی فوج دشمن کی کمزوریوں سے فائدہ اٹھا کر اسے نقصان پہنچا سکتی ہے۔