-
انصاراللہ نے اسرائیل کو دھمکی دیدی
Dec ۱۷, ۲۰۲۳ ۱۲:۳۲یمن کی تحریک انصاراللہ کی سیاسی کونسل کے رکن محمد البخیتی نے خبردار کیا ہے کہ غزہ پر اگر جارحیت بند نہیں کی گئی تو یمن کی فوجی کارروائی کا دائرہ مزید وسیع ہو جائے گا اور مقبوضہ فلسطین تک پھیل جائے گا۔
-
اسرائیل اور اس کے حامیوں کو یمن کا انتباہ، یمن کی مسلح افواج کی کارروائیاں جاری رہیں گی
Dec ۱۶, ۲۰۲۳ ۰۵:۴۵تحریک انصار اللہ نے اعلان کیا ہے کہ صیہونی حکومت کو نقصان پہنچانے کے لئے یمن کی مسلح افواج کی بڑی کارروائیاں جاری رہیں گی۔
-
باب المندب میں ایک اور تجارتی بحری جہاز پر حملہ
Dec ۱۵, ۲۰۲۳ ۱۶:۰۴برطانیہ کی جہاز رانی کمپنی امبری نے بتایا ہے کہ بحیرہ احمر میں لائبریا کے پرچم کے ساتھ گزر رہے ایک تجارتی بحری جہاز پر حملہ کیا گيا ہے۔
-
اسرائیل کے لئے مدد لے جانے والی کشتی پر یمن کا پھر میزائل حملہ
Dec ۱۵, ۲۰۲۳ ۰۹:۲۰بحیرہ احمر میں ایک بحری جہاز کو میزائل نے نشانہ بنایا گیا ہے۔
-
بحیرۂ احمر میں ایک مال بردار جہاز پر میزائل حملہ
Dec ۱۴, ۲۰۲۳ ۱۷:۲۸میڈیا ذرائع نے بحیرۂ احمر میں ایک کارگو جہاز پر میزائل حملے کی اطلاع دی ہے۔
-
یمنیوں کے اقدام سے پریشان ہیں اسرائیلی، بحری ناکہ بندی کا اعتراف
Dec ۱۴, ۲۰۲۳ ۱۳:۳۰ایک ریٹائرڈ صیہونی فوجی کا کہنا ہے کہ اسرائیل کی بحری ناکہ بندی ہے۔
-
یمن کی عوامی تحریک کی مقبولیت میں اضافہ ہو رہا ہے، امریکی اخبار کا اعتراف
Dec ۱۳, ۲۰۲۳ ۱۳:۱۲نیویارک ٹائمز نے اپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ مغربی ایشیا میں تحریک انصار اللہ کی مقبولیت میں اضافہ ہو رہا ہے۔
-
یمنی فوج کو کسی بھی صورت حال سے نمٹنے کے لئے تیار رہنے کا حکم
Dec ۱۲, ۲۰۲۳ ۱۷:۵۷یمن کی اعلی سیاسی کونسل کے سربراہ اور یمنی مسلح افواج کے کمانڈر انچیف نے اپنے ملک کی فوج کو کسی بھی صورت حال سے نمٹنے کے لیے تیار رہنے کا حکم دے دیا ہے۔
-
اسرائیل جانے والے بحری جہازوں کو یمنی سمندر سے گزرنے کی اجازت نہیں دیں گے، یمن
Dec ۰۹, ۲۰۲۳ ۱۷:۴۷یمنی مسلح افواج کے ترجمان نے اعلان کیا ہے کہ غاصب اسرائیل جانے والے بحری جہازوں کو یمنی سمندر سے گزرنے کی اجازت نہیں دیں گے، غزہ کے عوام کے لئے دوا اور غذا لے جانے کے علاوہ۔
-
اسرائیل کے اندر تک پہنچا یمنی ڈرون، شدید حملے کی خبر
Dec ۰۹, ۲۰۲۳ ۱۴:۳۸یمن کی فوج نے ایک بار پھر اسرائیل کے وسیع ڈرون حملہ کیا ہے۔