SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

یمن پر سعودی جارحیت

  • مآرب پر سعودی اتحاد کے جنگی طیاروں کے حملے

    مآرب پر سعودی اتحاد کے جنگی طیاروں کے حملے

    Sep ۳۰, ۲۰۲۱ ۰۴:۵۲

    جارح سعودی اتحاد کے جنگی طیاروں نے یمن کے صوبے مآرب کے رہائشی علاقوں کو 40 بار اپنی وحشیانہ جارحیت کا نشانہ بنایا ہے۔

  • یمن، سعودی اتحاد نے ایندھن سے لدے ایک بحری جہاز کو روک لیا

    یمن، سعودی اتحاد نے ایندھن سے لدے ایک بحری جہاز کو روک لیا

    Sep ۲۹, ۲۰۲۱ ۰۵:۰۵

    سعودی جارح اتحاد نے یمن کے لئے ایندھن پر مشتمل ایک بحری جہازکو روک لیا ہے۔

  • سعودی عرب کا یمن میں وحشیانہ حملہ، 2 شہید

    سعودی عرب کا یمن میں وحشیانہ حملہ، 2 شہید

    Sep ۲۸, ۲۰۲۱ ۰۴:۴۹

    سعودی عرب کے یمن پر ہونے والے وحشیانہ حملے میں 2 یمنی شہری شہید ہوئے۔

  • مآرب میں سعودی اتحاد کی اہم چھاؤنی پر یمنی فورسز کا کنرول

    مآرب میں سعودی اتحاد کی اہم چھاؤنی پر یمنی فورسز کا کنرول

    Sep ۲۷, ۲۰۲۱ ۱۵:۱۴

    یمن کی فوج اور عوامی رضاکار فورس نے ایک کارروائی کرکے شہر مآرب کے جنوب میں جارح سعودی اتحاد کی ایک اہم فوجی چھاؤنی الخشینا کو اپنے کنٹرول میں لے لیا ہے۔

  • سعودی اتحاد نے کی الحدیدہ میں 310 بار جنگ بندی کی خلاف ورزی

    سعودی اتحاد نے کی الحدیدہ میں 310 بار جنگ بندی کی خلاف ورزی

    Sep ۲۷, ۲۰۲۱ ۰۴:۵۱

    یمنی فوج کا کہنا ہے کہ سعودی اتحاد کے آلۂ کاروں نے گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران الحدیدہ میں 310 بار جنگ بندی کی خلاف ورزی کرتے ہوئے مختلف علاقوں پر گولہ باری کی ہے۔

  • یمنی فوج کا کامیاب آپریشن، نئی تفصیلات سامنے آ گئی

    یمنی فوج کا کامیاب آپریشن، نئی تفصیلات سامنے آ گئی

    Sep ۲۶, ۲۰۲۱ ۱۹:۳۲

    یمن کی فوج اور رضاکار فورس نے تکفیر دہشت گردوں کے قبضے سے آزاد ہونے والے دو اہم علاقوں کی تفصیلات جاری کی ہے۔

  • غاصب قوتوں کو خواری کے ساتھ ملک سے نکالا جائے گا: وزیر دفاع یمن

    غاصب قوتوں کو خواری کے ساتھ ملک سے نکالا جائے گا: وزیر دفاع یمن

    Sep ۲۶, ۲۰۲۱ ۱۵:۱۹

    یمن کی اعلی سیاسی کونسل کے سربراہ نے کہا ہے کہ صنعا قیام امن اور محاصرے کے خاتمے کے لئے پرخلوص کوششوں کا خیر مقدم کرتا ہے جبکہ وزیر دفاع العاطفی کا کہنا ہے جارح اور غاصب قوتوں کو ملک سے ذلت و خواری کے ساتھ باہر کھدیڑ دیا جائے گا۔

  • یمنی میزائل سے سعودی فوجی اڈہ جہنم بن گیا۔ ویڈیو

    یمنی میزائل سے سعودی فوجی اڈہ جہنم بن گیا۔ ویڈیو

    Sep ۲۵, ۲۰۲۱ ۰۷:۲۱

    یمن؛ صوبہ مآرب کے کئی شہروں پر یمنی فورسز کا تسلط ہو جانے کے بعد یمنی ذرائع نے خبر دی ہے کہ جنوبی مآرب میں سعودی آلہ کاروں اور مستعفی و مفرور صدر منصور ہادی سے وابستہ عناصر کے ایک اہم ٹھکانے پر یمن کی قومی حکومت نے ایک میزائل حملہ بھی کیا ہے۔

  • سعودی حکومت کی انٹیلیجنس مدد ترک کرنے کا بل منظور

    سعودی حکومت کی انٹیلیجنس مدد ترک کرنے کا بل منظور

    Sep ۲۴, ۲۰۲۱ ۱۷:۱۴

    امریکی ایوان نمائندگان نے یمن پر سعودی فضائی حملوں میں امریکہ کی انٹیلیجنس اور رسد رسانی کے شعبے میں مدد کا سلسلہ بند کرنے کا بل منظور کرلیا ہے۔

  • مفرور صدر کے فوجی اڈے پر یمنی فوج کا میزائلی حملہ

    مفرور صدر کے فوجی اڈے پر یمنی فوج کا میزائلی حملہ

    Sep ۲۴, ۲۰۲۱ ۱۲:۴۸

    یمنی فوج نے مفرور اور معزول صدر منصورہادی کے فوجی ٹھکانوں پر میزائل سے حملہ کیا ہے۔ دوسری جانب یمنی فوج نے یمن کے صوبہ البیضاء کو مکمل طور پر غاصب افواج سے آزاد کرالیا ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • غرب اردن صیہونی آبادکاروں کی لگائی آگ میں جل رہا ہے: اسلامی تعاون تنظیم کا انتباہ

    غرب اردن صیہونی آبادکاروں کی لگائی آگ میں جل رہا ہے: اسلامی تعاون تنظیم کا انتباہ

    ۱۲ hours ago
  • نتن یاہو کو جھٹکے پر جھٹکا ، لیکود پارٹی میں استعفوں کی جھڑی ، کیا یہ جنگ میں شکست کا اثر ہے ؟

  • ہم جنگ نہیں چاہتے، لیکن کبھی بھی تسلیم نہیں ہوں گے، ہرگز نہیں، لبنان حکومت کا اسرائیل کو لگام دینے کے بجائے مزاحمت پر دباؤ: شیخ نعیم قاسم

  • پاکستان ترقی، دفاع اور علاقائی استحکام کی جانب گامزن: شہباز شریف

  • تہران سے واضح اعلان: ایران دباؤ کے سامنے نہیں جھکے گا، مزاحمت کا راستہ برقرار رہے گا

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS