SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

یمن پر سعودی جارحیت

  • اقتصادی دہشت گردی کا خاتمہ امریکہ کی اصل آزمائش ہے/ امریکی دہشتگردی اور فلسطین میں صیہونی جرائم پر سلامتی کونسل کی خاموشی افسوسناک ہے

    اقتصادی دہشت گردی کا خاتمہ امریکہ کی اصل آزمائش ہے/ امریکی دہشتگردی اور فلسطین میں صیہونی جرائم پر سلامتی کونسل کی خاموشی افسوسناک ہے

    Jun ۱۲, ۲۰۲۱ ۱۳:۲۹

    اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل مندوب مجید تخت روانچی نے ایران کے خلاف زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کی شکست خوردہ پالیسی جاری رکھنے کے سلسلے میں امریکہ کی بائیڈن حکومت کی کارکردگی کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ ایران کی نظر میں امریکہ کی اقتصادی دہشت گردی کا خاتمہ اس کی اصلی آزمائش ہے۔

  • عمانی وفد کا دورہ صنعا مثبت رہا، محمد عبدالسلام

    عمانی وفد کا دورہ صنعا مثبت رہا، محمد عبدالسلام

    Jun ۱۱, ۲۰۲۱ ۲۰:۰۵

    یمن کی قومی حکومت کے مذاکرات کار وفد کے سربراہ نے عمانی وفد کے حالیہ دورہ صنعا کو مثبت قرار دیا ہے۔

  •  جنگ یمن  کے بارے میں سفارتی سرگرمیاں - خصوصی رپورٹ

    جنگ یمن کے بارے میں سفارتی سرگرمیاں - خصوصی رپورٹ

    Jun ۱۱, ۲۰۲۱ ۱۲:۲۰

    خصوصی رپورٹ - انداز جہاں

  • یمن میں بمباری روکنے کا سعودی دعوا کھوکلا ثابت ہوا

    یمن میں بمباری روکنے کا سعودی دعوا کھوکلا ثابت ہوا

    Jun ۱۱, ۲۰۲۱ ۰۸:۲۹

    ایک طرف جارح سعودی اتحاد نے دعوا کیا ہے کہ اُس نے یمن پر بمباری کا سلسلہ روک دیا ہے، دوسری طرف یمن کے مختلف علاقوں میں سعودی جنگی طیارے بمباری کرتے نظر آئے۔

  • یمنی مظاہرین پر اماراتی زرخریدوں کی فائرنگ

    یمنی مظاہرین پر اماراتی زرخریدوں کی فائرنگ

    Jun ۰۹, ۲۰۲۱ ۱۳:۵۵

    یمن میں متحدہ عرب امارات سے وابستہ جنوبی عبوری کونسل کے عناصر نے اپنے خلاف عدن کے عوام کے مظاہروں پر ردعمل میں مظاہرین پر فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں کئی مظاہرین زخمی ہوگئے۔

  • امریکہ کی نئی شیطنت؛ ایک طرف یمن میں جنگ کی حمایت روکنے کا دعوا، دوسری طرف وہاں اپنے فوجی تعینات کرنے کا اعتراف

    امریکہ کی نئی شیطنت؛ ایک طرف یمن میں جنگ کی حمایت روکنے کا دعوا، دوسری طرف وہاں اپنے فوجی تعینات کرنے کا اعتراف

    Jun ۰۹, ۲۰۲۱ ۰۸:۴۲

    محمد علی الحوثی نے کہا ہے کہ سعودی اتحاد کی فوجی حمایت سے امریکہ کی دستبرداری مشکوک ہے۔

  • عمان کے وفد کا دورہ یمن

    عمان کے وفد کا دورہ یمن

    Jun ۰۸, ۲۰۲۱ ۱۳:۳۳

    صنعا کا دورہ کرنے والے عمان کے سرکاری وفد نے یمن کی نیشنل سالویشن حکومت کے سربراہ سے ملاقات کی ہے۔

  • جارح ممالک جنگ ہار چکے ہیں، یمنی وزیر اعظم

    جارح ممالک جنگ ہار چکے ہیں، یمنی وزیر اعظم

    Jun ۰۷, ۲۰۲۱ ۲۰:۴۹

    یمن کے وزیر اعظم نے کہا ہے کہ جارح ممالک جنگ ہار چکے ہیں اور اب اپنی عزت بچانے کے لیے ہاتھ پاؤں مار رہے ہیں۔

  • سعودی اتحاد جنگ بندی کی خلاف ورزی پر بدستور قائم، قیدیوں کے تبادلے کا عمل بھی معطل کیا

    سعودی اتحاد جنگ بندی کی خلاف ورزی پر بدستور قائم، قیدیوں کے تبادلے کا عمل بھی معطل کیا

    Jun ۰۷, ۲۰۲۱ ۱۴:۲۴

    یمن کی مسلح افواج نے اعلان کیا ہے کہ یمن کے مغربی صوبے الحدیدہ میں سعودی اتحاد کی جانب سے جنگ بندی کی خلاف ورزی کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔

  • سعودی اتحاد کے ٹهکانے پر یمنی فوج کا جوابی حملہ

    سعودی اتحاد کے ٹهکانے پر یمنی فوج کا جوابی حملہ

    Jun ۰۶, ۲۰۲۱ ۱۴:۱۳

    سحر نیوز رپورٹ

Show More
خاص خبریں
  • انڈونیشیا میں زلزلہ: مرنے والوں کی تعداد 20 ہوگئی

    انڈونیشیا میں زلزلہ: مرنے والوں کی تعداد 20 ہوگئی

    ۷ hours ago
  • پاکستان: مخالفین کے ساتھ ہمیشہ اچھا سلوک کیا، امید نہیں تھی کہ پیپلزپارٹی کی طرف سے شکایت کا موقع ملے گا، نوازشریف

  • پاکستان: صوبۂ بلوچستان کے علاقے خضدار میں سیکورٹی فورسز نے 10 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا

  • آبنائے ہرمز کا مالک اور فرمانروا ایران ہے

  • ایران: فرانسیسی حکومت اپنے سفارتکاروں کی مداخلت کا جواب دے

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS