-
مآرب میں جارح سعودی اتحاد کا کمانڈر ہلاک
May ۰۲, ۲۰۲۱ ۰۶:۰۴یمن کے صوبہ مآرب میں جارح سعودی اتحاد کا ایک کمانڈر اور داعش کا سرغنہ ہلاک ہوا ہے۔
-
ملک خالد ایئربیس پر ایک اور کامیاب ڈرون حملہ
May ۰۲, ۲۰۲۱ ۰۵:۲۴یمن کی مسلح افواج کے ترجمان نے آج صبح اعلان کیا کہ سعودی اتحاد کی جارحیت کے جواب میں جنوبی سعودی عرب کے صوبے عسیر میں خمیس مشیط میں واقع ملک خالد ہوائی اڈے پر ایک اور ڈرون حملہ کیا گیا ہے جو کامیاب رہا ہے۔
-
یمن میں ماہ مبارک رمضان کے جلوے
May ۰۱, ۲۰۲۱ ۲۰:۱۴یمن کے عوام ماہ مبارک رمضان کی آمد کے ساتھ ہی مساجد میں قرآن خوانی کی محفلوں کا انعقاد کرتے ہیں اور اس سال بھی یہ سلسلہ ایسی حالت میں جاری ہے کہ سعودی عرب کی سرکردگی میں قائم اتحاد نے گذشتہ سات برسوں سے اس غریب عرب ملک پر جنگ مسلط کررکھی ہے۔
-
جدہ میں دھماکوں کے بعد ایئرپورٹ بند
May ۰۱, ۲۰۲۱ ۱۷:۲۵جنوبی سعودی عرب کے شہر جدہ میں دھماکوں کی آواز سنائی دینے کی خبریں موصول ہوئی ہیں۔
-
سعودی عرب کے اہم شہر جدہ کی بندرگاہ پر حملہ
May ۰۱, ۲۰۲۱ ۰۴:۳۲سعودی اتحاد کی جارحیت کے جواب میں یمن کی مسلح افواج اور عوامی فورسز نے بحیرہ احمر کے ساحل پر واقع سعودی عرب کے شہر جدہ کی بندرگاہ پر حملہ کیا ہے۔
-
سعودی ولی عہد امن کی خواہش عمل سے ثابت کریں۔ ترجمان یمنی حکومت
Apr ۳۰, ۲۰۲۱ ۱۹:۴۴یمن کی قومی حکومت کے ترجمان نے کہا ہے یمن کے بارے میں کوئی بھی مثبت بیان اسی وقت معنی خیز ہوسکتا ہے جب اس ملک کےعوام کا محاصرہ عملی طور پر ختم اور بیرونی حملے بند کردیے جائیں۔
-
یمن دنیا کے بدترین انسانی بحران کا شکار ہے، اقوام متحدہ
Apr ۲۹, ۲۰۲۱ ۲۱:۵۰اقوام متحدہ کے انڈر سیکریٹری برائے انسانی امور، مارک لوکاک نے یمن میں انسانی المیے کی بابت ایک بار پھر خبردار کیا ہے۔
-
یمن کے جوابی حملے
Apr ۲۹, ۲۰۲۱ ۱۴:۰۹سحر نیوز رپورٹ
-
یمن میں بم دھماکہ 3 بچے شہید 4 زخمی
Apr ۲۹, ۲۰۲۱ ۰۴:۵۲الحدیدہ میں سعودی اتحاد کے حملوں میں موقع پر نہ پھٹنے والا ایک کلسٹر بم زور دار دھماکے سے پھٹ گیا جس سے متعدد افراد شہید اور زخمی ہوئے۔
-
ایران کے وزیر خارجہ کی عمان میں یمنی وفد کے سربراہ سے اہم ملاقات
Apr ۲۸, ۲۰۲۱ ۲۰:۱۵ایران کے وزیر خارجہ نے، جو ان دنوں عمان کے سرکاری دورے پر ہیں، مسقط میں یمن کی قومی حکومت کے مذاکراتی وفد کے سربراہ محمد عبدالسلام سے ملاقات اور گفتگو کی ہے۔