-
ریاض اور ابوظہبی سے وابستہ عناصر کے درمیان جھڑپیں
Apr ۱۲, ۲۰۲۱ ۰۴:۱۹جنوبی یمن سے سعودی اتحاد سے وابستہ مقامی مسلح گروپوں میں شدید لڑائی کی اطلاعات موصول ہورہی ہيں۔
-
سعودی عرب کے ہوائی اڈوں پر یمنی فوج کا جوابی حملہ
Apr ۱۱, ۲۰۲۱ ۲۱:۵۵سحر نیوز رپورٹ
-
جیزان میں میزائیلی حملوں کا اعتراف
Apr ۱۱, ۲۰۲۱ ۱۹:۴۶سعودی اتحاد نے جیزان میں یمن کی جانب سے میزائیل حملوں کا اعتراف کیا ہے۔
-
سعودی فوجی ٹھکانے یمنی فورسز کے حملوں کی زد میں
Apr ۱۱, ۲۰۲۱ ۰۲:۳۴یمن کی فوج کی فضائیہ نے حنوبی سعودی عرب کے جیزان ہوائی اڈے میں فوجی تنصیبات اور ملک خالد ایئربیس پر جوابی ہوائی حملہ کیا ہے -
-
مآرب میں سعودی اتحاد سے وابستہ 22 فوجی ہلاک
Apr ۱۱, ۲۰۲۱ ۰۲:۳۴سعودی اتحاد نے مآرب کے محاذ پر اپنے 22 فوجیوں کی ہلاکت کا اعتراف کیا ہے۔
-
یمن کے صوبہ مارب میں شکست کےبعد نیا سعودی منصوبہ
Apr ۱۰, ۲۰۲۱ ۱۷:۵۱سحر نیوز رپورٹ
-
یمن: مآرب میں شکست سے بچنے کے لئے نیا سعودی منصوبہ
Apr ۱۰, ۲۰۲۱ ۰۷:۱۱یمنی فوج اور عوامی رضاکار فورس کے ہاتھوں صوبے مآرب کی مکمل آزادی کو روکنے اور اس صوبے میں حتمی شکست سے بچنے کے لئے ریاض نے صنعا کو نئی تجویز پیش کی ہے-
-
یمن کے جوابی حملے
Apr ۰۹, ۲۰۲۱ ۱۴:۲۲سحر نیوز رپورٹ
-
مآرب سیکٹر پر یمنی فوج اور سعودی اتحاد کے فوجیوں کے درمیان شدید جھڑپیں
Apr ۰۹, ۲۰۲۱ ۱۳:۰۵المسیرہ ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق صوبے مآرب میں یمنی فوج اور عوامی رضاکار فورس کی تیز رفتار پیش قدمی کی بنا پر سعودی اتحاد نے صوبے کے مغربی علاقوں کو وحشیانہ جارحیت کا نشانہ بنانا شروع کر دیا ہے۔
-
سعودی عرب نیا فضایئ دفاعی سسٹم خریدنے کی کوشش کررہا ہے
Apr ۰۹, ۲۰۲۱ ۱۲:۲۳یمنی فوج اور عوامی رضاکار فورس کی جوابی کاروائی کو دیکھتے ہوئے سعودی عرب نے یورپ اور امریکہ سے جدید ترین دفاعی سسٹم کی خریداری کی کوششیں شروع کردی ہیں۔