SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

یمن پر سعودی جارحیت

  • سعودی عرب کا اعتراف ؛ تیل کے ذخیرے میں آتشزدگی یمنی فوج کے ڈرون حملے کے بعد ہوئی

    سعودی عرب کا اعتراف ؛ تیل کے ذخیرے میں آتشزدگی یمنی فوج کے ڈرون حملے کے بعد ہوئی

    Mar ۲۶, ۲۰۲۱ ۱۲:۵۲

    سعودی عرب نے اپنے پٹرولیم کے ذخائر پر یمنی فوج اور عوامی رضاکار فورس کے ڈرون حملے کا اعتراف کرتے ہوئے کہا ہے کہ جیزان آئل فیلڈ پر یمنی فوج اور عوامی رضاکار فورس کے ڈرون حملے کے بعد بڑے پیمانے پر آگ بھڑک اٹھی۔

  • سعودی آئل ریفائنری پر ڈرون حملے کے بعد خوفناک آتشزدگی

    سعودی آئل ریفائنری پر ڈرون حملے کے بعد خوفناک آتشزدگی

    Mar ۲۶, ۲۰۲۱ ۰۴:۳۶

    سعودی عرب نے اپنے پٹرولیم کے ذخائر پرڈرون حملے کا اعتراف کرتے ہوئے کہا کہ جیزان آئل فیلڈ پر یمنی فوج اور عوامی رضاکار فورسز کے ڈرون حملے کے بعد بڑے پیمانے پر آگ بھڑک اٹھی۔

  • مآرب کے مغربی علاقوں کی آزادی کے ساتھ ہی صعدہ پر سعودی بمباری

    مآرب کے مغربی علاقوں کی آزادی کے ساتھ ہی صعدہ پر سعودی بمباری

    Mar ۲۶, ۲۰۲۱ ۰۳:۲۸

    یمنی فوج اور عوامی رضاکار فورس کے جوانوں نے صوبہ مآرب کے مغربی علاقوں کو سعودی جنگی اتحاد کے قبضے سے آزاد کرالیا جس کے بعد سعودی جنگی اتحاد کے طیاروں نے صوبہ صعدہ کے رہائشی علاقوں پر بمباری کی۔

  • اسرائیل، امریکہ، برطانیہ نے سعودی عرب کو جنگ یمن میں جھونکا ہے، بدرالدین الحوثی

    اسرائیل، امریکہ، برطانیہ نے سعودی عرب کو جنگ یمن میں جھونکا ہے، بدرالدین الحوثی

    Mar ۲۵, ۲۰۲۱ ۲۱:۳۷

    یمن کی عوامی تحریک انصار اللہ کے سربراہ سید عبدالملک بدرالدین الحوثی نے اسرائیل، امریکہ اور برطانیہ کو جنگ یمن کا اصل محرک قرار دیا ہے۔ یمن کی عوامی تحریک انصاراللہ کے سربراہ سید عبدالملک بدرالدین الحوثی نے یمنی عوام کے خلاف وحشیانہ جارحیت کے ساتویں برس کے آغاز پر اعلان کیا ہے کہ تمام حقائق آشکار ہو جانے کے باوجود سعودی عرب نے اب بھی ہوش کے ناخون نہیں لئے اور درس عبرت حاصل نہیں کیا ۔

  • مآرب کے مغربی علاقے سعودی اتحاد کے قبضے سے آزاد

    مآرب کے مغربی علاقے سعودی اتحاد کے قبضے سے آزاد

    Mar ۲۵, ۲۰۲۱ ۲۰:۰۵

    یمنی فوج اور عوامی رضاکار فورس کے جوانوں نے صوبہ مآرب کے مغربی علاقوں کو سعودی جنگی اتحاد کے قبضے سے آزاد کرالیا ہے۔

  • یمن کے خلاف جنگ اور محاصره ختم کیا جائے

    یمن کے خلاف جنگ اور محاصره ختم کیا جائے

    Mar ۲۵, ۲۰۲۱ ۱۵:۱۹

    سحر نیوز رپورٹ

  • سعودی اتحاد کو حملے بند اور محاصرہ ختم کرنا ہو گا، انصاراللہ

    سعودی اتحاد کو حملے بند اور محاصرہ ختم کرنا ہو گا، انصاراللہ

    Mar ۲۵, ۲۰۲۱ ۱۲:۱۸

    یمن کی عوامی تحریک انصراللہ کے ترجمان نے تاکید کی ہے کہ سعودی اتحاد اگر جنگ کا خاتمہ چاہتا ہے تو اسے یمنی عوام کے خلاف جنگ و جارحیت بند اور یمن کا ظالمانہ محاصرہ ختم کرنا ہوگا۔

  • یمن ؛ مآرب میں امریکی ڈرون کے سرنگوں ہونے کی ویڈیو جاری

    یمن ؛ مآرب میں امریکی ڈرون کے سرنگوں ہونے کی ویڈیو جاری

    Mar ۲۵, ۲۰۲۱ ۰۳:۲۱

    یمن کی فوج نے اس ملک میں سعودی اتحاد کے امریکی ڈرون طیارے کو مار گرائے جانے کی ویڈیو جاری کردی۔

  • سعودی اتحاد کی جارحیت، الحدیدہ میں 184 بار جنگ بندی کی خلاف ورزی

    سعودی اتحاد کی جارحیت، الحدیدہ میں 184 بار جنگ بندی کی خلاف ورزی

    Mar ۲۵, ۲۰۲۱ ۰۳:۱۹

    یمنی فوج کا کہنا ہے کہ سعودی اتحاد کے آلۂ کاروں نے گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران الحدیدہ میں 184 بار جنگ بندی کی خلاف ورزی کرتے ہوئے مختلف علاقوں پر گولہ باری کی ہے۔

  • کیا ایٹم بم سے سعودی عرب یمن کی جنگ روک سکتا ہے ؟ جنگ بندی مسترد ہونے کی یہ ہیں  10 اہم وجوہات

    کیا ایٹم بم سے سعودی عرب یمن کی جنگ روک سکتا ہے ؟ جنگ بندی مسترد ہونے کی یہ ہیں  10 اہم وجوہات

    Mar ۲۴, ۲۰۲۱ ۱۳:۳۳

    لندن سے شائع ہونے والے اخبار رای الیوم میں عرب دنیا کے معروف صحافی عبد الباری عطوان کا ایک مقالہ شائع ہوا ہے جس میں انہوں نے  سعودی عرب کی جانب سے یمن میں جنگ بندی کی تجویز اور پھر اسے انصار اللہ کی جانب سے مسترد کئےجانے کی وجوہات کا تفصیل سے جائزہ لیا ہے ۔

Show More
خاص خبریں
  • ابوالظہور ایئرپورٹ پر اسرائیلی حملہ شام کی خود مختاری اور ارضی سالمیت کی خلاف ورزی ہے: شامی وزارت خارجہ

    ابوالظہور ایئرپورٹ پر اسرائیلی حملہ شام کی خود مختاری اور ارضی سالمیت کی خلاف ورزی ہے: شامی وزارت خارجہ

    ۷ hours ago
  • ہندوستان: جھارکھنڈ حکومت کی طرف سے طلبا کے مطالبات تسلیم کیے جانے کے اعلان کے بعد طلبا میں خوشی لیکن احتجاج جاری رہے گا۔

  • پی ٹی آئی کے بانی کی صحت پر سیاست نہیں کریں گے: عمران خان کی ہسپتال منتقلی کے بارے میں پی ٹی آئی رہنماؤں کا رد عمل

  • پی ٹی آئی کے بانی عمران خان کی ہسپتال منتقلی کے فیصلے پر ن لیگ کا ردعمل بھی سامنے آ گیا۔

  • عراقی کردستان علاقے کی حکومت کے سربراہ کے دفتر پر ڈرون حملہ بہت مشکوک: ایرانی وزارت خارجہ

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS